شوبز

دیپیکا پڈوکون کو تعلیم مکمل نہ کرنے کا افسوس

967944-deepikapadokon-1508319283-984-640x480

تعلیم مکمل نہ کرنے کا افسوس ہے،دپیکا ؛فوٹوفائل ممبئی: دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں ای تقریب کے دوران اپنی نامکمل تعلیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف 12ویں پاس ہیں اورانہیں پڑھائی پوری نہ ہونے کا بے حد افسوس ہے۔ حال ہی میں دپیکا پڈوکون نے بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی سوانح حیات ...

مزید ←

بھارتی ڈانسرفیس بک پردھمکی کی خبر دینے کےفوراًبعد قتل

967897-arshita-1508314154-113-640x480

ہرشیتا گردن میں لگنے والی گولی کے باعث موقعے پر ہی ہلاک ہوگئیں؛فوٹوفائل ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مارکرقتل کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاؤں میں ایک پروگرام میں شرکت کرکے اپنی کار میں واپس لوٹ رہی ...

مزید ←

فلموں میں ناکامی کے بعد انیل کپورکے بھائی کی ڈراموں میں انٹری

968071-sunjaykapoor-1508325628-898-640x480

سنجے کپور بالی ووڈ میں وہ کامیابی حاصل نہ کرسکے جو ان کے بھائی انیل کپور کے حصے میں آئی؛فوٹوفائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارانیل کپور کے چھوٹے بھائی سنجے کپور نے فلموں میں ناکامی کے باعث ڈراموں میں کام کرنا شروع کردیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں مشہور اداکار، ہدایت کاراور پروڈیوسر کا رشتے دار ہونا کامیابی کی علامت سمجھاجاتا ہے۔ اداکارورون ...

مزید ←

رنبیرکے ساتھ متنازع تصاویر پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑدی

967725-mahirakhan-1508306106-141-640x480

اس واقعے نے مجھے بہت کچھ سکھا دیا ہے، ماہرہ خان۔ فوٹوفائل کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونےوالی تصاویر پر بالآخر خاموشی توڑدی۔ چند روز قبل اداکارہ ماہرہ خان اوررنبیر کپورکی چند تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں ماہرہ خان سفید رنگ کے مختصر لباس میں رنبیر کپور کے ...

مزید ←

قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر، وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے

965232-qadirkhanindianactor-1508091434-598-640x480

معروف بھارتی اداکار ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں اور انہیں بولنے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ فوٹو : فائل ٹورانٹو: دو دہائیوں سے زائد عرصے تک اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار قادر خان کی صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار قادر خان کے مداحوں ...

مزید ←

شاہ رخ خان کے قریبی ساتھی ہدایت کار لیکھ ٹنڈن چل بسے

965476-shahrukhkhanlekhtondon-1508129469-635-640x480

فلمسازلیکھ ٹنڈن کاانتقال 88 برس کی عمر میں ہوا؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو کیرئیر کا پہلا بریک دینے والے بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز لیکھ ٹنڈن انتقال کرگئے۔ بالی ووڈ کو ’’جھک گیا آسماں‘‘، ’’دوراہیں‘‘اور ’’آم راپالی‘‘ جیسی شاندار فلمیں دینے والے نامور فلمساز،ہدایت کار اوراداکار لیکھ ٹنڈن 88 برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کا ...

مزید ←

سلمان خان کا داؤد ابراہیم کے رشتے دار کو قرارا جواب

965675-salmankhan-1508139645-786-640x480

زبیر خان نے سلمان خان کے خلاف ممبئی کے لوناولا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایاتھا؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے بھارتی انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے رشتے دار اور بگ باس 11 میں شامل زبیر خان کے الزامات کا جواب دے دیا۔  چند روز قبل بھارتی ٹی وی کے متنازع ترین شو بگ باس 11میں شامل زبیر خان نے سلمان خان ...

مزید ←

عامر خان نے انعام میں ملنے والے لاکھوں روپے شامی پناہ گزینوں کیلئےعطیہ کردیئے

965607-amirkhan-1508137855-759-640x480

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامرخان نے گیم شو کی انعامی رقم شامی پناہ گزینوں کو عطیہ کردی،فوٹو:انٹرنیٹ  انقرہ: بالی ووڈ سپر اسٹار عامرخان نے ترک گیم شو سے جیتی گئی لاکھوں روپے مالیت کی انعامی رقم شامی پناہ گزینوں کی فلاح کیلیے  عطیہ کردی۔ بھارتی اداکار اپنی نئی آنے والی فلم ’سیکرٹ سپراسٹار‘ کی عکسبندی اور شہرت کے لیے ان دنوں ترکی ...

مزید ←

عامرخان کی بیٹی ساڑھی پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئی

964214-fatma-1507981115-731-640x480

فاطمہ ثنا شیخ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ؛فوٹوفائل ممبئی: فلم ’’دنگل‘‘میں عامر خان کی بیٹی گیتا پھوگٹ کا کردار نبھانے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ساڑھی پہننے پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر لوگوں نے انہیں برقع پہننے کا مشورہ دے ڈالا۔ گزشتہ سال ریلیز ہوئی عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘نے نا صرف مقبولیت کے ...

مزید ←

جنسی ہراسگی کے الزامات ؛ ہاروی وائن اسٹین کی آسکر سے رکنیت معطل

964653-harvey-1508042665-940-640x480

آسکرانتظامیہ نے ہاروی کی رکنیت ختم کردی، اکیڈمی ایوارڈ کے بورڈ آف گورنر نے 2 تہائی کی اکثریت سے یہ فیصلہ کیا؛فوٹوفائل لاس اینجلس: فلمی دنیا کے معروف ترین ایوارڈ آسکر کی انتظامیہ نے ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین پر جنسی ہراسگی کے الزامات لگنے کے بعد ہاروی کی رکنیت ختم کردی۔ 65 سالہ معروف پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین گزشتہ کئی ...

مزید ←