صفحہ اول

پنجاب میں یوم عاشور پر دہشتگردی کا خدشہ؛ حساس اداروں کا مراسلہ

950141-image-1506754842-962-640x480

حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد لاہور کے تمام داخلی وخارجی راستوں پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی فوٹو: فائل حساس اداروں نے نوعمر خودکش بمبار کی پنجاب آمد کے حوالے سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے والے دیگر اداروں کو آگاہ کردیا ہے اور اس سلسلے میں مبینہ خود کش بمبار کی تصویرسمیت تفصیلات فراہم کر دی گئی ...

مزید ←

اراکین پارلیمنٹ کے لئے مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن

950220-ECP-1506758941-912-640x480

اثاثوں کی تفصیلات نہ دینے والےاراکین کی رکنیت 15 اکتوبر کو معطل کر دی جائے گی، الیکشن کمیشن فوٹو: فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کے مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے دی گئی ڈیڈلائن آج ختم ہورہی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کو اپنے مالی اثاثے جمع کرانے کے لئے دی گئی ...

مزید ←

پاکستان بھر میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ

950257-tourist-1506761516-705-640x480

سیاحت کے فروغ کی بنیادی وجہ امن و امان کی صورتحال اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہے۔ فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے کے نتیجے میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارہ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے ...

مزید ←

عدالت کا سندھ بھرکی جھیلوں سے قبضہ اورتجاوزات ختم کرنے کا حکم

948260-SindhHighcourt-1506577481-258-640x480

عدالتی احکامات پر عمل درآمد کر کے رپورٹ پیش کی جا ئے۔ عدالت کا حکم: فوٹو: فائل  کراچی: عدالت نے سندھ بھر کے جھیلوں سے قبضہ اورتجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ماہی گیروں کی تنظیم پاکستان فشرفوک فورم کی درخواست پرسماعت ہوئی، سماعت کے دوران درخواست گزارمحمد علی شاھ نے کہا کہ با اثرلوگوں نے جھیلوں ...

مزید ←

لاہورہائی کورٹ کا نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پراعتراض

948332-nawazsharif-1506585151-338-640x480

درخواست کے ساتھ ہائیکورٹ کا 24 اگست کا حکم نہیں لگایا گیا، رجسٹرار آفس: فوٹو: فائل  لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی۔ لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماجی کارکن آمنہ ملک کی جانب سے دائرکی گئی تھی، جو رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر واپس ...

مزید ←

تبدیلی کی صورت میں عمران خان ہی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہوں گے، ذرائع

948331-image-1506585841-597-640x480

اگر پارلیمنٹ میں کوئی تبدیلی کی صورت پیدا ہوئی تو اپوزیشن لیڈر عمران خان ہی ہوں گے۔ فوٹو: فائل لاہور: شاہ محمود قریشی کے بطور قائد حزب اختلاف پی ٹی آئی ارکان کے تحفظات منظور کرلئے گئے ہیں اور اب تبدیلی کی صورت میں عمران خان اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔  کچھ روز قبل پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا ...

مزید ←

بھارت نے افغانستان میں تعمیر نو کے منصوبوں کی آڑ میں دہشت گردی پھیلائی، دفترخارجہ

948432-nafees-1506588457-272-640x480

بھارت کا کردار تخریبی ہے اس لئے پاکستان نے افغانستان میں بھارت کے کردار کو کبھی تسلیم نہیں کیا، ترجمان دفترخارجہ: فوٹو؛ فائل  اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھارت کی جانب سے تعمیر نو اور ترقی کے منصوبوں کو عدم استحکام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ...

مزید ←

عمران خان نااہلی کیس؛ جمائما کو قرض کی ادائیگی کے ٹھوس شواہد طلب

948415-supremecourt-1506587294-273-640x480

درحقیقت ہم آپ سے بینک اکاوٴنٹ کے ذریعے منتقلی کی تفصیلات مانگ رہے ہیں، چیف جسٹس۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جمائما خان کو لکھے گئے خطوط کے بجائے رقم کی منتقلی کے ٹھوس شواہد مانگ لئے ہیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ عمران ...

مزید ←

نوازشریف کے بچوں اور داماد کو لندن کے پتے پرعدالتی نوٹس ارسال

948439-nawqz-1506593120-156-640x480

عدالت نے نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کو بھی طلبی نوٹس لندن کے پتے پر بھجوایا ہے۔ : فوٹو : فائل  اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے بچوں مریم، حسن اور حسین نواز کو  قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے لندن کے پتے پر نوٹس ارسال کردیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 2 ...

مزید ←

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

948473-karachipolice-1506593066-417-640x480

پولیس نے سچل کے علاقے میں حساس اداروں کی اطلاع پر کارروائی کی ، راؤ انوار فوٹو: فائل  کراچی:  پولیس نے محرم الحرام میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے کے بعد 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر سچل کے علاقے میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ...

مزید ←