England

ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر 32 لاکھ روپے جرمانہ

1001347-drivingfine-1511017274-169-640x480

عدالت نے کہا ہے کہ جرمانے کی رقم 49 لاکھ ڈالر بھی ہوسکتی تھی، فوٹو: فائل  ارب پتی خاتون کو شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں 30 ہزار 400 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا جو کہ پاکستانی کرنسی میں 32 لاکھ روپے سے زیادہ بنتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ناروے میں پولیس نے 22 سالہ کیتھرینا ...

مزید ←

برطانیہ،بیروزگاری42سال کی کم سطح پر

968578-joblessFile-1508359378-898-640x480

فوٹو: فائل  لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح اگست کے اختتام پر 42 سال کی کم ترین سطح 4.3 فیصد پر برقرار رہی۔ دفترشماریات کے مطابق اگست کو ختم سہ ماہی میں بیروزگار افراد کی تعداد 14لاکھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابل 2لاکھ 15ہزار کم ہے، مذکورہ مدت میں اوسط ہفتہ وار آمدنیوں میں 2.2 فیصد کا ...

مزید ←

برطانیہ میں دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ پاؤنڈ منتقل

963364-dims-1507914876-998-640x480

دکاندار سندیپ سنگھ نے رقم سے ایک گھر خریدا اور 80 ہزار پاؤنڈ رقم اپنے آبائی ملک بھارت بھی بھیج دی.فوٹو: فائل  لندن: برطانیہ میں دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ  پاؤنڈ منتقل ہوگئے جس میں سے اُس نے دو لاکھ پاؤنڈ خرچ کرڈالے تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ برطانیہ کے شہر لیسیسٹر سے تعلق رکھنے والے ایک  دکاندار کے اکاؤنٹ ...

مزید ←

دنیا کا مہنگا ترین گھر برائے فروخت

962670-home-1507879879-397-640x480

ویلا لیس سیڈریس نامی اس گھر کا رقبہ 35 ایکڑ ہے جس میں 14 بیڈرومز ہیں۔ ،فوٹو:انٹرنیٹ دنیا کا مہنگا ترین گھر  فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے جس کی قیمت سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ جنوبی فرانس میں  ’ویلا لیس سیڈریس‘ نامی اس  لگژری گھر کی زمین 35 ایکڑ پرمحیط ہے جس میں 14 بیڈرومز ہیں۔ یہ ...

مزید ←

یہ آنگن ٹیڑھا ہے یا کوئی بصری دھوکا؟

963353-opticalflour-1507914022-996-640x480

ٹائلیں سیدھی لگی ہیں لیکن تاثر کچھ یوں ہے کہ فرش پر کوئی گڑھا ہے۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل  لندن: برطانیہ میں ایک کمپنی نے فرش بنانے کے لیے ٹائلوں کو اس طرح مرتب کیا ہے کہ فرش میں گڑھا اور ٹیڑھ پن دکھائی دیتا ہے۔ کیسا سرامیکا کمپنی کی بعض تصاویر ٹویٹر پر وائرل ہوئی ہیں جن میں 400 سے زائد ٹائلوں ...

مزید ←

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی؛ ڈرائیور پر ساڑھے 3 کروڑ روپے کا جرمانہ

967940-uaetraffic-1508321556-179-640x480

متحدہ عرب امارات میں لاکھوں درہم کا ٹریفک جرمانہ،فوٹو:انٹرنیٹ  ایک کار ڈرائیور کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تاریخ کا سب سے بڑ جرمانہ عائد کردیا گیا۔ خلیجی ریاست راس الخیمہ میں ایک شخص نے ٹریفک قوانین کی اتنی بار خلاف ورزی کی کہ ٹریفک پولیس کو اسےساڑھے 12 لاکھ درہم کا جرمانہ کرنا پڑگیا۔ متحدہ عرب امارات میں کسی ...

مزید ←

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے، سربراہ خفیہ ایجنسی

967826-mi-1508310722-889-640x480

بہت سے دہشت گرد برطانیہ کا رخ کررہے ہیں جنہیں ڈھونڈنا مشکل ہے، اینڈریو پارکر۔ فوٹو : فائل  لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ اینڈریو پارکر نے کہا کہ برطانیہ میں ممکنہ حملوں کی اطلاعات ...

مزید ←

ٹماٹو کیچپ سے زنگ آلود برتن صاف کیجیے

959270-tomatocatchupx-1507635462-227-640x480

ٹماٹو کیچپ صرف کھانے کےلیے ہی نہیں بلکہ برتنوں سے زنگ کی صفائی میں بھی بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ (فوٹو: فائل)  اگر لوہے کی کسی چیز پر زنگ لگ جائے تو اسے صاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اور اگر وہ چیز آپ کے کچن سے تعلق رکھتی ہو تو اس کی صفائی میں مٹی کا تیل استعمال نہیں کیا ...

مزید ←

چیل بار بار حملہ کرے تو کیسے بچیں؟

959406-cheel-1507877677-901-640x480

چیل کسی انسان پر ایک بار جھپٹنے کے بعد بار بار اسی شخص پر حملے کرتی ہے۔ فوٹو: فائل کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ نے گھر سے باہر قدم نکالا اور ایک چیل بڑی تیزی سے اڑتی ہوئی آپ پر جھپٹ پڑی اور آپ کے سر پر پنجہ یا چونچ مارتے ہوئے گزر گئی۔ اس سے آپ زخمی ہوں ...

مزید ←

بانس سے بنے کیڑے مکوڑوں کے حیرت انگیز ماڈلز

960912-insectmain-1507732447-572-640x480

 بانس کے پودے سے کیڑوں کے حیرت انگیز ماڈلز تیار کئے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ نوریوکی فیس بک پیج  فن کار کا کام دنیا میں انوکھا ہے ۔ وہ بانس کے ٹکڑوں اور ریشوں سے تتلیوں، بھنوروں اور شہد کی مکھیوں کے ایسے ماڈل تیار کرتے ہیں کہ دیکھنے والا عش عش کر اٹھتا ہے ۔ ان جانوروں کے ماڈلوں میں ...

مزید ←