پاکستان

ملک دشمن عناصر بداعتمادی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں، وزیرداخلہ

965909-ahsaniqbal-1508156291-251-640x480

دہشت گردی کے خلاف جتنی قربانی ہم نےدیں اس کی مثال کوئی قوم پیش نہیں کرسکتی، وزیرداخلہ : فوٹو : فائل ننکانہ صاحب: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چند ملک دشمن عناصر پاکستان میں بداعتمادی اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ روز دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین نواز کے گھر میڈیا سے بات کرتے ...

مزید ←

سعودی عرب میں خوفناک آتشزدگی، 10 افراد زندہ جل گئے

964867-s-1508063546-318-640x480

آگ بہت تیزی سے پھیلی اور لوگوں کو جان بچانے کے لیے باہر نکلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ فوٹو: انٹرنیٹ ریاض: سعودی عرب میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے بدر میں ایک بڑی ورک شاپ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ...

مزید ←

وزیر داخلہ کے بیان پر بطور سپاہی اور پاکستانی دکھ ہوا، ترجمان پاک فوج

964244-asifghafoor-1507984056-690-640x480

پاکستان نے 15 سال میں ملکی سیکیورٹی کیلیےبہت اقدامات کیے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر فوٹو: فائل  راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ میرا کوئی بیان ذاتی نہیں پوری فوج کا موقف ہوتا ہے اس لیے وزیر داخلہ کے بیان پر انہیں بطور سپاہی اور پاکستانی دکھ ہوا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ...

مزید ←

ملکی معیشت تباہ ہوگئی اقتدار پر دہشتگردوں کا قبضہ ہے، طاہر القادری

964728-tahirulqadri-1508045754-257-640x480

حالات کی تباہی کے زمہ دار فوج پر تنقید کر رہے ہیں ۔ طاہر القادری ؛فوٹوفائل  لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ہے اور اقتدار پر دہشتگردوں کا قبضہ ہے جبکہ حالات کی تباہی کے ذمہ دار فوج پر تنقید کرہے ہیں۔ نیوز کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری لندن پہنچ ...

مزید ←

فوجی ترجمان کے بیان پر جواب الجواب دینا مناسب نہیں، وزیر داخلہ

964536-ahsaniqbal-1508038536-361-640x480

فخر ہے کہ پاک فوج آپریشن رد الفساد کررہی ہے، احسن اقبال: فوٹو: فائل نیو یارک: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میں نے کسی کا دل دکھانے کی بات نہیں کی تھی اورپاکستان کے ہرسپاہی کی قدر کرتا ہوں۔ نیوزکے مطابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فخرہے کہ پاک فوج آپریشن رد الفساد کررہی ہے، ...

مزید ←

میں نہیں سمجھتا نوازشریف پھروزیراعظم بن سکیں گے، خورشیدشاہ

964994-khursheedshah-1508065078-174-640x480

ہم پارلیمنٹ اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، خورشید شاہ: فوٹو: فائل سکھر: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف دوبارہ پارٹی صدرتوبن گئے مگرمیں نہیں سمجھتا وہ پھروزیراعظم بن سکیں گے۔ سکھرمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کسی صورت قرضوں پرنہیں چل سکتی، معیشت کاسب سے اہم حصہ ریاست کااستحکام ہےاورملک میں ...

مزید ←

سندھ میں ساڑھے چار ہزار جعلی این جی اوز کا انکشاف

964868-ngo-1508055441-209-640x480

چھ ہزار سےزائد این جی اوز کا کوئی سراغ نہیں ملا، مشیر سماجی بہبود ؛فوٹو: فائل کراچی: سندھ میں ساڑھے چار ہزار جعلی این جی اوز کا انکشاف ہوا ہے جبکہ صوبائی حکومت نے جعلی انجمنوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز نے ایکسپریس نیوز کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ سندھ میں ساڑھے چار ہزار جعلی این ...

مزید ←

شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے، عمران خان

965041-imrankhan-1508068062-729-640x480

شریف برادران جمہوریت کو پٹری سے اتارنے کی پوری کوشش کررہے ہیں، چیرمین پی ٹی آئی۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فوج کو برا ...

مزید ←

سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی نا اہلی کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

963633-sheikhrasheedjit-1507929311-371-640x480

ن لیگ کے رہنما شکیل اعوان نے شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہے۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ شیخ رشید احمد کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید ...

مزید ←

نیب ریفرنسز کی پانچویں پیشرفت رپورٹ آج عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی جائیگی

963629-NABnew-1507928904-313-640x480

گزشتہ روز احتساب عدالت میں سماعت کے باعث رپورٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے جمع نہ کرائی جاسکی۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر نیب ریفرنسز کی پیشرفت کے حوالے سے پانچویں تحریری رپورٹ عدالت عظمیٰ کے نگران جج کو آج جمع کرائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب ہر جمعہ کو اپنی پیش رفت ...

مزید ←