کاروبار

وفاقی بجٹ میں سی پیک منصوبوں کے لیے بھرپور رقوم مختص

843936-cpec-1497240470-185-640x480

پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے مجموعی طور پر 151.11ارب روپے مختص کیے گئے۔ فوٹو: رائٹرز کراچی: آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں صحت، تعلیم، پینے کے صاف پانی کی فراہمی متعلق منصوبوں اور پائیدار ترقی کے اہداف کے مقابلے میں کم جبکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے لیے زائد رقوم مختص کی گئی ہیں۔ وفاقی بجٹ دستاویزات کے ...

مزید ←

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کی فراہمی معطل ہونے کے خدشات مسترد کردیئے

844134-lng-1497256325-804-160x120

قطر کے ساتھ پی ایس او کا کمرشل معاہدہ ہے جس پر خلیجی ریاستوں کے حالاف کا کوئی اثر نہیں ہوگا، وفاقی وزیرپیٹرولیم : فوٹو : فائل  اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ پی ایس او کا کمرشل معاہدہ ہے جس پر خلیجی ریاستوں کے حالاف کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ وفاقی ...

مزید ←

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

844053-ksestockexchangephotoafp-1497249625-748-640x480

اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی کافی اتار چڑھاؤ رہا تھا فوٹو: فائل  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار 855 پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا، کاروباری دن کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار 526 پوائنٹس پر موجود تھا تاہم کچھ ہی ...

مزید ←

عالمی بینک پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر تک قرض دینے پر آمادہ

842119-worldbankAFP-1497066515-750-640x480

وفاقی وزیرزاہدحامد سے عالمی بینک وفدکی ملاقات، گرین پاکستان پروگرام پرتبادلہ خیال۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد:  عالمی بینک نے پاکستان کو استعداد کاری میں معاونت کے لیے کم سے کم100 کروڑ ڈالرتک کا قرضہ فراہم کرنے پرآمادگی ظاہرکی ہے۔ عالمی بینک کے اعلیٰ سطح کے وفد نے جمعے کو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد سے ملاقات کی اور وزیراعظم ...

مزید ←

بینک پیر سے عوام کو نئے نوٹ دینا شروع کرینگے

843077-NewCurrencyNotes-1497154628-415-640x480

اجرا 23 جون تک جاری رہے گا،اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کردیا۔ فوٹو: فائل کراچی: بینک دولت پاکستان نے عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لیے اپنے ذیلی ادارے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کر دی ہے، نئے نوٹ کمرشل بینکوں کی نامزد شاخوں سے دستیاب ...

مزید ←

پاکستان میں روئی کی پیداوار 13 فیصد بڑھنے کی امید

843079-COTTONANDPHATTIAPP-1497154411-267-640x480

مل استعمال1فیصد اضافے سے 23لاکھ ٹن رہے گا، انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی۔ فوٹو: اے پی پی/فائل کراچی: انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ رواںسیزن میں پاکستان میں روئی کی پیداوار 13 فیصدبڑھنے کی امید ہے جبکہ روئی کا مل استعمال 1 فیصد کے اضافے سے 23لاکھ ٹن رہے گا۔ گزشتہ روز جاری کردہ ...

مزید ←

سونے کی تولہ قیمت 100روپے گھٹ کر 50 ہزار200، چاندی کے دام بھی گرگئے

843078-Gold-1497154541-660-640x480

فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کی کمی سے720 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالر کی کمی سے1266 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالر کی کمی سے1266 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی ...

مزید ←

شارٹ ٹرم ریونیو پالیسی، کسٹمز ویلیوایشن کی سرگرمیاں تیز

842103-FBRnew-1497037779-364-640x480

کاروباری لاگت بڑھ گئی،اسمگلنگ کوتقویت مل رہی ہے،امپورٹرز، اصلاح احوال کا مطالبہ۔ فوٹو: فائل  کراچی: ایف بی آر کے لیے شارٹ ٹرم ریونیوجنریشن کی پالیسی کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کی سرگرمیاں بھی تیزرفتار ہوگئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ ویلیوایشن کی جانب سے درآمدی مصنوعات کی زمینی حقائق کے برعکس کسٹمز ویلیو اسیسمنٹ نے ٹریڈ سیکٹر کو زبردست ...

مزید ←

ایشیائی بینک پاکستان کو ساڑھے 8 کروڑ ڈالر قرض دیگا؛ معاہدہ ہوگیا

842102-asiandevelopmentbank-1497066917-620-640x480

75 ہزار افراد کو روزگار ملے گا، اے ڈی بی کی معاونت قابل تعریف ہے، سینیٹر اسحاق ڈار۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد:  پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 8 کروڑ 644 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کامعاہدہ طے پاگیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جانب سے معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی ...

مزید ←

عالمی بینک پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر تک قرض دینے پر آمادہ

842119-worldbankAFP-1497066515-750-640x480

وفاقی وزیرزاہدحامد سے عالمی بینک وفدکی ملاقات، گرین پاکستان پروگرام پرتبادلہ خیال۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد:  عالمی بینک نے پاکستان کو استعداد کاری میں معاونت کے لیے کم سے کم100 کروڑ ڈالرتک کا قرضہ فراہم کرنے پرآمادگی ظاہرکی ہے۔ عالمی بینک کے اعلیٰ سطح کے وفد نے جمعے کو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد سے ملاقات کی اور وزیراعظم ...

مزید ←