کھیل

پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پانے کا موقع مل گیا

845695-pakistansrilankamatch-1497370290-924-640x480

چیمپئنز ٹرافی کے متوقع فائنل میں پاکستان کو بھارت کو زیر کرنا ہوگا. فوٹو/اے ایف پی/فائل دبئی: پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پانے کا موقع مل گیا، اس مقصد کیلیے چیمپئنز ٹرافی کے متوقع فائنل میں بھارت کو زیر کرنا ہوگا۔ گروپ اسٹیج پر جنوبی افریقہ اور سری لنکا کو مات دینے سے ٹیم کے3 پوائنٹس بڑھ گئے، ...

مزید ←

پاکستانی بیٹسمینوں کی رینکنگ میں تنزلی، پیسر حسن علی کی16 درجے ترقی

845924-hassanali-1497382595-933-640x480

آل رائونڈرزمیں حفیظ بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں۔: فوٹو: فائل دبئی:  چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی بیٹسمینوں کو مایوس کن کھیل پر رینکنگ میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔ بابر اعظم ایک درجہ نیچے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے، 2 درجے تنزلی نے حفیظ کو 22 اور اظہر علی کو 42 ویں نمبر پر پہنچا دیا،ایک درجہ نیچے اتر کر شعیب ملک ...

مزید ←

اسپاٹ فکسنگ: خالد لطیف نے ایک بار پھر ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھا دیئے

846617-khalidlatif-1497443939-576-640x480

خالد لطیف کی شرائط کے مطابق تو گلی محلے کا کرکٹر ہی پینل کا ممبر بن سکتا ہے، تفضل رضوی . فوٹو/اے ایف پی/فائل  لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹر خالد لطیف نے ایک بار پھر ٹریبیونل ارکان پر اعتراضات اٹھا دیئے۔ خالد لطیف نے اپنی درخواست میں کہا کہ ٹریبیونل کے چیئرمین اور ارکان ماضی میں پی سی بی سے ...

مزید ←

پاکستان 2019 ہاکی پرو لیگ کا حصہ بن گیا

844869-PakhockeyteamPhotoFile-1497296628-397-640x480

ایونٹ کھیل میں نئی روح پھونک دے گا،چیف ایگزیکٹیو آئی ایچ ایف۔ فوٹو: فائل  لاہور: آئی ایچ ایف نے ہاکی پرو لیگ کیلیے ٹیموں کا اعلان کردیا، 2019 میں شیڈول ایونٹ میں پاکستان کو بھی شامل کیاگیا ہے، لیگ کا افتتاح جنوری 2019 میں ہونا ہے اور یہ جون تک جاری رہے گی۔ آئی ایچ ایف نے ہاکی کے کھیل میں ...

مزید ←

سرفراز احمد نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

844804-saifi-1497293577-330-640x480

سرفراز احمد کو آئی سی سی ٹورنامنٹ میں ہدف کے تعاقب میں نصف سنچری بنانے والے پہلے قومی کپتان کا اعزاز حاصل ہوگیا فوٹو: آئی سی سی کارڈف: قومی کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف نصف سنچری اسکور کرکے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے اہم معرکے میں ...

مزید ←

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کو خراج تحسین

843602-SHOAIBMALIKANDSANIAMIRZ-1497205098-461-640x480

شعیب ملک نے اب تک جتنی بھی کامیابیاں حاصل کیں ہیں مجھے ان پر فخر ہے، ثانیہ مرزا۔ فوٹو : فائل  لندن: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو سری لنکا کے خلاف 250واں میچ کھیلنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ قومی ٹیم کے سپر اسٹار شعیب ملک کی اہلیہ اور ...

مزید ←

انجری سے نجات نہ پانے پر ماریا شراپووا ومبلڈن کوالیفائنگ ایونٹ سے باہر

843849-Mariasharapovanewphotogettyimagesafp-1497238423-286-640x480

اضافی اسکین ٹیسٹ کے نتیجے سے ظاہر ہوا ہے کہ میں ابھی میدان میں اترنے کے قابل نہیں ہوپائی ہوں، ٹینس اسٹار۔ فوٹو فائل لندن:  روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپووا تھائی انجری سے نجات نہ پانے پر گراس کورٹ سیزن اور ومبلڈن کوالیفائر سے باہر ہوگئی ہیں تاہم اب سیزن کے اختتامی گرینڈ سلم یوایس اوپن میں ان کی شرکت کا ...

مزید ←

فہیم اشرف ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 213 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے

844244-faheemashraf-1497263878-539-640x480

فہیم اشرف ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 213 ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں،فوٹو،پی سی بی کارڈف: آل راؤنڈرفہیم اشرف آج ڈیبیو کرکے پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 213 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ چیمپئنزٹرافی کےاہم میچ میں آج پاکستان نے آل راؤنڈرفہیم اشرف کوٹیم میں شامل کیا ہے، قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے میدان میں اترنے ...

مزید ←

خواتین میں گھرے شاہد آفریدی شرم سے چھوئی موئی ہو گئے

844479-shahidafridi-1497273732-380-640x480

سوشل میڈیا پرشاہد آفریدی کی شرمانے کی ادا کو پسندیدہ قرار دیا جارہا ہے . فوٹو : فائل پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی آج کل کرکٹ کے میدانوں میں تو نظر نہیں آتے لیکن اپنی سماجی سرگرمیوں کی وجہ سے وہ خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو گزشتہ روز ثنا بچا کی جانب ...

مزید ←