کاروبار

سونے کی قیمتوں میں کمی

1014960-gold-1512278652-494-640x480

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 54000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 46285 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کی کمی سے 1281 ڈالرکی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کی کمی سے 1281 ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ...

مزید ←

چین کیساتھ ایف ٹی اے کا دوسرا مرحلہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع

1014956-ChinaFlagWeb-1512278468-613-640x480

معاہدے سے قبل ایف ٹی اے کے پہلے مرحلے کے بعد چین کو پاکستانی برآمدات پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیاجائے۔ فوٹو: فائل کراچی: وزارت تجارت نے چین کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے دوسرے مرحلے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نجی شعبے کے برآمد کنندگان نے حکومت پرزور دیا ...

مزید ←

قومی شاہراہوں کی تعمیر کا 5 سالہ منصوبہ تشکیل

1014955-SuperhighwayEPA-1512278366-592-640x480

پلان2018-23کے تحت 5336کلومیٹر ہائی ویزتعمیر اوردوریہ، 2405کلومیٹرموٹرویزاور ایکسپریس ویز کی تعمیر۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کے دور افتادہ علاقوں تک رسائی کو آسان بنانے اور شہریوں کو سفری سہولتوں کی فراہمی کیلیے بڑے پیمانے پر آئندہ 5 سال کیلیے قومی شاہراہوں کی تعمیر کا منصوبہ تشکیل دے دیا ہے۔ آئندہ 5 سال کے دوران ملک بھر میں ...

مزید ←

ملک میں اقتصادی اشاریے کمزور بیرونی قرضوں کی صورتحال دگرگوں

1014996-economic-1512281049-107-640x480

حکومت یہ اعدادوشمار ظاہر کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور اس نے جان بوجھ کر رپورٹ کو مبہم رکھا، رپورٹ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: گزشتہ مالی سال میں پاکستان میں قرضوں کے استحکام کے حوالے سے سوائے 2 کو چھوڑ کر تمام اقتصادی اشاریے کمزور ہوتے دکھائی دیے ہیں۔ قرضوں کے حوالے سے پیدا ہونے والی یہ کمزور ترین شرح پاکستان مسلم ...

مزید ←

مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ خسارے میں غلط بیانی کا انکشاف

1011786-budget-1511933828-424-640x480

مجموعی مالیاتی خسارہ قومی پیداوار کا 1.2فی صد ہے جو431ارب روپے بنتا ہے۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کی جھوٹی امیدیں دلانے کے بعد گزشتہ روز تسلیم کر لیا کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اصل بجٹ خسارہ 431 ارب تھا جو گزشتہ ماہ اعلان کردہ اعداد و شمار سے ایک ...

مزید ←

چینی برآمد کرنے کی اجازت سے گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران ٹل گیا

1011788-sugarbag-1511934115-503-640x480

حکومت کی جانب سے 10 روپے 70 پیسے فی کلو گرام فریٹ سبسڈی پر شوگرملوں کو چینی برآمد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: وفاقی حکومت نے شوگرملوں کو 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے نتیجے میں گنے کے کاشتکاروں کو ممکنہ طور پر اربوں روپے کا نقصان اور گنے کا ...

مزید ←

سی پیک سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے، سرتاج عزیز

1011599-SartajAziz-1511903293-304-640x480

طویل مدتی پلان پاک چین تعاون کونئی بنیادیں فراہم کریگا، 5سالہ منصوبے میں شامل کرینگے، سرتاج عزیز۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سی پیک کے ابتدائی مرحلے کے منصوبوں کی مالیت 30ارب ڈالر جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے۔  سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چینی صدر ...

مزید ←

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

1012183-petrol-1511958695-471-640x480

پٹرول کی قیمت میں 1.48روپے اضافے کی سفارش،فوٹو:فائل  اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے، جس میں پٹرول کی قیمت میں 1.48 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 15.35 روپے جب ...

مزید ←

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

1006913-gold-1511502571-565-640x480

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر54 ہزار 300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر46 ہزار 542 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید9 ڈالر کے اضافے سے1293 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔  فی اونس سونے کی قیمت مزید9 ڈالر کے اضافے سے1293 ڈالر کی سطح پر پہنچنے ...

مزید ←

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 9 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی دیدی

1006912-LPGPhotoFile-1511502617-264-640x480

آرڈی لگنے سے 12ہزار ٹن گیس کے کنسائمنٹسں کلیئرنس کے منتظر ہیں، پریس کانفرنس۔ فوٹو: فائل کراچی: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی  ایشن آف پاکستان نے مقامی پیداوار پرلیوی اوردرآمدی ایل پی جی پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم نہ کرنے کی صورت میں9 دسمبر سے ملک گیرسطح ایل پی جی کی فروخت بند کرنے دھمکی دیدی ہے۔ کراچی پریس کلب میں ایل ...

مزید ←