کھیل

گولڈ برگ اور ہوگن سمیت کئی انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان آنے کیلئے تیار

921175-wrestler-1504116859-177-640x480

فری اسٹائل ریسلنگ کا ایونٹ آئندہ سال پاکستان سپر لیگ سے پہلے یا فوری بعد ہو گا، سربراہ ریسلنگ اینٹرٹینمنٹ – فوٹو: فائل لاہور: غیر ملکی کرکٹرز اور ہاکی سٹارز کے بعد گولڈ برگ اور ہلک ہوگن سمیت کئی عالمی شہرت یافتہ ریسلرز نے پاکستان آنے کے لئے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ پاکستان کے پرو ریسلنگ اینٹرٹینمنٹ کے سربراہ عاصم شاہ ...

مزید ←

شاداب خان بگ بیش لیگ میں بھی اپنے جوہر دکھائیں گے

921619-shadabkhan-1504176028-223-640x480

شاداب خان ان دنوں کریبیئن پریمیئر لیگ کھیل رہے ہیں،فوٹو:فائل  لاہور: قومی کرکٹر شاداب خان آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے اگلے سیزن میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے۔ نوجوان کرکٹر نے پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی کے بعد قومی ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی اور چیمپئنز ٹرافی فائنل میں 2 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے گرین شرٹس کی فتح ...

مزید ←

اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

920721-sharjeelkhan-1504081921-285-640x480

شرجیل ڈھائی سال بعد کرکٹ کھیل سکیں گے جس کی اجازت اچھے چال چلن سے مشروط ہوگی۔،فوٹو:فائل  لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ جسٹس (ر) اصغر حیدر کی سربراہی میں جنرل (ر) توقیر ضیا اور سابق کپتان وسیم باری پر مشتمل 3 رکنی ٹریبیونل نے پی ...

مزید ←

شرجیل خان کا ٹریبیونل کی جانب سے سزا پر تحفظات کا اظہار

920876-sharjeelkhan-1504096204-328-640x480

فیصلہ توقعات کے برعکس آیا، 14 روز میں اپیل دائر کرنے کا حق رکھتے ہیں، وکیل شرجیل خان۔ فوٹو: فائل  لاہور: کرکٹر شرجیل خان نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں اینٹی کرپشن ٹریبیونل کی جانب سے سنائی گئی سزا پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ کرکٹر شرجیل خان کے وکیل نے کہا ہے کہ ٹریبیونل کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کیس کے ...

مزید ←

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا کر 20 رنز سے شکست دیدی

920756-bangla-1504088057-458-640x480

شکیب الحسن نے 10 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا۔ فوٹو: اے ایف پی ڈھاکا: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر  سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی۔ شکیب الحسن نے 10 وکٹیں حاصل کیں اور مرد میدان قرار پائے۔ کھیل کے چوتھے روز آسٹریلیا نے ...

مزید ←

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

920603-sohailtanvir-1504077313-114-640x480

سہیل تنویر نے اپنی ٹیم گیانا واریئرز کو 99 رنز کے بڑے مارجن سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ ...

مزید ←

کھیل کے دوران ہنگامہ آرائی پر ریفری نے سری لنکا سے سیکیورٹی یقین دہانی طلب کرلی

919409-srilankaindiamatch-1503979917-726-640x480

تماشائیوں کی جانب سے فیلڈ میں بوتلیں اور دوسری چیزیں پھینکی گئی تھی جس کی وجہ سے کھیل 32 منٹ تک رکا رہا تھا۔ فوٹو: اے ایف پی پالے کیلی:  بھارت کیخلاف تیسرے ون ڈے میں تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے سری لنکا سے سیکیورٹی یقین دہانی طلب کرلی۔ اتوار کو میچ کے آخر میں تماشائیوں ...

مزید ←

پاکستان اور ورلڈ الیون میں ٹی 20 سیریز کیلیے رچی رچرڈسن میچ ریفری نامزد

919944-richi-1504005776-868-640x480

ورلڈ الیون میں سات ممالک کے پلیئر شامل ہیں،فوٹو:فائل لاہور: ورلڈ الیون کرکٹ اور پاکستان کے مابین میچز کیلئے آئی سی سی نے رچی رچرڈسن کو میچ ریفری نامزد کردیا۔ سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز میں میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے، رچی رچرڈ سن 11 ٹیسٹ، 19 ایک روزہ ...

مزید ←

مصباح الحق بڑھتی عمر کے ہاتھوں کلین بولڈ ہو گئے

919420-misbahulhaqweb-1503949709-653-640x480

چیمپئنز ٹرافی میں ناکام وہاب ریاض، فخرزمان سے50ہزار ڈالر زیادہ حاصل کرینگے۔ فوٹو : فائل  لاہور: تینتالیس سالہ بیٹسمین ریٹائر ہونے کے بعد لیگز کی بھی ضرورت نہ رہے، گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں کسی فرنچائز نے خدمات حاصل نہیں کیں۔ جنوبی افریقی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں پاکستان کے 9کرکٹرز فرنچائزز کی توجہ کے مستحق ٹھہرے لیکن مصباح الحق، احمد شہزاد،اظہر علی، ...

مزید ←

آفریدی اور یونس خان کی پی سی بی کی الوداعی تقریب میں شرکت سے معذرت

919927-afridiyounas-1504004657-182-640x480

الوداعی تقریب کا معاملہ کھٹائی کا شکار ہوتا نظر آ رہا ہے،فوٹو:فائل  لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور شاہد آفریدی نے پی سی بی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی جانے والی الوداعی تقریب میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کو چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے فون کرکے تقریب میں ...

مزید ←