صفحہ اول

نااہلی کے باوجود پروٹوکول لینے پرنوازشریف اورمریم نواز کونوٹس جاری

1007331-nawazandmaryam-1511528769-252-640x480

نوازشریف کے پروٹوکول میں 40 گاڑیاں بھی شامل ہوتی ہیں، درخواست گزار: فوٹو : فائل لاہور: ہائی کورٹ نے نااہلی کے باوجود سرکاری پروٹوکول لینے پر سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے۔ نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے سرکاری پروٹوکول واپس لینے سے ...

مزید ←

پی سی بی آئین میں تبدیلی کی کوشش موخر ہوگئی

1005798-pcb-1511410125-222-640x480

عون زیدی کواسسٹنٹ منیجربنانے کیلیے شاہداسلم کوویمنزکرکٹ میں لے جایا گیا، فوٹو: فائل کراچی:  پی سی بی کے آئین میں تبدیلی کی کوشش  موخرہوگئی، شکیل شیخ کی ایما پر رچائے جانے والے ڈرامے پر اسکرپٹ کے مطابق عمل نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی گورننگ بورڈ کی میٹنگ میں سیالکوٹ کے نمائندے محمد نعمان بٹ نے ریجنل کرکٹ عہدیداران ...

مزید ←

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

1006065-light-1511422813-262-640x480

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آئندہ ماہ ہوگا، نیپرا حکام؛فوٹوفائل اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 23 پیسےفی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔  نیوز کے مطابق نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی ...

مزید ←

این ٹی ایس کو نئے ٹیسٹ لینے سے روک دیا گیا

1006026-nts-1511417810-272-640x480

این ٹی ایس کو سیاستدانوں کی جانب سے متازعہ بنایا جارہا ہے؛ وکیل این ٹی ایس؛ فوٹوفائل کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس(این ٹی ایس) کو اعلیٰ تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں کے لیے امیدواروں سے ٹیسٹ لینے سے روکنے کا حکم دے دیا۔ نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں میڈیکل یونیورسٹیز میں داخلے کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ ...

مزید ←

بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

1006054-islamabadhighcourt-1511421191-377-640x480

اللہ نے جمعہ کو تمام دنوں کا سردار کہا ہے، لہٰذااس دن کو بلیک فرائیڈے کہنا جرم ہے؛ درخواست گزار؛ فوٹوفائل اسلام آباد: بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بین الاقوامی سطح پر معروف سیل میلے ’’بلیک فرائیڈے‘‘ پر پابندی عائد کرنے کے لئے درخواست کی ...

مزید ←

آرمی چیف نےخوشحال بلوچستان منصوبے کا آغاز کردیا، آئی ایس پی آر

1006214-coas-1511428137-577-640x480

منصوبے کا مقصد سماجی و اقتصادی ترقی اور امن وامان کا قیام ہے، آئی ایس پی آر۔ فوٹو : فائل  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خوشحال بلوچستان منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ کے دورہ پر پہنچے جہاں آرمی چیف کی ...

مزید ←

2018 کے انتخابات میں الیکٹرونک مشین استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

1006127-ECP-1511428216-512-640x480

خواتین کو ووٹنگ سے روکنے والے شخص کو 3 سال قید 1 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوں گے، الیکشن کمیشن : فوٹو : فائل کراچی: ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹراختر نذیر کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں لیکن الیکشن میں الیکٹرانک مشین استعمال نہیں کریں گے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے تحت منعقدہ میڈیا ...

مزید ←

دھرنا از خود نوٹس؛ جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ

1006025-supremecourt-1511417762-398-640x480

کل کو کوئی اور اپنے موقف منوانے کے لیے راستے بند کر دے گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد انٹر چینج پر جاری دھرنے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس ...

مزید ←

نوازشریف جمہوریت کے خلاف ہرسازش میں ملوث رہے، بلاول بھٹو زرداری

1006380-bilawalbhuttophotozafaraslamexpress-1511440287-765-640x480

جمہوریت کے لئے عمران خان اور نوازشریف سمیت سب کے ساتھ چلنےکو تیار ہیں، چیرمین پیپلز پارٹی۔ فوٹو: فائل لاہور: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ جمہوریت کو نقصان پہنچایا اور جب بھی جمہوریت کے خلاف کوئی سازش ہوئی وہ اِس میں ملوث رہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ...

مزید ←

کراچی بدل گیا ہے اب بڑے جرائم نہیں ہوتے، گورنر سندھ

1004948-zubair-1511330589-894-640x480

کراچی پیکج کسی پارٹی کے لئے نہیں ہے بلکہ شہر کے عوام کے لئے ہے، گورنر سندھ۔ فوٹوفائل کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 2013 میں کراچی دنیا کا خطرناک ترین شہر تھا لیکن اب صورتحال تبدیل ہوچکی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر گرین لائن بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے کے لیے کراچی کے علاقے حیدری پہنچے، جہاں انہوں ...

مزید ←