پاکستان

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

576d56798a203

تاشقند: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے حوالے سے ’ذمہ داریوں کی یادداشت‘ (میمورینڈم آف آبلیگیشنز) پر دستخط کردیئے، جس کے بعد پاکستان تنظیم کا مستقل رکن بن گیا۔ ذمہ داریوں کی یادداشت پر دستخط تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے دوران ہوئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 6 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ، تنظیم کے ...

مزید ←

پیپلز پارٹی کا حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان

576d61e42c44f

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی سے لاتعلق کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں پارٹی ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ حسین حقانی کی کسی بھی رائے یا تبصرے سے پیپلز پارٹی متفق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حسین حقانی کی آرا اور تبصرے ان ...

مزید ←

’شکست خوردہ دہشتگرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں‘

576d7a16bf8c0

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک موجود شکست خوردہ دہشت گرد اور ان کے ہمدرد بے چینی کا شکار ہیں اور آسان اہداف کونشانہ بنا رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا ...

مزید ←

ایف 16 طیاروں کیلئے آصف زرداری کی کوششیں

576e0fcc80f25

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے امریکا پر پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی اور ایف 16 جیٹ طیارے پاکستان کی اہم ضرورت ہیں۔ سندھ کے شعبہ اطلاعات و نشریات کے اعلامیے کے مطابق ...

مزید ←

پیپلز پارٹی کا ٹی او آر کمیٹی سے الگ ہونے کا اصولی فیصلہ

576c02e971b00

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم ٹی او آرز کی پارلیمانی کمیٹی سے الگ ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہوا، جس میں بلاول بھٹو زرداری نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ...

مزید ←

قابل اعتراض اشتہارات نشرکرنے کی اجازت نہیں، پیمرا

576ccc8be7ff6

اہور: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے لاہور ہائی کورٹ کو بتایا کہ ضابطہ اخلاق برائے 2015 کے تحت ٹی وی چینلز پر حکمیوں، کالے جادو اور پورنوگرافی سے متعلق اشتہارات نشر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے بجلی کے بلوں میں پاکستان ٹیلی ویژن ...

مزید ←

برطانیہ میں ریفرنڈم، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی

Px11-013
KARACHI: Feb11 – Brokers look at digital screen during bearish trend at Karachi Stock Exchange.
ONLINE PHOTO by Sabir Mazhar

کراچی: برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا انخلاء کے حوالے سے ہونے والے ریفرنڈم کا اثر پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑا اور جمعے کو ٹریڈنگ کا آغاز ہوتے ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج (کے ایس ای) میں شیئرز 2 فیصد تک گر گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صبح 10 بجکر 17 منٹ پر پاکستان اسٹاک ایکسچیج ...

مزید ←

کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

1041489-QuettaFCblastFebruaryAFP-1454765498-171-640x480

کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ادارے اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئیں ہیں جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی جگہ کی ویڈیو میں ایک تباہ حال رکشہ کو دیکھا جا سکتا ہے، ...

مزید ←

’ڈرون حملے افغان امن عمل کو متاثر کرسکتے ہیں‘

160622081346_maleeha_lodhi_640x360__nocredit

نیو یارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو بتایا ہے کہ بلوچستان میں افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت سے افغان امن مذاکراتی عمل متاثر اور خطے کی صورت حال مزید پیچیدہ ہوسکتی ہے۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے پی پی’ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے لیے ...

مزید ←

افغان امن عمل:ہندوستان، ایران بھی شامل ہوں گے

richardolson-paksitan-afghanistan-specialrepresentative_10-16-2015_200829_l

واشنگٹن: پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رچرڈ اولسن نے افغان امن مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان اور ایران کو بھی بعد میں افغان امن مذاکرات میں شامل کیا جائے گا۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے واشنگٹن میں ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید ←