کاروبار

پارلیمانی کمیٹی نے اسٹیل ملز بحالی پلان بنانے کا حکم دیدیا

1006906-PakistanSteelMills-1511502852-232-640x480

ضیغم رضوی نے نئی ٹیکنالوجی پرمبنی 25 ارب کا ’کونارک‘ پلانٹ لگانے کی تجویزدی۔ فوٹو؛ فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل کی بحالی کیلیے پرائیویٹ سیکٹر کی تجویز پر نیا پلان بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے وزارت صنعت و پیداوار کو نیا بحالی پلان بنانے کی ہدایت بھی ...

مزید ←

چین سے آزاد تجارتی معاہدے پاکستان کے حق میں نہیں، سینیٹ میں بحث

1007270-cpec-1511522437-615-640x480

سینیٹر میاں عتیق شیخ کی جانب سے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں پر تحریک التواء پیش کی۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سینیٹ میں چین سے آزاد تجارتی معاہدوں کے منافع بخش نہ ہونے سے متعلق تحریک پر بحث ہوئی۔ نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سینیٹر میاں عتیق شیخ کی جانب سے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں ...

مزید ←

فلپائن ویزے کے لیے پولیس تصدیق کی شرط ختم کرنے پرآمادہ

1005762-visa-1511383883-983-640x480

فلپائن کی جانب سے یہ سہولت دینے کا مقصد دو طرفہ تجارت کو فروغ دینا ہے، فوٹو: فائل  کراچی: پاکستان میں تعینات فلپائن کے سفیر ڈینیل راموس ایسپیریٹو نے کراچی چیمبر کی درخواست پر کے سی سی آئی کے ممبران کے لیے پولیس ویری فکیشن جمع کرانے کی شرط ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کے سی ...

مزید ←

جرمانوں کے 28 ارب بجلی صارفین پر منتقل کرنے کا انکشاف

1005891-rupees_-1511386907-543-640x480

جرمانوں کے 28 ارب ٹیرف کے ذریعے بجلی صارفین پر منتقل کرنے کا انکشاف فوٹو: فائل  اسلام آباد:  پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں نیپرا کی طرف سے جرمانے کی 28ارب روپے کی رقم ٹیرف کے ذریعے صارفین پر منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی نے بجلی کی پیداوار ترسیل تقسیم اور اووربلنگ پر دو روزہ اجلاس ...

مزید ←

حکومت نے 50 کروڑ ڈالر کا ایک اور غیر ملکی قرضہ لے لیا

1005758-dollar-1511380861-346-640x480

پچاس کروڑ ڈالر کا یہ قرض انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا سے لیا گیا ہے، فوٹو: فائل  اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کو خطرناک حد سے نیچے آنے سے روکنے کے لیے ایک اور غیرملکی کمرشل قرضہ لے لیا، 50 کروڑ ڈالر کا قرض انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا سے لیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ...

مزید ←

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

1005411-padmavati-1511360660-583-640x480

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آئندہ ماہ ہوگا، نیپرا حکام؛فوٹوفائل اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 23 پیسےفی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی ...

مزید ←

روئی کی درآمد پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

1004660-COTTONANDPHATTIAPP-1511293295-557-640x480

چھوٹ سے ریونیو میں کمی کے باعث ایف بی آر کی مخالفت کاامکان۔ فوٹو: اے پی پی/فائل  اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے با اثر ٹیکسٹائل ملز مالکان کے دباؤ پر کپاس کی درآمد پر عائد رکاوٹیں ہٹانے اور ٹیکسوں سے مکمل چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت و ٹیکسٹائل نے ٹیکسٹائل ملز مالکان کے دباؤ پرکپاس کی ...

مزید ←

سبزیوں اور پھلوں کے بیج درآمد کرنے پر غیر اعلانیہ پابندی

1004663-fruitsvegetablesx-1511293559-284-640x480

بلا اجازت زرعی مصنوعات درآمد کرنے والوں کو 10ہزار روپے جرمانے اور 6ماہ تک کی سزا کا سامناکرنا پڑے گا۔ فوٹو؛ فائل  کراچی: قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے پھل اور سبزیوں کے بیج کی درآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے۔ درآمد کنندگان کے مطابق پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ نے پھل اور سبزیوں کے بیج کی درآمد کے لیے امپورٹ پرمٹ کا اجرا روک ...

مزید ←

درآمدی سطح پر ٹیکس ادائیگی دسمبر سے خودکار ہو جائے گی، سعید احمد

1004672-saeedahmedweb-1511329501-274-640x480

نیشنل بینک کسٹمزہاؤس برانچ خودکار،کاؤنٹربھی 22کردیے،ایف بی آرنظام کیخلاف شکایات ہیں،آسان بنایاجائے،سعیداحمد۔ فوٹو: فائل  کراچی:  نیشنل بینک آف پاکستان کسٹمز ہاؤس کراچی برانچ کو ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے جدید خودکارنظام سے لیس کردیا ہے جس کے تحت ٹیکس دہندگان کے لیے نئی سہولتیں متعارف کرائی گئی ہیں۔ نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نے منگل کو فیڈریشن ہاؤس میں آل ...

مزید ←

سی پیک کوعلاقائی اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی، چین

1004740-gwadarport-1511330675-564-640x480

پاکستان تجارت اورعلاقائی رابطے پر چین کے ساتھ کام جاری رکھے گا، چینی وزارت خارجہ۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہمیں امید ہے کہ سی پیک کو علاقائی ممالک اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی۔ چین نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پار تعاون خصوصاً اقتصادی ...

مزید ←