پاکستان

پاک افغان سرحد پر آمد و رفت کو قانونی شکل دینے کیلئے 11 سو کلومیٹر خندق کی کھدائی کا کام مکمل

news-1466583534-7596_large

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحد پر آمد و رفت کو قانونی شکل دینے کیلئے خندق کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پرنگرانی کا موثر نظام بنانے کیلئے 11 سو کلومیٹر کی خندق کی کھدائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ خندق ...

مزید ←

نوشکی ڈرون حملے میں مارے جانیوالے ملا اختر منصور کی ڈی این اے ٹیسٹ سے تصدیق ہوگئی

akhtarmansoor

وزارت داخلہ نے نوشکی ڈرون حملے میں افغان طالبان کے سابق امیر ملا اختر منصور کی ہلاکت تصدیق کردی ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی میں  امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ہوگئی ہے جو  افغان طالبان کا سابق امیر ملا اختر منصور تھا۔ ترجمان کے مطابق لاش کی شناخت ڈی ...

مزید ←

وزیر اعظم آج ویڈیو لنک کے ذریعے اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے

338933_75495451

وزیر اعظم آج ویڈیو لنک کے ذریعے بجٹ سے متعلق قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج ہوگا ۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ کے اجلاس ...

مزید ←

حکومت کی جعلی شناختی کارڈز رکھنے والوں کو 2 ماہ کی مہلت

-nisar-

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ملک کی شہریت بیچنے والوں کو ضرور سزا ملے گی، جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 2 ماہ میں اپنے شناختی کارڈز جمع کروا دیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے اعلان کیا کہ حکومت نے فیصلہ ...

مزید ←

پیپلزپارٹی کا پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا فیصلہ

bilawal

یپلزپارٹی نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ٹی او آرز پر سخت موقف اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پیپلزپارٹی نے پانامالیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں چیرمین بلاول بھٹوزرداری ...

مزید ←

نواز شریف کی آمد پر سکول بند کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی ، کھیل مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں: عمران خان

news-1462268915-4875_large

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی بنوں آمد پر سکول بند کرانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ کھیل انسان کو مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں انسان اس وقت تک نہیں ہارتا جب تک کہ وہ خود ہار نہ مان لے۔ ایوب سٹیڈیم میں انڈر 23 یوتھ گیمزکی ...

مزید ←

خیبر پختونخوا پولیس نے موبائل فونز کی خریدو فروخت کا ضابطہ کار وضع کر دیا ،مارکیٹوں میں بائیومیٹرک سسٹم نصب کیا جائیگا

news-1462269636-7218_large

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس نے جرائم کی روک تھام کیلئے صوبے میں موبائل فونز کی خریدو فروخت کیلئے ضابطہ کار وضع کر دیا جس کیلئے مارکیٹوں میں بائیو میٹرک سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس نے موبائل فونز کی خریدو فروخت کیلئے ضابطہ کار مرتب کر لیا ہے جس کے ...

مزید ←

اپوزیشن کی کوئی جماعت پیچھے نہیں ہٹی، ٹی او آرز کے 15 نکات پر تمام جماعتیں متفق ہیں: شیخ رشید

news-1462269744-8749_large

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کے 15 نکات پر تمام جماعتیں متفق ہیں جبکہ 6 جماعتوں کا وزیراعظم کے استعفے پر بھی اتفاق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس کو مسترد کر دیا ہے اور ...

مزید ←

آفریدی کی کورکمانڈرکراچی سے ملاقات،چیریٹی کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت

news-1462269972-1070_large

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی نے کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران شاہدآفریدی نے کورکمانڈرکراچی کوچیریٹی کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت دی۔ واضح رہے کہ 6مئی کوکرکٹرزالیون اور شوبزالیون کے درمیان چیریٹی میچ کھیلاجائے گا۔

مزید ←