کاروبار

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

1000531-GoldWeb-1510951239-503-640x480

تولہ قیمت 53 ہزار 400 روپے اور دس گرام 45 ہزار 771 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل  کراچی:  سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں جمعہ کو بالترتیب150 اور129 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے تولہ قیمت 53ہزار400 روپے اور دس گرام45ہزار 771 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے800 اور ...

مزید ←

سبزی سستی، ہفتہ وار افراط زر میں 0.88 فیصد کمی

1000535-Vegetablesexpress-1510951067-420-640x480

انڈامرغی سمیت20اشیاکی قیمتوں میں نسبتاً محدود اضافہ، سال بہ سال انفلیشن2.3فیصد بلند۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل  کراچی:  ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے نتیجے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی ہفتہ وار افراط زر کی شرح 0.88 فیصد گرگئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 2.32 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیوروشماریات کی ...

مزید ←

سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی سفارش

1000610-cpec-1510954539-289-640x480

چند نئے منصوبوں کی شمولیت کے بعد 46ارب ڈالر لاگت کے اس منصوبے کی لاگت 55ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع کی جارہی ہے۔ فوٹو: رائٹرز  اسلام آباد:  وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیے ...

مزید ←

گنے کی کرشنگ میں تاخیر سے گندم کی کاشت گھٹنے کا خدشہ

1001797-sugarcanecrushing-1511070602-877-640x480

کاشت کاروں نے 20 سے 25 روپے تک زرتلافی دینے کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو: نیٹ کراچی: کرشنگ سیزن وقت پر شروع نہ ہونے کے باعث کاشتکاروں کو اربوں روپے مالیت کے  نقصانات اورگنے کی فصل کے حوالے سے رواں سال ایک بڑا بحران پیدا ہونے کے خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔ شوگرملوں کی ایما پر گنے کے کاشتکار حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں ...

مزید ←

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

1001799-gold-1511070772-838-640x480

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر53950 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 46243 روپے ہوگئی۔ فوٹو : فائل کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر1295 ڈالر پر پہنچ گئی۔  فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر بڑھ کر1295 ڈالر پر پہنچنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی ...

مزید ←

افغانستان کا کراچی پورٹ پر مزید انحصار نہ کرنے کا اعلان

993482-KarachiPort-1510424117-417-640x480

بھارت، ایران اور افغانستان کے درمیان نئے تجارتی روٹ کا افتتاح، فوٹو :فائل کابل: بھارت سے تجارتی سامان ایران کے راستے افغانستان لے جانے کے روٹ کا افتتاح کردیا گیا جب کہ افغان حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی بندرگاہ چاہ بہار کھلنے کے بعد اب و ہ کراچی پورٹ پر مستقل انحصار نہیں کریں گے۔ افغان نیوز ایجنسی کے مطابق ...

مزید ←

ایکسپو پاکستان میں بڑے پیمانے پر برآمدی و سرمایہ کاری معاہدوں کا امکان

993732-ExpoCentrePhotoExpress-1510465272-300-640x480

صنعتی شعبوں کے ساتھ روزمرہ استعمال کی مصنوعات بھی توجہ کا مرکز۔ فوٹ: ایکسپریس کراچی: وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تحت دسویں ایکسپو پاکستان نمائش کے نتیجے بڑے پیمانے پر برآمدی و سرمایہ کاری معاہدوں کا امکان ہے۔ ایکسپو پاکستان نمائش کے دوران ایکسپورٹ ڈیلز کھربوں روپے سے زائد رہنے کی توقع ہے جبکہ ابتدائی 3 روز میں اربوں ...

مزید ←

کاسمیٹکس کمپنی کی ٹیکس چوری، نیب تحقیقات کا دائرہ وسیع

993774-NABnew-1510466923-699-640x480

کمپنی نے 4ارب کی سیل چھپائی، ٹیکس، جرمانہ کی مدمیں4ارب رقم بنتی ہے۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے ایف بی آرکے ماتحت ادارے کے افسران کی جانب سے کاسمیٹکس کمپنی کی اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا معاملہ دس کروڑ روپے میں نمٹانے کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے اربوں روپے کا معاملہ ...

مزید ←

ورلڈ بینک کا روپے کی قدر میں کمی پر اصرار

993733-worldbankAFP-1510465461-402-640x480

مجموعی طور پرمعاشی نمو کیلیے سود مند ثابت ہو گی،ٹیکس نظام کوشفاف وغیرجانبداربنایاجائے۔ فوٹو: فائل کراچی: ورلڈ بینک کے مطابق معاشی عدم توازن کے باوجود پاکستان کی معیشت میں نمو کا عمل جاری رہے گا تاہم ادائیگیوں کا بگڑتا ہوا توازن معیشت کیلیے بڑا خطرہ ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں ششماہی رپورٹ ’’پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘‘ ...

مزید ←

روس کو کینو کی برآمد پر 100 فیصد فریٹ سبسڈی کا مطالبہ

970810-oranges-1508532112-962-640x480

روس میں زائد ویلیوایشن،کسٹمزودیگرمسائل کے حل پرزور،ناصرحمیدنے تعاون کا یقین دلایا۔ فوٹو: فائل  کراچی: پاکستانی ایکسپورٹرز نے روس کی منڈی میں ترکی، مراکش اور مصر سے مسابقت آسان بنانے کے لیے کینو کی برآمد پر 2500 ڈالر فی کنٹینر فریٹ سبسڈی کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں ...

مزید ←