پاکستان

عوام کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری،شاہ محمد قریشی

Shah-Mehmood

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کو یقینی بنانا اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پروگرام میں حکومت کی طرف سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ...

مزید ←

امجد صابری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

576b99705949b

کراچی: قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے معروف قوال امجد صابری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ یاد رہے کہ صابری گھرانے سے تعلق رکھنے والے غلام فرید صابری کے صاحبزادے اور معروف قوال امجد صابری کو گذشتہ روز کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ...

مزید ←

این ایس جی ممالک غیر جانب داری کا مظاہرہ کریں،پاکستان

nsg-480

اسلام آباد: اسٹریٹجک پلان ڈویژن (ایس پی ڈی) کے ایک عہدیدار نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) ممالک کو پاکستان کو ٹیکنالوجی کی دوڑ سے باہر رکھنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی جوہری کلب کی رکنیت کی درخواست پرایک ساتھ غور کیا جائے۔ سینٹر فارانٹرنیشنل اسٹریٹجک اسٹڈیز سے خطاب کرتے ہوئے اسٹریٹجک پلانز ...

مزید ←

پاکستان پر الزامات زیادتی ہے، جنرل باجوہ

300325_14353235

راچی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان پر الزامات کو ‘زیادتی’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جتنا کام پاکستان نے کیا کسی اور ملک نے نہیں کیا، لیکن اس جنگ میں پاکستان کو تنہا چھوڑ ...

مزید ←

معروف قوال امجد صابری کراچی میں قتل

576a70afe8dff

پولیس کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد میں معروف قوال امجد صابری کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق امجد صابری اپنے ساتھی کے ہمراہ گاڑی میں جارہے تھے، کہ اسی دوران لیاقت آباد نمبر 10 کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں ...

مزید ←

‘انگلش میڈیا عامر کی ہر حرکت پر نظر رکھے گا

576a60a43776f

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عمر گل نے دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب کی جانے والی ٹیم کو بہترین قرار دیتے ہوئے عامر کو خبردار کیا ہے کہ انگلش میڈیا ان کی ایک ایک حرکت پر نظر رکھے گا۔ کرکٹ ویب سائٹ پاک پیشن کو دیے گئے انٹرویو میں عمر گل کا کہنا تھا کہ’ٹیسٹ سیریز کے لیے ...

مزید ←

قتل کے ملزم کی برطانیہ حوالگی کے خلاف حکم امتناع خارج

download

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے آٹھ پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے قتل کے معاملے پر ملزم شاہد محمود کی برطانیہ حوالگی کے خلاف حکم امتناع خارج کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حکومت ملزم کو برطانیہ کے حوالے کرنے سے متعلق خود فیصلہ کرے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد انور خان کاسی ...

مزید ←

’افغانستان میں فوجی طاقت کے ذریعے امن کے حصول کے حامی نہیں‘

160622081346_maleeha_lodhi_640x360__nocredit

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں عسکری طاقت کے استعمال کے ذریعے امن کے حصول کی حکمتِ عملی کے حق میں نہیں ہے۔ سلامتی کونسل میں افغانستان پر ہونے والی بحث کے دوران ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان کی حکومت کو اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے دوسروں پر ...

مزید ←

پاکستان کی پہلی الیکٹرانک کورٹ نے کام کا آغاز کردیا

576a3b2198a73

راولپنڈی: وفاقی حکومت کے ماتحت پاکستان کی پہلی الیکٹرانک کورٹ (ای کورٹ) نے راولپنڈی میں کام کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے میں پہلے روز ملک کے مختلف شہروں سے گواہان کے بیانات اسکائپ کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر کو پہلی ای کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ...

مزید ←

مفتی عبدالقوی کی رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت معطل

576a5ae811f65

زارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق مفتی عبدالقوی کی قومی علماء مشائخ کونسل کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق مفتی عبدالقوی کی متنازع تصاویر کا معاملہ قومی علماء مشائخ کونسل کے سپرد کر دیا گیا ہے اور علماء کی رائے کے بعد ان کی رکنیت سے متلعق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق ...

مزید ←