پاکستان

ایان کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے، بیوہ مقتول کسٹم افسر

577223904b14a

اسلام آباد: سپر ماڈل ایان علی کے کیس میں اُس وقت ایک نیا موڑ آگیا جب مقتول کسٹم افسر اعجاز محمود کی بیوہ نے ماڈل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے باہر نکالنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے عدالت میں پیٹشن جمع کروادی۔ مقتول کسٹم افسر اعجاز محمود کی بیوہ صائمہ اعجاز کی جانب سے ایڈوکیٹ شفقت ...

مزید ←

‘القاعدہ نے الظواہری کی رشتہ دارخواتین کی رہائی کیلئےاغواء کیا’

57720799430a0

کراچی: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے گذشتہ ماہ افغانستان سے بازیاب ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 3 سال تک القاعدہ کے قبضے میں رہے جو ان کے ذریعے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند خواتین کو رہا کروانی چاہتی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کو دیئے گئے ایک خصوصی ...

مزید ←

مخنثوں سے شادی جائز ہے، فتویٰ

5770a9847501a

لاہور: ایک غیر معروف تنظیم ‘اتحادِ امت’ کے ساتھ وابستہ کم از کم 50 علماء کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے میں مخنثوں کے ساتھ شادی کو جائز قرار دے دیا گیا۔ اتوار کو جاری کیے گئے مذکورہ فتویٰ میں کہا گیا کہ وہ مخنث جس میں ‘کسی مرد کی ظاہری علامات ہوں’، کسی خاتون سے شادی کرسکتا ہے ...

مزید ←

کراچی کی حالیہ وارداتیں:’ملزمان کو ہر صورت پکڑیں گے‘

151119121624_raheel_sharif__640x360_reuters_nocredit

پاکستانی بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ وارداتوں میں ملوث افراد کو پکڑنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی اور کراچی کو دہشت گردوں اور مجرموں سے پاک کر کے دم لیں گے۔ انھوں نے یہ بات رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر جنرل رینجرز کی جانب سے شہر کی صورتحال، ...

مزید ←

حکومت نہیں چاہتی کہ پاناما معاملہ حل ہو: افتخار چوہدری

576f89930836c

پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اور سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت نہیں چاہتی کہ پاناما معاملہ جلد از جلد حل ہو اور یہی وجہ ہے وہ اس میں مسلسل تاخیر کی کوشش کررہی ہے۔ رواں سال اپریل میں آف شور کمپنیوں کے حوالے سے کام کرنے والی پاناما کی مشہور ...

مزید ←

اقتصادی راہداری:مغربی روٹ کیلئے 49 ارب مختص

576fdac09fa1f

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تکمیل کے لیے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کے لیے 49 ارب 50 کروڑ روپے مختص کردیے۔ مغربی روٹ کے تحت منصوبوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں: ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے کے برہان ۔ ہاکلا سیکشن کے ...

مزید ←

پاکستان کو امریکا میں لابسٹ کی تلاش

160625044600_eu_britain_divorce_640x360_epa_nocredit

واشنگٹن: حالیہ دو سفارتی نقصانات یعنی امریکا کی جانب سے ایف 16 طیاروں کے معاہدے میں سبسڈی دینے سے انکار اور اوباما انتظامیہ کی ہندوستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شامل کرنے کے لیے چلائی جانے والی مہم نے پاکستان کو مجبور کردیا ہے کہ وہ بھی امریکا میں کسی لابسٹ کی خدمات حاصل کرے۔ پاکستانی سفارت ...

مزید ←

حکومتی شخصیات کس کے خرچے پر لندن گئیں؟

576d06c0beb9e

اسلام آباد: حکومتی وزراء اور وزیر اعظم کے اہلخانہ کا کہنا کہ وزیر اعظم نواز شریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے وزیراعظم نے لندن میں آپریشن کے بعد پہلی بار مکمل طبی معائنہ کروایا ہے اور آئندہ ہفتے دوبارہ تفصیلی معائنہ کے بعد ان کی وطن واپسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے ...

مزید ←

’دارالعلوم حقانیہ اپنے نظام میں اصلاحات کیلئے تیار‘

576d384ae2777

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جو لوگ دارالعلوم حقانیہ کو جاری کیے جانے والے فنڈز کی مخالفت کر رہے ہیں وہ پاکستانی معاشرے سے ناآشنا ہیں، جبکہ مدرسہ اپنے نظام میں اصلاحات کے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف ...

مزید ←

خاتون کو ہراساں کرنے پرافغان شخص کے کان کاٹ دیئے گئے

576e149d9c9c7

صوابی: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل رازار کے ایک گاؤں میں شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر علاقہ مکینوں نے ایک افغان شخص کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے کان کاٹ ڈالے۔ پولیس کے مطابق پارمولی گاؤں کی رہائشی مذکورہ خاتون نے اپنے شوہر کو اس واقعے کے بارے میں بتایا ...

مزید ←