کھیل

کرکٹ کے بعد پاکستان میں ہاکی کا عالمی میلہ سجے گا

1006798-indianhockey-1511499625-957-640x480

ورلڈ الیون کا اعلان 25 نومبر تک کر دیا جائے گا۔ فوٹو: فائل لاہور: کرکٹ کے بعد ہاکی کا عالمی میلہ پاکستان میں سجانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے جب کہ حتمی اعلان دو تین روز تک متوقع ہے۔ مہمان ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے ...

مزید ←

نیشنل ٹی 20 میں کامران اکمل نے 150 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کردیا

1007097-kamranakmal-1511509839-724-640x480

کامران اکمل نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں 382 رنز کے ساتھ اس ٹورمنٹ کے ٹاپ اسکورر بھی بن گئے ہیں : فوٹو : فائل لاہور: نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے 71 گیندوں پر 150 کی شاندار اننگ کھیل کر کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔ نیوز کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ...

مزید ←

باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف جنوری میں کیس دائر کریں گے، نجم سیٹھی

1005412-najamsethi-1511359998-399-640x480

8 سے 10 روز میں پی ایس ایل تھری کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی ۔ فوٹو : فائل  لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جنوری میں آئی سی سی تنازعہ کمیٹی میں کیس دائر کردیں گے۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے ...

مزید ←

بھارتی کرکٹر ظہیر خان اور اداکارہ ساگریکا رشتہ ازدواج سے منسلک

1006274-sagrikamainiamge-1511432281-123-640x480

دونوں اپنی شادی کا جشن 27 نومبر کو ممبئی کے تاج محل ہوٹل میں منائیں گے ؛ فوٹوفائل ممبئی: بھارتی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی ظہیر خان اور بالی ووڈ اداکارہ ساگریکا گھاٹکے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بالی ووڈ اور کرکٹ کا رشتہ بہت پرانا اورگہرا ہے، بالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں کے کرکٹ اسٹارز کے ساتھ معاشقے بھی رہے ...

مزید ←

کراچی میں پی ایس ایل فائنل کا رنگ پھیکا رہنے کا خدشہ

1005810-psl-1511383577-276-640x480

بیشترغیرملکی پلیئرزکی جانب سے کلیئرنس نہیں ملی،شیڈول کا اعلان جلد ہو گا، سیٹھی فوٹو:فائل اسلام آباد /لاہور:  کراچی میں پی ایس ایل فائنل کا رنگ پھیکا رہنے کا خدشہ ہے،چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بیشتر غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے کلیئرنس نہیں ملی،ابوظبی اور دبئی کے میچز طے ہونے پر شیڈول کا اعلان چندروز میں کردیں ...

مزید ←

عہدوں کی ’’سوئنگ‘‘ میں مدد کیلیے ’’آئین ٹیمپرنگ‘‘ کا منصوبہ تیار

1004675-pcb-1511294305-220-640x480

اراکین ایونٹ کو فکسنگ سے پاک رکھنے کے مشورے دیں گے،بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی پر بھی تبادلہ خیال۔ فوٹو : فائل  لاہور: ملکی کرکٹ میں عہدوں کی’’سوئنگ‘‘میں مددکیلیے ’’آئین ٹیمپرنگ‘‘ کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا47واں اجلاس بدھ کی صبح11بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، دیگر امور میں رسمی کارروائی مکمل کرنے کے ساتھ ...

مزید ←

کراٹے چیمپئن سعدی عباس کا اولمپکس تیاریوں کیلیےسہولیات فراہم کرنیکا مطالبہ

1005275-saadiabbas-1511353094-857-640x480

اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ 2018 میں شروع ہو گا،فوٹو:فائل  لاہور: پاکستان کے کراٹے چیمپئن سعدی عباس نے اولمپکس کوالیفائنگ راﺅنڈ کی تیاریوں اوراولمپکس میں شرکت یقینی بنانے کیلئے سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ سعدی عباس نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ 2018 میں شروع ہو گا جس میں ورلڈ پریمیئر لیگ، ایشین چیمپئن شپ، ایشین گیمز ...

مزید ←

محمد عامر نے ورلڈکپ 2019 میں تہلکہ مچانے کی ٹھان لی

1004702-muhammadaamir-1511295379-805-640x480

اس میں کوئی شک نہیں کہ کم بیک کے وقت زیادہ فرسٹ کلاس میچز نہ ملنے کی وجہ سے میں ابتدا میں شارٹ گیندیں زیادہ کرتا تھا،پیسر۔ فوٹو : فائل  لاہور:  محمد عامر نے ورلڈ کپ 2019 میں تہلکہ مچانے کی ٹھان لی۔ محمد عامر نے کہا ہے کہ پابندی کی وجہ سے ورلڈ کپ 2011 اور 2015نہ کھیل پانے کا افسوس ...

مزید ←

باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف جنوری میں کیس فائل کریں گے، نجم سیٹھی

1005412-najamsethi-1511359998-399-640x480

8 سے 10 روز میں پی ایس ایل تھری کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی ۔ فوٹو : فائل  لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جنوری میں آئی سی سی تنازعہ کمیٹی میں کیس فائل کر دیں گے۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا ...

مزید ←

قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی، سیکریٹری شہباز سینئر نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

1004343-shahbazsenior-1511271263-108-640x480

کھلاڑی پروفیشنل کمٹمنٹس کے بجائے لیگز کو ترجیح دیتے ہیں،شہباز سینئر۔ فوٹو: فائل  لاہور: سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر نے قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم مزید دو سال بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد ...

مزید ←