پاکستان

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

1014796-bodiesss-1512271868-881-640x480

ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، رائفل، ڈیٹونیٹر اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں۔ فوٹو: فائل فیصل آباد: سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 2 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس کے قریب 5 دہشت گردوں کی موجودگی ...

مزید ←

بدبخت شخص نے باپ اور بھائی کو قتل کردیا

1015169-bodies-1512290763-659-640x480

ملزم ادریس نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے اپنے باپ اور بھائی کو قتل کردیا، پولیس۔ فوٹو : فائل فیصل آباد: تحصیل ستیانہ میں معمولی تلخ کلامی پر ادریس نامی شخص نے اپنے باپ اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فیصل آباد کی تحصیل ستیانہ میں بدبخت شخص نے اپنے باپ اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ کے ...

مزید ←

بھارتی جیل میں قید پاکستانی بچے کی شناخت ہوگئی

1015085-hasnain-1512283324-809-640x480

بچے کا نام حسنین ہے اور وہ لاہور کے سرحدی علاقے بھماں جھگیاں کا رہائشی ہے۔ فوٹو : سوشل میڈیا  لاہور: بھارتی جیل میں قید پاکستانی بچے کی شناخت ہوگئی جو بھماں جھگیاں کا رہائشی ہے۔ بھارت کی امرتسر جیل میں قید گونگے، بہرے پاکستانی بچے کی شناخت ہوگئی، بچے کا نام حسنین ہے اور وہ لاہور کے سرحدی علاقے بھماں جھگیاں کا ...

مزید ←

اوکاڑہ میں سیلفی کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی

1015197-river-1512298424-946-640x480

سیلفی لیتے ہوئے نوجوان اپنا توازن کھوبیٹھا اور نہر میں جا گرا، پولیس حکام : فوٹو : فائل اوکاڑہ: ایل بی ڈی سی اکبر روڈ پر نامعلوم شخص سیلفی لیتے ہوئے نہر میں جاگرا۔ اوکاڑہ میں سیلفی کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ ایل بی ڈی سی اکبرروڈ پر نامعلوم نوجوان سیلفی لیتے ہوئے نہر میں گرگیا۔ پولیس ...

مزید ←

پشاور میں سائیکل سواروں کے بھی چالان کٹنے لگے

1015260-peshawar-1512300490-826-640x480

200 روپے کے چالان میں گاڑی کا نمبر اور لائسنس کا ذکر نہیں فوٹو : ایکسپریس نیوز پشاور: ٹریفک پولیس نے سائیکل چلاتے ہوئے موبائل کے استعمال پر 200 روپے کا جرمانہ کردیا۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ٹریفک پولیس نے اب سائیکل سواروں کے چالان بھی کاٹنا شروع کردیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے سائیکل سوار کا کہنا ...

مزید ←

سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوریت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، خورشید شاہ

1015287-khursheedshah-1512301584-867-640x480

بدقسمتی سے اداروں کی جنگ ہورہی ہے، خورشید شاہ۔ فوٹوفائل  اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوریت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ جمہوریت مضبوط ہو اور پارلیمنٹ 5 سال ...

مزید ←

فوج کو سیاست میں دلچسپی نہیں لینی چاہئے، سعد رفیق

1015286-saadrafiqueawamiexpressiftitah-1512306701-277-640x480

ہم آئین کی سربلندی پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، سعد رفیق ، فوٹو فائل  اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ افواج کا کردار سلامتی کے لئے ہونا چاہئے سیاست میں دلچسپی نہیں لینی چاہئے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا ...

مزید ←

اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

1011727-IshaqDar-1511932920-899-640x480

اسحاق ڈار کو پیش کرنے کیلیے 4 دسمبر تک کی مہلت، بصورت دیگر ضمانت ضبط ہوجائے گی۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مفرور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی جب کہ ملزم کو پیش کرنے کے لیے ان کے ضامن کو 4 دسمبر تک کی مہلت دی گئی ہے اور ...

مزید ←

ایک اور وفاقی وزیر کے پاس اقامے کا انکشاف

1012175-hafizabdulkarim-1511959461-109-640x480

مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم نے سعودی عرب میں ڈرائیور کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے۔ فوٹو: فائل ملتان: خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ایک اور وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم کے پاس سعودی عرب میں ڈرائیور کے اقامے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ایک اور وزیر کا اقامہ سامنے آگیا۔ ڈیرہ ...

مزید ←

نواز شریف نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کے معاملے پراثرورسوخ استعمال کیا، نیب

1012046-nawaz-1511947899-190-640x480

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف مخصوص مدت میں اپیل دائر کرنے کی پابندی ختم کرنے کی درخواست۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔ نیب نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ حدیبیہ کیس میں لاہور ہائی ...

مزید ←