England

روزانہ 600 کیلوریزکے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خاتمہ ممکن !

933303-typediabetes-1505318852-723-640x480

ٹائپ ٹو ذیابیطس میں لبلبہ انسولین کی مناسب مقدار پیدا نہیں کرپاتا اور یوں خون میں شکر کی مقدار بڑھنے لگتی ہے۔ فوٹو: فائل  لندن: برطانوی ماہری نے کہا ہے کہ اگر ذیابیطس کے مریض صرف 8 ہفتوں تک روزانہ 600 کیلوریز والی غذا کھائیں تو ان کی ٹائپ ٹو ذیابیطس بہت حد تک کم ہوکر خاتمےتک پہنچ سکتی ہے۔ نیوکاسل یونیورسٹی ...

مزید ←

نئی پیشکش ’گلابی چاکلیٹ‘

928000-rubymain-1504885243-920-640x480

 13 سال کی محنت کے بعد گلابی چاکلیٹ تیار کرلی ہے۔ (فوٹو: بشکریہ پیری کیلبوٹ کمپنی) زیورخ: اب تک بازار میں تین رنگوں والی چاکلیٹ دستیاب ہیں جن میں دودھیا، سفید اور گہری بھوری یعنی براؤن چاکلیٹ مقبول ہیں لیکن اس سال سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی نے اس میں گلابی رنگ کا اضافہ کرکے اب چوتھے رنگ کی چاکلیٹ پیش کردی ...

مزید ←

جھینگر سونے سے بھی ذیادہ مہنگے داموں فروخت

933202-fightmain-1505313862-506-640x480

یہ جھینگر لڑائی میں استعمال ہوتے ہیں اور ان پر بڑی بڑی رقوم کی شرطیں لگائی جاتی ہیں۔ ۔ فوٹو: رائٹر کیا آپ جانتے ہیں کہ چین کے بعض علاقوں میں عام جھینگر ہزاروں ڈالروں میں فروخت ہوتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ جھینگروں کی لڑائی کے مقابلے میں انہیں پیش کیا جاتا ہے اور ایک لڑائی پر خطیر ...

مزید ←

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح4.3فیصدرہ گئی

933532-joblessFile-1505334382-862-640x480

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح4.3فیصدرہ گئی فوٹو: فائل  لندن:  برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 42 سال کی نئی کم ترین سطح پرآگئی۔ دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق جولائی کے اختتام پر سہ ماہی میں بیروزگاری کی شرح 4.4 فیصد سے گھٹ کر 4.3 فیصد رہ گئی جو 1975 کے بعد کم ترین سطح ہے، برسرروزگار افراد کی تعداد بڑھ ...

مزید ←

برطانیہ میں داؤد ابراہیم کی 40 ہزار کروڑ روپے کی املاک ضبط

933600-dawood-1505338206-496-640x480

لندن: بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن کی مالیت تقریباً 40 ...

مزید ←

زیادہ ہلاکت خیز طوفانوں کو عورتوں والے نام کیوں دیئے جاتے ہیں؟

928796-irmax-1504954349-885-640x480

کٹیگری 4 کے تازہ ترین طوفان کا نام ’’ارما‘‘ ہے جو امریکی ریاستوں میں تباہی پھیلاتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے۔ (فوٹو: فائل)  اس وقت جبکہ طوفان ’’اِرما‘‘ امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچانے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے، یہ سوال ایک بار پھر کیا جارہا ہے کہ آخر زیادہ بھیانک، زیادہ شدید، زیادہ نقصان دہ اور زیادہ ہلاکت خیز ...

مزید ←

زیکا وائرس سے دماغ کے کینسر کا علاج

930915-zikavirusx-1505130619-681-640x480

ترمیم شدہ زیکا وائرس نے تجربات کے دوران دماغ میں سرطان زدہ کو بڑی کامیابی کے ساتھ جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ (فوٹو: فائل) سان ڈیاگو: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے زیکا وائرس استعمال کرتے ہوئے دماغ کا سرطان ختم کرنے کے کامیاب تجربات کیے ہیں البتہ یہ تجربات ابھی صرف پیٹری ڈش میں رکھے ہوئے خلیوں اور جانوروں ہی پر کیے ...

مزید ←

ایپل نے اب تک کے بہترین آئی فون ماڈلز متعارف کرا دیے

932419-x-1505243391-281-640x480

ایپل نے آئی فون کے 10 برس مکمل ہونے پر خصوصی ماڈل آئی فون ایکس بھی متعارف کرایا۔ فوٹو : سوشل میڈیا کیلی فورنیا: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اسمارٹ فونز کے تین نئے ماڈلز لانچ کر دیے جن میں آئی فونز کی 10 ویں سالگرہ پر جاری کیا جانے والا ایپل ایکس بھی شامل ہے۔ کیلی فورنیا میں ایپل کے ...

مزید ←

ایپل کا آئی فون 7 اور 6 کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان

933007-iphones-1505303430-551-640x480

ایپل نے آئی فون ایکس کے نئے ماڈلز سامنے لانے کے بعد پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کردی۔ فوٹو: فائل کیلی فورنیا: ایپل نے آئی فون کی نئی سیریز آئی فون 8، 8 پلس اور آئی فون ایکس متعارف کرانے کے ساتھ ہی پرانے ماڈلز کی قیمت میں بھی زبردست کمی کردی ہے۔ ایپل نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ...

مزید ←

پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروع

932749-DrAsimHussain-1505282181-798-640x480

میڈیکل ٹیم نے ڈاکٹر عاصم کےدل کے آپریشن کے لیے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ فوٹو: فائل  لندن: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروع ہوگیا ہے اور ڈاکٹرز نے دل کے آپریشن کے لیے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ ڈاکٹرعاصم کا لندن کے وائلٹنٹن اسپتال میں نیورو سرجن ڈاکٹر جیمز الیبون نے میں معائنہ کیا،  نیورو ...

مزید ←