پاکستان

مسلم لیگ (ن) میں انتشار کی افواہیں جھوٹی ثابت ہوگئیں، مریم اورنگزیب

1004893-maryam-1511329129-847-640x480

نوازشریف ملک میں آئین و قانون کی پاسداری کے لیے عدالت میں پیش ہورہے ہیں، مریم اورنگزیب۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں انتشار کی افواہیں جھوٹی ثابت ہوگئیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی ...

مزید ←

عمران خان نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

1005085-imrankhanexpress-1511339507-718-640x480

صوبائی اسمبلی فاٹا کے انضمام پر قرارداد بھی منظور کر چکی، درخواست۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: فاٹا کوخیبرپختونخوا میں ضم کرنے کیلئے عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے آئینی درخواست دائرکردی ہے۔ عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں مؤقف اختیارکیا ہے کہ صوبائی حکومت فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کیلئے رضامند ہے، ...

مزید ←

ختم نبوت شق میں ترمیم نوازشریف کی مرضی کے بغیر ممکن نہیں تھی، شیخ رشید

1005066-shiekhrasheed-1511336643-532-640x480

نااہل شخص کو اہل قرار دینا آئینی طور پر ناممکن ہے، شیخ رشید۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ختم نبوت شق میں ترمیم نوازشریف کی مرضی کے بغیر ممکن نہیں تھی جب کہ حکومت کو عدلیہ سے ٹکرانا بہت مہنگا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ...

مزید ←

دھرنا مظاہرین وزیر قانون کے فوری استعفے کے مطالبے سے دستبردار

1005246-zahidhamid-1511349841-966-640x480

زاہد حامد کو مرکزی ملزم نہیں مانتے، تحریک لبیک۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: فیض آباد میں جاری دھرنے کے خاتمے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور مظاہرین وزیر قانون زاہد حامد کے فوری استعفیٰ کے مطالبے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ فیض آباد دھرنے کے مسئلے کے حل کے لیے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی نے تحریک لبیک کے رہنماؤں سے مذاکرات ...

مزید ←

سپریم کورٹ؛ الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

1004920-supremecourt-1511329875-428-640x480

چیف جسٹس ثاقب نثار نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیے۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔  سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے تمام پٹیشنز کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ ...

مزید ←

سانحہ بلدیہ کیس میں مرکزی ملزم کے اہم انکشافات

1005072-baldiax-1511337710-838-640x480

سندھ ہائی کورٹ نے مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ فوٹو: فائل  کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں مرکزی ملزم عبدالرحمن بھولا کے ہائی کورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ کیس میں سماعت کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے۔ مقدمے کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کا بیان حلفی عدالت میں ...

مزید ←

سندھ حکومت کام ہی نہیں کرتی، سپریم کورٹ کراچی میں بے ہنگم کھدائی پر برہم

1003926-KarachiregistryRashidajmeri-1511247123-574-640x480

ڈی ایچ اےالٹا سیدھا کرتا ہےمگرجلدی کام ختم کردیتا ہےتاہم سندھ حکومت توکام ہی نہیں کرتی کیا نتیجہ نکلے گا،جسٹس سجادعلی۔ فوٹو : فائل  کراچی: سپریم کورٹ نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بے ہنگم کھدائی پر سندھ حکومت اور ڈی ایچ اے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ڈی ایچ اے سمیت مختلف علاقوں میں ...

مزید ←

کراچی میں تیز رفتار ٹینکر بے قابو ہوکر گھر میں جا گھسا، لڑکی جاں بحق

1003927-oiltenker-1511244501-409-640x480

واقعے کے بعد ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ فوٹو:فائل کراچی: کورنگی میں دارالعلوم کے  قریب ٹینکر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکرگھر میں جاگھسا جس کے نتیجے میں 16 سالہ لڑکی  بحق اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر بے قابو ہوکر دیوار توڑتا ہوا ایک گھر میں گھس گیا جس کے ...

مزید ←

تربت میں فورسز کا آپریشن، غیرملکیوں سمیت 18 مغوی بازیاب

1003917-forcesoperationxx-1511243106-984-640x480

آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے، ذرائع فوٹو: فائل تربت: سیکیورٹی فورسز نے رودبین کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 18 مغویوں کو بازیاب کرلیا ہے جن میں 16 غیر ملکی افراد شامل ہیں۔ نیوز کے مطاق سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقے رودبین میں آپریشن کے دوران 16 غیرملکیوں سمیت 18 افراد کو ...

مزید ←

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بار کابینہ کو دھرنا قائدین سے ملاقات کا حکم

1003959-IslamabadHighcourtFile-1511246354-801-640x480

آپ کو اہم ٹاسک دیا ہے شاید آپ کی کوشش سے ملک افراتفری سے بچ سکے، جسٹس شوکت عزیز فوٹو: فائل  اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بار کابینہ کو دھرنا قائدین سے ملاقات کرکے احتجاج ختم کرنے سے متعلق عدالتی فیصلے سے آگاہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی کابینہ کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی ...

مزید ←