کھیل

عماد وسیم قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے باہر ہوگئے

992134-acc-1510313117-132-640x480

آل راؤنڈر کوگھٹنے کی تکلیف کے سبب ڈاکٹرزنے1ماہ آرام کا مشورہ دے دیا۔ فوٹو : فائل  لاہور: عماد وسیم کو گھٹنے کی تکلیف کے باعث ہفتے سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے، حال ہی میں پاکستان سپر لیگ  تھری کیلیے ’’کراچی ...

مزید ←

انڈر19 ایشیا کپ؛ پاکستان کو پہلے میچ میں افغانستان کے ہاتھوں بدترین شکست

992134-acc-1510313117-132-640x480

افغانستان کی جانب سے مجیب نے 23 رنز کے عوض 6 شکار کئیے،فوٹو:سوشل میڈیا کوالالمپور: اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان ٹیم کو افغانستان کے ہاتھوں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کوالالمپورمیں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، گرین شرٹس 20 اوورز میں ...

مزید ←

پی ایس ایل کے لئے 501 کھلاڑیوں کی فہرست جاری

992098-psl-1510310633-796-640x480

ہر ٹیم کو 4،4 سپلیمنٹری کھلاڑی منتخب کرنے کا حق حاصل ہوگا،فوٹو:فائل  لاہور: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے 501 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے پلاٹینیم 21، ڈائمنڈ 22، گولڈ 79، سلور 298، ایمرجنگ میں  93 پلیئرز پی سی بی کے زیراہتمام چھ ٹیمیں مختلف کیٹگریز میں من پسند کھلاڑیوں کا ...

مزید ←

بھارتی بورڈ کے خلاف قانونی جنگ جیتنا مشکل ہے، شہریارخان

971117-SHEHRYARKHAN-1508565687-924-640x480

معاہدے کے مطابق پاک بھارت سیریز حکومتی رضامندی سے مشروط ہے، سابق چیئرمین پی سی بی۔ فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ سے مذاکرات کرنا بہترہوگا کیوں کہ کیس کرنے سے وہ ناراض ہوچکے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چئیرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا تھا ...

مزید ←

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے تھسارا پریرا سری لنکا کے کپتان مقرر

971367-parera-1508579753-392-640x480

اپل تھرنگا لاہور میں شیڈول میچ کھیلنے سے انکار کردیا تھا،فوٹو:فائل لاہور: پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے سری لنکا نے تھسارا پریرا کو کپتان مقرر کردیا۔ محدود اوورز کی کرکٹ میں آئی لینڈرز کے کپتان اپل تھرنگا اور لیستھ مالنگا سمیت چند کرکٹرز نے 29 اکتوبر کو لاہور میں شیڈول میچ کھیلنے سے انکار کردیا تھا، سری لنکن بورڈ کا موقف ...

مزید ←

شعیب ملک کا ثانیہ مرزا سے ڈرنے کا اعتراف؛ ویڈیووائرل

971391-shoiabsania-1508580815-285-640x480

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے ڈرنے کا اعتراف کرلیا؛فوٹوفائل قومی کرکٹ ٹیم کے مایاناز کھلاڑی شعیب ملک نےایک انٹرویو کے دوران اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے ڈرنے کا اعتراف کیا ہے۔ مرد حضرات بہادری کا چاہے جتنا دعویٰ کریں  لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ دنیا کے سامنے بہادری کا دعویٰ کرنے والے اکثر مرد گھر میں موجود اپنی بیویوں ...

مزید ←

محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا

971339-MuhammadIrfanPhotoFile-1508576454-600-640x480

عمرے پر جانا چاہتا ہوں ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر۔ فوٹو: فائل  لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ محمد عرفان نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ...

مزید ←

پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دیدی

968010-pakiwon-1508352114-399-640x480

امام الحق ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے دوسرے بیٹسمین بن گئے۔ فوٹو: اے ایف پی ابو ظہبی: پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں  0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔  ابوظہبی میں کھیلے گئے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے میں ...

مزید ←

ایشیا ہاکی کپ: سپر فورراؤنڈ میں پاکستان اور جنوبی کوریا کا مقابلہ برابر

969185-Pakistanhockey-1508410726-862-640x480

ایشیا ہاکی کپ کے سپر فور راؤنڈ میں پاکستان اور جنوبی کوریا کےدرمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا،فوٹو:فائل ڈھاکا: ایشیا ہاکی کپ کے سپر فور راؤنڈ میں پاکستان اور جنوبی کوریا کےدرمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ گرین شرٹس کی جانب سے واحد گول اعجاز احمد نے کیا۔ بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا کے مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ...

مزید ←

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل کی اپیل پرابتدائی سماعت

968597-sharjeelkhan-1508360069-868-640x480

روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا سلسلہ 26اکتوبر سے شروع ہوگا؛فوٹوفائل  لاہور:  پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان کی اپیل کے کیس کی ابتدائی سماعت ہوگئی، پی سی بی کی طرف سے مقرر کیے جانے والے ایڈجوکیٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے فریقین کے دلائل سنے، روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا سلسلہ 26اکتوبر سے ...

مزید ←