کاروبار

قائمہ کمیٹی میں آغاز حقوق بلوچستان کی171 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش

970885-Senate-1508535525-561-640x480

راول ڈیم میں مچھلیاں کیسے مریں، متضاد بیانات پر کمیٹی برہم، آئندہ اجلاس ڈیم پر طلب۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد:  سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات نے آغاز حقوق بلوچستان کی 171 منظور شدہ اسامیوں پر بھرتیاں نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آغاز حقوق بلوچستان کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش کر دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر ...

مزید ←

کرپشن پر محکمہ آبپاشی اور ورکس اینڈ سروسز کے 25 افسران فارغ

970876-tax-1508535210-685-640x480

نیب کو رضاکارانہ رقوم واپس کرنے والے افسران کو اپنے محکموں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ فوٹو: فائل  کراچی: محکمہ آب پاشی کے 19 اور محکمہ ورکس اینڈ سروسز کے 6 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے کرپشن کا اعتراف کر کے قومی احتساب بیورو کو رضاکارانہ رقوم واپس کرنے والے سندھ کے سرکاری افسران کو عہدوں ...

مزید ←

پاکستان کے راستے کارگو ترسیل کے لیے نئے رولز جاری

970867-FBRnew-1508534796-113-640x480

ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا چپٹر شامل کیا ہے۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: ایف بی آر نے پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کوملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ذریعے اشیا کی ترسیل کیلیے 24 صفحات پر مشتمل رولز جاری کردیے۔ ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کرتے ...

مزید ←

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی گیس بندش کا شیڈول تبدیل

966908-cng-1508234907-994-640x480

سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کی گزارش پر ایس ایس جی سی نے شیڈول میں تبدیلی کی، ترجمان ایس ایس جی سی۔ فوٹو : فائل  کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کی گیس بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کی ...

مزید ←

وفاقی حکومت کا منی بجٹ، 25 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد

967225-tax-1508260804-304-640x480

کھانے پینے کی اشیا سے لے کر بناؤ سنگھار اور گاڑیوں پر 5 سے 80 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد . فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی بجٹ کے تحت 25 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگاتے ہوئے کھانے پینے کی اشیا سے لے کر بناؤ سنگھار اور گاڑیوں پر 5 سے 80 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر ...

مزید ←

بھارت کو سہ فریقی ٹرانزٹ ٹریڈ کا حصہ نہیں بنائیں گے، پاکستان

967410-PakIndiaflag-1508272088-921-640x480

دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کی صورت میں دوطرفہ تجارت میں مزیدکمی کا خدشہ ہے۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد:  پاکستان نے افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈی نیشن اتھارٹی کا اجلاس یکطرفہ طور پر ملتوی کرنے پر افغانستان سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں موجود اپنے ہائی کمشنر سے کہا ہے ...

مزید ←

سی پیک،چینی سرمایہ کاری میں200فیصداضافہ

968584-cpec-1508359450-615-640x480

زیادہ تر براہ راست سرمایہ کاری توانائی اور انفرااسٹرکچر منصوبوں میں کی گئی فوٹو: رائٹرز  کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ...

مزید ←

سونے کی قیمتوں میں کمی

967457-gold-1508272195-115-640x480

تولہ سونے کی قیمت 52ہزار 900 اور 10 گرام 45ہزار 342 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل  کراچی:  سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز 300روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں تولہ قیمت 53ہزار روپے سے نیچے گرگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر گھٹ کر1289ڈالر فی اونس ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تولہ اور 10 ...

مزید ←

ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

967460-Milk-1508302480-850-640x480

ڈیری فارمزفارم بند کرکے شہر سے باہر منتقل ہو رہے ہیں، کمشنر کو مکتوب ارسال۔ فوٹو: فائل  کراچی:  ڈیری فارمرز نے کراچی میں ایک بار پھر دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ شروع کردیا ہے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کمشنر کراچی کو ارسال کردہ ایک خط میں ایک بار پھر ڈیری فارمرز کی مالی مشکلات اور ...

مزید ←

وفاقی حکومت کا منی بجٹ، 25 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد

967225-tax-1508260804-304-640x480

کھانے پینے کی اشیا سے لے کر بناؤ سنگھار اور گاڑیوں پر 5 سے 80 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد . فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی بجٹ کے تحت 25 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگاتے ہوئے کھانے پینے کی اشیا سے لے کر بناؤ سنگھار اور گاڑیوں پر 5 سے 80 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر ...

مزید ←