صفحہ اول

’افغانستان میں فوجی طاقت کے ذریعے امن کے حصول کے حامی نہیں‘

160622081346_maleeha_lodhi_640x360__nocredit

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں عسکری طاقت کے استعمال کے ذریعے امن کے حصول کی حکمتِ عملی کے حق میں نہیں ہے۔ سلامتی کونسل میں افغانستان پر ہونے والی بحث کے دوران ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان کی حکومت کو اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے دوسروں پر ...

مزید ←

گارڈ کی ہلاکت؛ مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری

Sheikh Rohail

جوڈیشل مجسٹریٹ نے گاڑی کی ٹکر سے سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کے رو برو مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر اور ان کے ساتھ ذوالفقار کے خلاف سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کے مقدمے کی ...

مزید ←

کراچی :گلشن حدید میں دھماکہ ، تین افراد زخمی

338947_98341732

کراچی میں گلشن حدید کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس دھماکے میں چینی باشندوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اس وقت کیا گیا جب چینی باشندوں کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی ذرائع نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں سے ایک چینی باشندے کا نام فچ اور ڈرائیور کا نام حیدر ہے ...

مزید ←

مالی معاملات طےنہ ہوئے،ایف 16ڈیل کی مدت ختم

57492c1859875

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مالی معاملات طے نہ ہونے کے باعث پاکستان، امریکا سے آٹھ ایف 16 طیاروں کی خریداری کے معاہدے کو سیل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکومت کو رواں ماہ 24 مئی تک جیٹ طیاروں کی خریداری کے لیے قبولیت کا خط (Letter of Acceptance) فراہم کرنا تھا، تاہم سفارتی ذرائع نے ...

مزید ←

آج کوئی بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھا کرنہیں دیکھ سکتا، شہباز شریف

ShehbazSharifphotofile

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 28 مئی پاکستان کی سیاسی اور دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے جب کہ آج کوئی بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 18 ویں یوم تکبیرکے موقع پراپنے پیغام میں قوم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 28 مئی پاکستان کی سیاسی ...

مزید ←

وزیراعظم کی منگل کو اوپن ہارٹ سرجری ہو گی

لندن میں طبی چیک اپ کیلئے مقیم وزیراعظم محمد نواز شریف کا قیام مزید بڑھ گیا ہے کیونکہ برطانوی ڈاکٹروں نے انھیں سفر کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم چیک اپ کے بعد وطن واپس آنا چاہتے تھے تاہم برطانوی ڈاکٹروں نے وزیراعظم کو سفر سے روکتے ہوئے انھیں بتایا کہ ...

مزید ←