پاکستان

ایم کیو ایم اور پی ایس پی 12 ربیع الاول کو ایک ہوجائیں گی، سلیم شہزاد کی پیش گوئی

1004273-Saleemshahzad-1511266611-496-640x480

کراچی اور سندھ کے مہاجر ووٹ بینک کو تقسیم نہیں ہونا چاہیے،سلیم شہزاد،فوٹو:فائل  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی 12 ربیع الاول کو ایک ہوجائیں گی۔ سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے سلیم شہزاد نے ایک بار پھر متحدہ قومی ...

مزید ←

سندھ کے میڈیکل داخلوں کا ٹیسٹ وفاقی ہائرایجوکیشن کمیشن کے تحت کرانے کا فیصلہ

1004301-EntryTestPhotoExpress-1511269157-484-640x480

دوبارہ انٹری ٹیسٹ کے لیے طلبہ کو اضافی فیس ادا نہیں کرنی پڑے گئی،فوٹو:ایکسپریس  کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری جامعات اور کالجز میں میڈیکل کالجوں میں ٹیسٹ  وفاقی ہائرایجوکیشن کمیشن  کے تحت کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے انٹری ٹیسٹ وفاقی ہائرایجوکیشن کمیشن  کے تحت لینے کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے  کہا کہ دوبارہ انٹری ٹیسٹ کے لیے ...

مزید ←

سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا

1003899-supremecourt-1511240597-554-640x480

عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع، آئی جی اسلام آباد، کو نوٹس جاری کردیے۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں 16 روز سے جاری دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے دھرنے کے خاتمہ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت عظمیٰ نے ...

مزید ←

کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن

1001851-fc-1511073706-436-640x480

سرچ آپریشن میں دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ فائل : فوٹو کوئٹہ: ایف سی بلوچستان اور پولیس نے پشتون آباد کے علاقے میں دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ کوئٹہ میں سیکٹر کمانڈر ایف سی تصور ستار نے ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پشتون آباد ...

مزید ←

تحریک انصاف صرف عمران کی نہیں ہم سب کی جماعت ہے، داوڑ کنڈی

1001954-dawar-1511078246-826-640x480

عمران خان ناہی ملک کا قانون مانتے ہیں اور ناہی پارٹی کے آئین کو، داوڑکنڈی : فوٹو : فائل لاہور: تحریک انصاف سے خارج کردیئے جانے والے رکن قومی اسمبلی داوڑ کنڈی کا کہنا ہے کہ پارٹی صرف عمران خان کی نہیں بلکہ ہم سب کی ہے۔ لاہور میں ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ...

مزید ←

پاکستان میں کرپشن کیخلاف اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، سعودی سفیر

1001827-abdulmalikiexp-1511072043-221-640x480

ہم لبرل سعودی عرب کی جانب بڑھ رہے ہیں، فی الحال بادشاہت کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں، سعودی سفیر۔ فوٹو: ایکسپریس لاہور: پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ کرپشن یہ ایک کینسر ہے جس کے خاتمے کیلیے سعودی عرب میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جب کہ پاکستان میں کرپشن ...

مزید ←

تربت میں قتل ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

1001730-turbat-1511075291-509-640x480

دانش، قاسم ، ثاقب اور عثمان قادر ایک ہی گاوں کھوڑی رسول پورمیں رہتے تھے: فوٹو: سوشل میڈیا  لاہور: بلوچستان کے علاقے تربت میں قتل ہونے ہوالے پانچ میں سے چار نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تربت میں قتل ہونے والے پانچوں دوستوں کا تعلق  پنجاب  سے تھا، مقتولین دانش،قاسم،ثاقب کی نماز جنازہ چھوٹی رسالپور جب کہ عثمان قادر ...

مزید ←

دھرنا ختم کرنے کے لیے آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے، وزیر داخلہ

1002052-ahsaniqbalphotoapp-1511095928-770-640x480

حکومت نے صبرو تحمل اور ضبط کا مظاہرہ کیا ہے، احسن اقبال۔ فوٹو: اے پی پی  اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنے والے سوشل میڈیا کے زریعے پروپیگنڈا کرکے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں تاہم دھرنے والوں کے خلاف آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال ...

مزید ←

اسحاق ڈارکومنی لانڈرنگ کے مزید رازفاش ہونے کے ڈرسے نہیں ہٹایا جارہا،

1001963-imrankhan-1511080160-783-640x480

اسحاق ڈار کرپشن اور منی لانڈرنگ کے مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم ہیں، چیرمین تحریک انصاف۔ فوٹو: فائل بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ...

مزید ←

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

1002308-ramzanmoonx-1511100463-718-640x480

مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا ۔ فوٹو : فائل  کراچی: ربیع الاول 1439 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم یکم دسمبر کو منائی جائے گی۔ ربیع الاول 1439 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ...

مزید ←