England

انسان کی زندگی میں کتنے راز ہوتے ہیں؟ ماہرین نے دریافت کرلیا

831062-secretsx-1496138937-348-640x480

اپنے راز چھپانے کی کوشش آپ کو ذہنی ہی نہیں جسمانی ط ور پر بھی تباہ کرسکتی ہے۔ (فوٹو: فائل) ایک دلچسپ مطالعے میں کولمبیا بزنس اسکول کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ہر انسان اپنی پوری زندگی میں اوسطاً 13 باتیں ساری دنیا سے چھپاتا ہے یعنی 13 راز رکھتا ہے۔ ان میں سے 5 راز اس قدر ...

مزید ←

دنیا کا طویل ترین اسٹرابری کیک تیار

830437-strawberrymain-1496069383-344-640x480

پانچ شیف نے مل کر اسٹرابری کیک بنایا ہے جس کی لمبائی 105 فٹ ہے فوٹو: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ  ہر سال مئی میں اسٹرابری فیسٹول ہوتا ہے اور اسی مناسبت سے رواں سال پانچ بہترین شیف نے گھنٹوں کی محنت کے بعد دنیا کا سب سے طویل اسٹرابری کیک تیار کرکے پچھلے ریکارڈ توڑدیئے۔ اس کیک کو گنیز ...

مزید ←

جرمنی نے امریکا اور برطانیہ کو ناقابل اعتماد قرار دیا

830040-merkel-1496038619-363-640x480

ہمیں اپنے مستقبل کے لیے ہر حال میں خود ہی لڑنا ہو گا، جرمن چانسلر۔ فوٹو: فائل برلن: جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکیل نے  امریکا اور برطانیہ کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اب اپنے فیصلے خود کرنے ہوں گے۔ جرمن شہر میونخ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ برطانیہ کے ...

مزید ←

ویڈیو سب ٹائٹل وائرس: موبائل اور کمپیوٹر کےلیے خطرے کی نئی گھنٹی

828790-virus-1495892412-809-640x480

وی ایل سی، کوڈی، پاپ کورن اور اسٹریمیو کو استعمال کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ فوٹو: فائل سائبر سیکیورٹی ماہرین نے کمپیوٹر اور اسمارٹ فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اب ہیکرز آن لائن ویڈیوز کے سب ٹائٹلز میں ایسا وائرس چھپا رہے ہیں جس سے سب ٹائٹل آن کرکے موویز دیکھنے پر آپ کا کمپیوٹر، اسمارٹ فون اور یہاں ...

مزید ←

بجلی سے چلنے والا دنیا کا پہلا تجارتی بحری جہاز

828043-ship-1495820652-928-640x480

 ایک کمپنی ماحول دوست اور خاموش بحری جہاز بنارہی ہے جو 2020 تک انسان کے بغیر سفر کرے گا۔ فوٹو:فائل یارا کمپنی، ناروے  عالمی سمندروں میں اس وقت سیکڑوں بحری جہاز ایک سے دوسرے ملک جارہے ہیں اور ان کا شور، رسنے والا تیل اور دیگر آلودگیاں سمندروں کو متاثر کررہی ہیں اس کے لیے ناروے کی کمپنی یارا دنیا کا ...

مزید ←

’چوری برائے تاوان‘ کے ماہر بندر

829635-monkeycell-1495990115-390-640x480

بندر سیاحوں کا سامان چرا کر انہیں کھانے کے بدلے واپس کرتے ہیں۔: فوٹو: ڈیلی میل بالی: بین الاقوامی ہفت روزہ سائنسی جریدے ’نیوسائنٹسٹ‘ نے ایک دلچسپ خبر شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے بندر اتنے چالاک ہوچکے ہیں کہ وہ سیاحوں کی قیمتی اشیا چراتے ہیں اور انہیں کھانے کے بدلے فروخت کررہےہیں۔ چوری برائے ...

مزید ←

ایموجیز نے خواتین کے من کی مراد کو سمجھنا آسان بنا دیا

827814-imogy-1495951328-869-640x480

ایموجیز سے پیغام کے مطلب واضح ہوجاتے ہیں، برطانوی پروفیسر۔ فوٹو: فائل  لندن: موبائل فون ہو یا کمپیوٹر، ٹیبلٹ ہو یا اسمارٹ فون، ایموجیز الیکٹرانک آلات پر ہونے والی گفتگو کا لازمی حصہ بن چکے ہیں اور ایموجیز کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کرنا اور گفتگو کو زیادہ موثر بنانا انتہائی آسان ہو گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا ...

مزید ←

اب وائی فائی کے ذریعے دیواروں کے پار دیکھنا ممکن

826039-wififinal-1495646907-903-640x480

 طالب علم وائی فائی کے ذریعے کمرے میں رکھی اشیا کے دھندلے ہولوگرام حاصل کیے ہیں۔ فوٹو: فائل  ہم جانتے ہیں کہ وائی فائی دیواروں سے گزر سکتی ہے اور اسی لیے ایک کمرے کا راؤٹر دوسرے کمرے میں سگنل بھیجتا ہے لیکن اسی کیفیت کو استعمال کرتے ہوئے کمرے میں موجود اشیا مثلاً میز ، کرسی اور خود انسانوں ...

مزید ←

ناسا کا پلاٹینم اورسونے سے بنے سیارچے پرخلائی جہازبھیجنے کا اعلان

827836-nasa-1495813320-579-640x480

ناسا کے خلائی جہاز ڈسکوری کا ایک خیالی منظر جبکہ نچلے حصے میں سیارچے کی سطح دیکھی جاسکتی ہے۔ فوٹو: بشکریہ جے پی ایل ناسا  ناسا نے 2022 کے موسمِ گرما میں پلاٹینم اور سونے سے بنے سیارچے (ایسٹرائڈ) کی جانب ایک خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ناسا کے مطابق سیارچہ سونے اور پلاٹینم سے بنا ہے ...

مزید ←

برٹش ایئرویز کے سسٹم میں خرابی کے باعث ہزاروں مسافر رل کر رہ گئے

829367-britishairportweb-1495954691-997-640x480

مسافروں نے برٹش ایئرویز کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر اٹیک کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ فوٹو: انٹرنیٹ  لندن: برٹش ایئر ویز کے آئی ٹی سسٹم میں خرابی کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس سے ہزاروں مسافر اپنی منزل پر روانہ نہ ہو سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برٹش ایئرویز کے آئی ٹی سسٹم میں ...

مزید ←