کھیل

ٹیم میں واپسی کا راستہ کارکردگی ہے:سلمان بٹ

576a6149edc81

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے قومی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے ان کے پاس واحد راستہ کارکردگی ہے جس کے لیے وہ بھرپور محنت کر رہے ہیں. سلمان بٹ پر 2010 میں انگلینڈ میں اسپاٹ فکسنگ کے اعتراف کے بعد محمد عامر اور محمد آصف کے ساتھ 5 سال کے لیے کرکٹ کی سرگرمیوں ...

مزید ←

میکسیکو کے اغوا شدہ فٹ بالر کو بازیاب کروا لیا گیا

alan_pulido_

میکسیکو میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی شمالی سرحدی ریاست تاماولیپاس سے اغوا کیے جانے والے بین الاقوامی فٹبالر ایلن پلیڈو کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 25 سالہ سٹرائکر کو اتوار کے روز سیوداد وکٹوریا میں ان کے گھر کے قریب سے اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ ایک پارٹی سے آرہے تھے۔ ...

مزید ←

کپتانوں کی ہاں میں ہاں ملانے والا نہیں:بااختیار چیف سلیکٹر ہوں:انضمام الحق

اچھی طرح جانتا ہوں کپتان کو میدان میں ٹیم لڑانا ہوتی ہے لہٰذا جو کھلاڑی اسے درکار ہوں وہی فراہم کئے جائینگے ،جو حق میں نے اپنے دور قیادت میں استعمال کیا اس سے موجودہ کسی قائد کو کیوں محروم کیا جائے ؟ ماضی کے برعکس شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کرنے کی ذمہ داری قبول کی،ان پر واضح ...

مزید ←