پاکستان

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

1012183-petrol-1511958695-471-640x480

پٹرول کی قیمت میں 1.48روپے اضافے کی سفارش،فوٹو:فائل  اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے، جس میں پٹرول کی قیمت میں 1.48 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 15.35 روپے جب ...

مزید ←

توانائی بحران پر قابو پالیا اب پاکستان بجلی کی اضافی پیداوار کے قابل ہوگیا، وزیراعظم

1012257-shahidkhaqanabbasiphotopid-1511964686-1000-640x480

مختصرعرصے میں وہ کام کیےجودوسری حکومتیں10سال میں بھی نہ کرسکیں،فوٹو:فائل  کراچی: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج پاکستان اضافی بجلی کی پیداوار کے قابل ہو چکا ہے اور ملک میں بجلی کی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں پورٹ قاسم کے مقام پر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ یہ پلانٹ سی پیک منصوبے کے ...

مزید ←

عمران خان سیاست کے فسادی بابا ہیں، احسن اقبال

1012266-ahsaniqbalphotoapp-1511965416-845-640x480

عمران خان جہاں بھی آگ دیکھتے ہیں وہ اسے مزید بھڑکانے پہنچ جاتے ہیں، احسن اقبال – فوٹو : فائل  اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان سیاست کے فسادی بابا ہیں اور وہ قوم کے نوجوانوں کو تباہ کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان پر دنیا ...

مزید ←

فیض آباد دھرنے میں فوج سمجھوتہ نہ کراتی توملک میں انتشار پھیل جاتا، عمران خان

1012103-imrankhanexpress-1511954099-534-640x480

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حکومت کا مقصد نااہل شخص کی کرپشن بچانا ہے، چیرمین پی ٹی آئی۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے فوج سمجھوتہ نہ کراتی تو پورے ملک میں انتشار پھیل جاتا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی ...

مزید ←

الیکشن کے بروقت انعقاد پر غیریقینی، حلقہ بندی بل چوتھی بار سینیٹ ایجنڈے سے باہر

1007009-Senate-1511506598-807-640x480

حکومت حلقہ بندی بل پر اپوزیشن جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کا آئینی ترمیمی بل چوتھی بار تاخیر کا شکار ہوگیا ہے اور حکومت ابھی تک اپوزیشن جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہے۔ نیوز کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے بروقت انعقاد پر غیریقینی کے بادل بدستور منڈلا ...

مزید ←

ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس

1007141-asim-1511511657-214-640x480

حکومت ای سی ایل سے نام ایسے نکالتی ہے جیسے خیرات دے رہی ہو، وکیل ڈاکٹر عاصم۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے دو رکنی بنچ نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے ...

مزید ←

چین سے آزاد تجارتی معاہدے پاکستان کے حق میں نہیں، سینیٹ میں بحث

1007270-cpec-1511522437-615-640x480

سینیٹر میاں عتیق شیخ کی جانب سے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں پر تحریک التواء پیش کی۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سینیٹ میں چین سے آزاد تجارتی معاہدوں کے منافع بخش نہ ہونے سے متعلق تحریک پر بحث ہوئی۔ نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سینیٹر میاں عتیق شیخ کی جانب سے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں ...

مزید ←

پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوت کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور

1007070-punjabassemblyx-1511507980-327-640x480

مسلمان طلبہ و طالبات کے لئے عقیدہ ختم نبوت کا مضمون لازمی قرار دیا جائے، قرارداد کا متن : فوٹو : فائل لاہور: عقیدہ ختم نبوت کو نصاب کا حصہ بنانے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوت کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرار داد متفقہ ...

مزید ←

عمران خان کو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی، سعد رفیق

1007288-saadrafique-1511523809-341-640x480

عمران خان اقتدار کے لیے شیطان سے بھی اتحاد کرلیں گے، وزیر ریلوے فوٹو:فائل  لاہور: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار لینے کیلئے شیطان سے بھی اتحاد کرنا پڑا تو وہ کرلیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو ڈیموکریسی کی اسپیلنگ بھی نہیں آتی، ...

مزید ←

کراچی میں ریس لگاتی بس نے بچی کو کچل دیا، والد شدید زخمی

1006893-busaccident-1511505115-161-640x480

4 سالہ سکینہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی، پولیس ؛فوٹوسوشل میڈیا کراچی: ایم اے جناح روڈ پر تیزرفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 4 سالہ بچی سکینہ جاں بحق ہوگئی۔ نیوز کے مطابق  کراچی  کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر دو بسوں کے درمیان ریس جاری تھی کہ بس ڈرائیور نے دوسری بس سے آگے ...

مزید ←