کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن

954814-colesx-1507208263-745-640x480

کھیل میں بہتری لانے کیلیے خاصا جوش و خروش نظر آ رہا ہے, مارک کولس.فوٹو: فائل  لاہور: قومی ویمنز ٹیم کے نئے کوچ مارک کولس نے پلیئرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ رواں ماہ یو اے ای میں شیڈول آئی سی سی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ...

مزید ←

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

954472-malik-1507179226-449-640x480

آل راؤنڈر کے حال ہی میں نئی ٹیم ملتان سلطان کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز وسیم اکرم سے رابطے بھی ہوئے ہیں  لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل ...

مزید ←

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا

952219-kuldipyadavandyasirshah-1506970406-934-640x480

کلدیپ دنیا کا بہترین لیگ اسپنر بننے کی خاطر یاسر کیلیے چیلنج بن سکتے ہیں، شین وارن۔ فوٹو : فائل نئی دہلی:  آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے بھارتی لیگ اسپن بولر کلدیپ یادیو کو پاکستانی اسٹار یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔ شین وارن نے کہا ہے کہ اگر نوجوان کلدیپ اسی صبروتحمل کیساتھ تمام فارمیٹس میں بولنگ جاری رکھے تو ...

مزید ←

پاکستان نے مسلسل ہارنے والی سری لنکن ٹیم کو جیت تحفے میں دیدی

952295-paksrilankatest-1506977165-592-640x480

پاکستانی بلے بازآسان ہدف کو پہاڑ سمجھ کر ڈھیر ہوگئے۔ فوٹو : اے ایف پی ابو ظبی:  ابوظبی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم میچ کے آخری روز 136 رنز کا آسان ہدف بھی حاصل نہ کرسکی اور پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان نے کئی سیریز میں شکست کھانے والی سری لنکن ٹیم کو جیت تحفے میں دے دی جس کی ...

مزید ←

ابو ظہبی ٹیسٹ: سری لنکا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا

951910-sri-1506950246-789-640x480

پاکستانی ٹیم دوسری اننگ میں صرف 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فوٹو: فائل ابو ظہبی: پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ ابو ظہبی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے 21 رنز سے فتح حاصل کرلی جبکہ پاکستانی ٹیم 114 رنز پر ہی ہمت ہار گئی۔ سری لنکا کے رنگنا ہیراتھ نے عمدہ کارکردگی کا ...

مزید ←

معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ سخت مایوس

952206-mickey-1506969818-201-640x480

اظہر علی اور اسد شفیق کو اوپر کھلانا ہی مناسب ہوگا،یاسر نے فٹنس ثابت کردی۔ فوٹو: فائل ابو ظبی:  معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ابوظبی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کنڈیشنز جیسی بھی ہوں 136کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا، ...

مزید ←

کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کیلئے لاہور میں تقریب

951872-relay-1506948247-542-640x480

حضوری باغ میں ہونے والی تقریب میں سابق کھلاڑیوں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ فوٹو: فائل  لاہور: کامن ویلتھ گیمز کی کوئنز بیٹن ریلے کی تقریب حضوری باغ میں ہوئی جس میں سابق کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور پاکستان کے معمر ترین اتھلیٹ عبدالغور بھی موجود تھے۔ اتھلیٹس شاہی قلعہ سے بیٹن ...

مزید ←

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مارک کولز کی پاکستان آمد

951663-coles-1506937170-432-640x480

مارک کولز کو آزمائشی طور پر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلیے قومی ویمنز ٹیم کا کوچ تعینات کیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل  لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مارک کولز نیوزی لینڈ سے پاکستان پہنچ گئے۔  لاہور ائیرپورٹ پر پی سی بی ویمنز کرکٹ ونگ کی قائم مقام جی ایم عائشہ اشعر نے ان کا استقبال کیا۔ مارک کولز آج ...

مزید ←

انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹرز کی تلاش کیلیے اوپن ٹرائلز کا شیڈول جاری

951908-cricketx-1506949760-397-640x480

اوپن ٹرائلز 9 اکتوبر سے شروع ہوں گے اور باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو تلاش کرکے اوپر لایا جائے گا۔ فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹرز کی تلاش کیلیے اوپن ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پی سی بی نے یوتھ پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام 2017-18 کے تحت انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹرز کی ...

مزید ←

ابو ظہبی ٹیسٹ: سری لنکا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا

951910-sri-1506950246-789-640x480

پاکستانی ٹیم دوسری اننگ میں صرف 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فوٹو: فائل ابو ظہبی: پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ ابو ظہبی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے 21 رنز سے فتح حاصل کرلی جبکہ پاکستانی ٹیم 114 رنز پر ہی ہمت ہار گئی۔ سری لنکا کے رنگنا ہیراتھ نے عمدہ کارکردگی کا ...

مزید ←