England

برطانیہ میں دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ پاؤنڈ منتقل

963364-dims-1507914876-998-640x480

دکاندار سندیپ سنگھ نے رقم سے ایک گھر خریدا اور 80 ہزار پاؤنڈ رقم اپنے آبائی ملک بھارت بھی بھیج دی.فوٹو: فائل  لندن: برطانیہ میں دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ  پاؤنڈ منتقل ہوگئے جس میں سے اُس نے دو لاکھ پاؤنڈ خرچ کرڈالے تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ برطانیہ کے شہر لیسیسٹر سے تعلق رکھنے والے ایک  دکاندار کے اکاؤنٹ ...

مزید ←

دنیا کا مہنگا ترین گھر برائے فروخت

962670-home-1507879879-397-640x480

ویلا لیس سیڈریس نامی اس گھر کا رقبہ 35 ایکڑ ہے جس میں 14 بیڈرومز ہیں۔ ،فوٹو:انٹرنیٹ پیرس: دنیا کا مہنگا ترین گھر  فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے جس کی قیمت سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ جنوبی فرانس میں  ’ویلا لیس سیڈریس‘ نامی اس  لگژری گھر کی زمین 35 ایکڑ پرمحیط ہے جس میں 14 بیڈرومز ہیں۔ یہ ...

مزید ←

لندن میں باپ کا بنایا کیک کھانے سے بیٹی ہلاک

962688-larki-1507877241-265-640x480

کیک کھاتے ساتھ ہی نینیکا زمین پر گرگئی اور نیلی پڑگئی جب کہ ڈاکٹرز کے مطابق نینیکا کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی۔ فوٹو : بھارتی میڈیا  لندن: لندن میں والد کے بنائے گئے کیک کا ٹکڑا کھانے سے بیٹی ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں رہائش پذیر بھارتی فیملی کے گھر عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، بھارتی ...

مزید ←

بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار

962859-canada-1507890749-921-640x480

پاکستانی سپاہیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یرغمالیوں کو زندہ بچایا، پیٹرک بوائل۔ فوٹو: اسکرین گریب اوٹاوا: پاک افغان سرحد پر انٹیلی جنس آپریشن میں بازیاب کرائے گئے مغوی کینیڈین امریکی خاندان کے والدین نے پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کینیڈا شہری جوشوا بوائل کے والدین نے ویڈیو بیان جاری کرکے پاکستانی فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا ...

مزید ←

دنیا کے مہنگے اور نایاب ترین پالتو کتے

956047-___n-1507315380-369-640x480

دنیا بھر کے نایاب اور قیمتی کتے ایک سے دس لاکھ روپے تک میں فروخت ہوتے ہیں۔ فوٹو: فائل امریکہ اور مغربی ممالک میں پالتو کتوں کے شوقین اچھی نسل اور خوبصورتی کی بنا پر دنیا کے بہترین کتوں کےلیے لاکھوں روپے خرچ کردیتےہیں۔ اس مضمون میں دنیا کے مہنگے ترین پالتو کتوں کا مختصر احوال پیش کیا جارہا ہے۔ تبت ...

مزید ←

برطانوی خاتون نے کتے سے شادی رچالی

959650-kutta-1507632926-202-640x480

خاتون نے 2009 میں کتے سے شادی کی تھی اور 20 نومبرکو وہ اپنی سالگرہ منائیں گی۔ فوٹو : ڈیلی میل یارک شائر: خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر برطانوی خاتون نے کتے سے شادی کرلی۔ یارک شائر سے تعلق رکھنے والی 43 سالہ مورگن کالاگھن نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر کتے سے شادی کرلی، 20 نومبر کو خاتون کتے ...

مزید ←

انسانی دل کو جسم سے علیحدہ زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ

959862-heart-1507647396-441-640x480

برطانیہ میں سالانہ ہزاروں افراد پیوند کاری کے لئے اعضا کی عدم دستیابی کے باعث موت کا شکار ہورہے ہیں،سائنسدان فوٹو:فائل   انسانی دل کو تین گھنٹوں تک جسم سے علیحدہ زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا. سوئیڈن کی لونڈ یونیورسٹی کے سائنسدان اسٹگ اسٹین  نے انسانی دل کو جسم سے علیحدہ تین گھنٹوں تک زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا ...

مزید ←

مریخ تک سفر کےلیے خلانوردوں کے ڈی این اے تبدیل کرنے پر غور

958958-marsnaut-1507566260-625-640x480

مریخ پر فضا نہ ہونے کے برابر ہے اور کائناتی اشعاع خلانوردوں کو کینسر سمیت کئی امراض کا شکار بناسکتی ہیں۔ فوٹو: فائل ایسٹ لندن: ناسا کے مطابق 2030 کے عشرے میں انسانوں کو مریخ پر بھیجا جاسکے گا لیکن اس کےلیے ناسا کے ماہرین دواؤں کے ذریعے خلائی عملے کا ڈی این اے بدلنے پر غور کررہے ہیں۔ ناسا کے مطابق ...

مزید ←

ہفتے میں سافٹ ڈرنک کا ایک گلاس کم کرکے بھی وزن میں کمی ممکن ہے

960099-soda-1507662570-922-640x480

اگر آپ ہفتے میں ایک سافٹ ڈرنک کا ایک گلاس بھی کم کردیں تو اس سے وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ فوٹو: فائل  واشنگٹن: سافٹ ڈرنک یا سوڈا اور موٹاپے کے درمیان تعلق پر ہم بہت سی خبریں پہلے ہی دے چکے ہیں لیکن اب ماہرین کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ سافٹ ڈرنک کے رسیا ہیں تو ہفتے میں ...

مزید ←

دوسری اور تیسری بیوی تلاش کرنے والی ایپ

952873-polygami-1507043449-441-640x480

اس ایپ پر شدید تنقید کی جارہی ہے اور اب تک اسے 27 ہزار افراد ڈاؤن لوڈ کرچکے ہیں۔ فوٹو: فائل  ایک سے زائد شادیاں کرنے کا رحجان عام ہے اور مرد بڑی تعداد میں دوسری یا تیسری بیوی کے لیے آن لائن سروسز کا استعمال کرتے ہیں۔ اسی بنا پر ایک سافٹ ویئر ڈویلپر نے ایسی ایپ تیار کی ہے ...

مزید ←