پاکستان

کراچی کے ساحل کی خونی موجیں 3 ماہ میں 55 افراد کو نگل گئیں

929437-seasight-1505025204-677-640x480

ہاکس بے کے ساحل پر سب سے زیادہ 40 شہری ڈوب کر جاں بحق ہوئے، ایدھی ویلفیئر۔۔فوٹو: فائل  کراچی: شہر قائد میں تین ماہ کے دوران 55 افراد سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔ کراچی کے ساحلی علاقوں میں 3 ماہ کے دوران سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔ ایدھی ویلفیئر کے مطابق ہاکس بے کے ...

مزید ←

میانمار سے سفارتی تعلقات منقطع اور سفیر کو ملک بدر کیا جائے، جماعت اسلامی

929371-ji-1505023210-266-640x480

پاکستان کی کمزور خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیر اور میانمار کے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں، مظاہرین۔ فوٹو: فائل بنوں: جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میانمار کے سفیر کو ملک بدر اور سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔ جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف بنوں پریس کلب کے سامنے ...

مزید ←

ایل اوسی پر بھارتی جارحیت کا بھرپورجواب دیا جائے، کورکمانڈرراولپنڈی

929628-locpaki-1505043824-559-640x480

پاک فوج کے جوان بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دے رہے ہیں، کورکمانڈر راولپنڈی : فوٹو : فائل  راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر راولپنڈی جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی کسی بھی خلاف ورزی کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ ...

مزید ←

ڈاکٹرعاصم حسین علاج کے لیے لندن روانہ

929473-asim-1505030620-428-640x480

ڈاکٹرعاصم کے خلاف کرپشن اور دہشتگردوں کے علاج کے کیسز زیرِ سماعت ہیں۔ فوٹو: اسکرین گریب  کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوگئے۔ اربوں روپے کی کرپشن اوردہشت گردوں کی سہولت کاری کے مقدمات میں نامزد ڈاکٹرعاصم حسین جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 601 سے علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹرعاصم کا نام سپریم کورٹ ...

مزید ←

ایم کیو ایم پاکستان نے 16 ستمبر کا احتجاج منسوخ کر دیا

927035-farooqsattaronlinex-1504792590-221-640x480

کل ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار احتجاج منسوخ کرنے کا باقاعہدہ اعلان کریں گے۔ فوٹو: فائل کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف کیا جانے والا 16 ستمبر کا احتجاج منسوخ کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف مزار قائد کے سامنے ہونے والا احتجاج منسوخ کرنے کا فیصلہ ...

مزید ←

پیپلز پارٹی کا بینظیرقتل کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ

927040-benazirmurdercasex-1504793420-675-640x480

فیصلے کے خلاف آصف زرداری بطور متاثرہ فریق اپیل دائر کریں گے۔- فوٹو: فائل کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے بینظیر قتل کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیرمین آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پی پی ...

مزید ←

عالمی برادری کشمیر اور فلسطین کے عوام سے ناانصافی ختم کروائے، ملیحہ لودھی

927340-MalihaLodhiWeb-1504821833-198-640x480

اسلاموفوبیا اور تعصب کے گرد دیوار کھڑی کرنے کی ضرورت ہے، ملیحہ لودھی۔ فوٹو: فائل نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کشمیر اور فلسطین کی عوام کے ساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کو ختم کروائے۔ نیویارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ سیاسی و معاشی ناانصافیوں اور انسانی ...

مزید ←

سیاسی جماعتوں کا احتجاج؛ برما کے سفارتخانے کے سامنے سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ

927513-isbpolice-1504867880-157-640x480

برما میں جاری ظلم و ستم کے خلاف آج 8 مذہبی وسیاسی جماعتیں اوروکلا تنظیمیں مظاہرے کریں گی: فوٹو: فائل  اسلام آباد: برما کے سفارتخانے کے سامنے مخلتف سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ مختلف جماعتوں کی جانب سے برما کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کے باعث سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ مختلف جماعتوں نے آج ...

مزید ←

برمی مسلمانوں کے قتل عام پراقوام متحدہ کی غیرفعالیت شرمناک ہے، عمران خان

927734-Imrankhan-1504859414-713-640x480

کسی بھی قوم کی نسل کشی روکنا بطور خاص اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے، عمران خان فوٹو: فائل  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ برمی مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی غیر فعالیت شرمناک ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھا ہے جس میں انہوں ...

مزید ←

کراچی یونی ورسٹی میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، وائس چانسلر

927672-drajmalkhanku-1504857551-102-640x480

  سیکیورٹی انتظامات ہمارا نہیں اداروں کا کام ہے تاہم ہم پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈاکٹر اجمل خان: فوٹو: اسکرین گریب  کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں کی بحالی ہونی چاہیے جب کہ جامعہ میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان نے پریس کانفرنس ...

مزید ←