کھیل

قومی ٹی ٹوئنٹی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، امام الحق کو وارننگ

1003632-imamulhaque-1511209916-940-640x480

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امام الحق کومیچ ریفری نے وارننگ دیدی :فوٹو : فائل  لاہور:  قومی ٹی ٹوئنٹی کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امام الحق کومیچ ریفری نے وارننگ دیدی۔ راولپنڈی میں جاری ایونٹ میں میچ ریفری اقبال شیخ نے امام الحق کو اپنی ٹیم لاہور وائٹس کے مخصوص رنگ کے بجائے سبزہیلمٹ پہن کر بیٹنگ کیلیے ...

مزید ←

بنگلادیش لیگ میں شاہد آفریدی نے دھوم مچا دی

1001745-shahidafridibpl-1511070184-149-640x480

شعیب ملک نے 9 رنزاسکور کیے،حسن علی نے 1کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔ فوٹو: سوشل میڈیا ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے تباہ کن بولنگ سے دھوم مچا دی۔ پاکستانی آل راؤنڈر کی تباہ کن بولنگ نے ڈھاکا ڈائنامائٹس کو راجشاہی کنگز پر 68 رنز سے فتح دلائی جب کہ 202 رنز کا تعاقب کرنے والی ناکام سائیڈ 18.2 ...

مزید ←

سرفراز احمد نے دورہ نیوزی لینڈ پر نگاہیں مرکوز کرلیں

1001743-sarfarazahmed-1511069935-881-640x480

قطعی مختلف کنڈیشنز میں میزبان کیویز کا مقابلہ کرنے کے لیے سخت پریکٹس اور ٹریننگ کرنا ہوگی۔ فوٹو فائل راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دورئہ نیوزی لینڈ پر نگاہیں مرکوز کرلیں۔ ’’ حالیہ فتوحات خوش آئند ہیں، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی لیکن محدود اوورز کی کرکٹ میں گرین شرٹس درست سمت میں گامزن رہے،آئندہ ...

مزید ←

نوجوان کرکٹر نے ون ڈے میں 490 رنز بنا کر تاریخ رقم کردی

1001949-sa-1511078044-903-640x480

جنوبی افریقی کھلاڑی کی اننگز میں 57 چھکے اور 27 چوکے شامل ہیں۔ فوٹو : فائل جوہانسبرگ: 20 سالہ جنوبی افریقی کھلاڑی نے 50 اوورز کے میچ میں 490 رنز بناکر سب کو حیران کردیا۔ جنوبی افریقا میں کلب میچ کے دوران 20 سالہ لڑکے شان ڈیڈس ویل نے 50 اوور کے میچ میں 490 رنز بناکر کرکٹ کی تاریخ میں نیا ...

مزید ←

افغانستان نے پاکستان کو 185 رنزسے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

1001978-afghanistan-1511079554-815-640x480

ہدف کے تعاقب میں صرف دو قومی بلے باز ڈبل فگر میں داخل ہو سکے: فوٹو: فائل کوالالمپور: افغانستان نے انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان کو 185 رنز سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں افغانستان نے  پاکستان کو 185 رنزسے شکست دے دی، جس کے بعد افغانستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن ...

مزید ←

4 ملکی ہاکی فیسٹیول میں بھی پاکستان نے شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرلی

993641-hockey-1510462252-342-640x480

تیسری پوزیشن کیلیے گرین شرٹس آج جاپان کے مدمقابل۔ فوٹو: فائل لاہور: 4 ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں پاکستانی شکستوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہو گئی۔ میلبورن میں جاری 4 ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں پاکستان کی شکستوں کا سفر طویل ہوگیا، نیوزی لینڈ نے بھی گرین شرٹس کے خلاف 3-2 سے ہاتھ صاف کیا۔ یاد رہے کہ یہ گرین شرٹس کی ...

مزید ←

ویسٹ انڈیز کے علاوہ دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں، نجم سیٹھی

994082-najamsethi-1510483988-950-640x480

اسموگ کی وجہ سے رواں ماہ کریبیئنز کی میزبانی نہیں کر سکے، چیرمین پی سی بی۔ فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم  آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ دیگر ملکوں کی ٹیمیں بھی پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں لیکن ابھی ان کے نام نہیں بتا ...

مزید ←

پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں ماہرہ کی آمد

994174-mahira-1510488565-277-640x480

پاکستان میں بھی میچز ہو رہے ہیں جس پر بہت خوش ہوں، ماہرہ خان۔ فوٹو: اسپورٹس رپورٹر  لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کی۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی پی ایس ایل تھری کیلیے ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب میں پہنچیں جہاں مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب سیلفیاں لیں۔ اس ...

مزید ←

پی ایس ایل تھری کی 6 ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان

994083-pslteams-1510484539-679-640x480

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت تیسرے ایڈیشن میں بھی سرفراز احمد ہی کریں گے۔ فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا اور 6 فرنچائز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا اور 6 فرنچائز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ شعیب ملک ...

مزید ←

محسن حسن خان داغدار ماضی والے افراد کے ساتھ کام نہیں کرینگے

991585-mohsinkhan-1510261210-799-640x480

اسی وجہ سے2پی ایس ایل فرنچائززکاکوچ بننے سے بھی معذرت کر چکا،سابق اوپنر۔ فوٹو: ایکسپریس  کراچی:  سابق ٹیسٹ اسٹار محسن حسن خان داغدار ماضی کے حامل افراد کے ساتھ کام نہ کرنے کے فیصلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ محسن خان نے نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اصول پرست انسان ہوں اور چاہے جو بھی نقصان ہو اگر ...

مزید ←