کھیل

سٹاک ہوم اوپن ٹینس: اعصام الحق کی مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی

969267-aisamulhaqxx-1508419306-198-640x480

اعصام الحق نےفابیو فوگینی اور سیمونے بولیلی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان ٹینس سٹار اعصام الحق نے سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ سٹاک ہوم میں منعقدہ ایونٹ میں سیکنڈ سیڈ اعصام الحق نے اپنے ڈچ پارٹنر جین جولین روجرز کے ساتھ ...

مزید ←

ایشیا ہاکی کپ؛ سپر فور راﺅنڈ میں پاکستان کو ملائیشیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا

968064-hockey-1508325842-560-640x480

کھیل کے آخری 26 منٹوں میں کوئی بھی ٹیم مزید گول نہ کر سکی،فوٹو:سوشل میڈیا ڈھاکا: ایشیا ہاکی کپ کے سپر فور مرحلے میں ملائیشیا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے مولانا بھاشانی انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں پاکستانی ٹیم پہلے ہی منٹ میں محمد عمر ...

مزید ←

بھارتی شائقین پہلی بار پی ایس ایل کے میچزبراہ راست دیکھ سکیں گے

968090-psl-1508332499-780-640x480

پڑوسی ملک کے ایک چینل نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیئے،فوٹو:فائل لاہور: بھارتی شائقین بھی پہلی بار پی ایس ایل کے میچز براہ راست ٹی وی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پڑوسی ملک کے ایک چینل نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیئے ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی شائقین پی ایس ایل کے میچز براہ راست نہیں دیکھ ...

مزید ←

کراچی میں پہلے پی ایس ایل پھر انٹرنیشنل میچز کروائیں گے، نجم سیٹھی

967963-najam-1508321105-694-640x480

نیشنل اسٹیڈیم کی بحالی کیلیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے ہیں،نجم سیٹھی،فوٹو:فائل  کراچی: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کراچی میں پہلے پی ایس ایل کے میچز کرائیں گے جس کے بعد مرحلہ وارانٹرنیشنل ٹیموں کو بھی وہاں کھلائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے اس سلسلہ ...

مزید ←

شادیہ عرب دنیا کی پہلی خاتون ریسلر بن گئیں

967990-wwe-1508326910-427-640x480

شادیہ بسیسو اگلے سال تربیت مکمل ہونے کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ای کے رِنگ میں اتریں گی ۔ فوٹو : فائل دبئی: اردن سے تعلق رکھنے والی  شادیہ بسیسو ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کےمقابلوں میں حصہ لینے والی پہلی عرب خاتون ریسلر بن گئیں۔ دبئی میں مقیم شادیہ بسیسو آئندہ جنوری میں فری ریسلنگ کی تربیت حاصل کریں گی اور ...

مزید ←

شاہد آفریدی کا کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار

965648-ICCTPAKCRICKETNEWKITSHAHIDAFRIDI-1508138348-614-640x480

کراچی کنگز والے کپتانی کا بوجھ ڈالنا چاہتے ہیں لیکن میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے حوالے سے کام کرنا چاہتا ہوں، شاہد آفریدی۔ فوٹو: فائل لاہور:  شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری کا انعقاد بڑی خوش آئند ...

مزید ←

سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی 20 لاہور میں ہی کھیلے گی، چیئرمین پی سی بی

965555-NajamSethiPhotoFile-1508132845-746-640x480

ﮔﺮﯾﻦ ﺳﮕﻨﻞ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﮐﻮ میچ کے انعقاد کے لئے تمام ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ۔ فوٹو: فائل  لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی۔ نجم سیٹھی نیوزی لینڈ میں آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ائرپورٹ ...

مزید ←

کوہلی نے محمد عامر کو خطرناک ترین بولر قرار دیدیا

965976-amirkohli-1508156463-672-640x480

محمد عامر واقعی بہت ہی شاندار بولر ہیں، ویرات کوہلی۔ فوٹو فائل نئی دلی:  بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے محمد عامر کو دنیا کا خطرناک ترین بولر قرار دیا ہے۔ عامر خان نے اپنے پروگرام میں کوہلی سے سوال کیا کہ آپ کے من میں دنیا کا کوئی ایسا بولر ہے جس کا سامنا کرتے ہوئے آپ کو لگا ...

مزید ←

دوسرا ون ڈے؛ پاکستان کے 123 رنز پر6 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے

965831-paksrilanka-1508150210-296-640x480

پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1کی برتری حاصل ہے۔ فوٹو : فائل ابو ظبی: دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور 102 رنز پر اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ ابوظہبی میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...

مزید ←

عامر کی عدم موجودگی میں ذمے داری بڑھ گئی، حسن علی

964710-hassanali-1508045868-231-640x480

فٹ اور بھرپور فارم میں ہوں، آئندہ میچزمیں عمدہ کارکردگی پیش کروں گا، نوجوان پیسر۔ فوٹو: فائل دبئی: حسن علی کا کہنا ہے کہ محمد عامرکی عدم موجودگی میں ذمہ داری بڑھ گئی۔ سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی 83 رنز سے فتح میں حسن علی کی جارحانہ بولنگ نے بھی اہم کردار ادا کیا، پیسر ...

مزید ←