شوبز

فاروق ستار سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے، شوبز انڈسٹری میں بھی بازگشت

992135-farooqsattar-1510312823-162-640x480

آپ آخر کہنا کیا چاہتے ہیں؛صارف؛فوٹوفائل کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ کی سیاست سے علیحدگی اور تھوڑی دیر بعد واپس شمولیت کے اعلان نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچادی ہے جس کے نتیجے میں ٹوئٹر پر فاروق ستار ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ 9 نومبر 2017 کا  دن پاکستانی سیاست کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کیونکہ ایم کیو ایم  پاکستان کے سربراہ ...

مزید ←

لوگ مجھے مادھوری سے زیادہ خوبصورت کہتے ہیں، مادھوری کی ہم شکل کا بیان

992045-madhuridixit-1510308611-941-640x480

میری ماں کا کہنا ہے کہ میری آنکھیں مادھوری سے زیادہ بڑی اور خوبصورت ہیں، ہم شکل؛ فوٹوفائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے بےتحاشہ مشابہت رکھنے والی ٹی وی ایکٹریس نکی انیجا والیا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سنتی ہیں کہ وہ مادھوری سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ جانداراداکاری اوردلکش مسکراہٹ کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ...

مزید ←

ویرات اور انوشکا نے ایک دوسرے سے شادی کے عہدوپیمان باندھ لیے

971317-viratmainimage-1508575553-957-640x480

ویڈیو میں ویرات اور انوشکا بھارتی روایت کے مطابق ایک دوسرے سے شادی کے وعدے کرتے نظر آرہے ہیں؛فوٹوفائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کیپٹن ویرات کوہلی کا شمار بالی ووڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا ہے دونوں طویل عرصے سےایک ساتھ ہیں اور اب انہوں نےا پنے رشتے کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک دوسرے ...

مزید ←

لاس اینجلس کا دورہ کامیاب رہا، اداکارہ میرا کا دعویٰ

971352-meera-1508578401-283-640x480

ادکارہ میرا نے تنیسخ نکاح کےلئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے ؛فوٹوفائل لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ میرا نے لاہور فیملی کورٹ میں پیشی کے موقعے پر اپنا لاس اینجلس کا دورہ کامیاب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ہالی ووڈ کا سفر نہایت کامیاب رہا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ اداکارہ میرا نے اپنےمبینہ شوہرعتیق الرحمان سے لاہور کے فیملی ...

مزید ←

فلم ’’ارتھ ‘‘کا ٹریلرریلیز؛ شان کی جانداراداکاری نے دل جیت لیے

971022-arthposter-1508562291-397-640x480

ٹریلر میں تمام فنکاروں کی جاندار اداکاری کی چھوٹی سی جھلک نے واضح کردیا کہ یہ عالمی سطح کی فلم ہے۔ فوٹوفائل کراچی: پاکستانی سپراسٹار شان شاہد اور حمائمہ ملک کی فلم ’’ارتھ ‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کہانی کو جاندار انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ نامور پاکستانی اداکار شان شاہد کی فلم ’’ارتھ ‘‘کا انتظاران کے چاہنے والے ...

مزید ←

’’گول مال اگین‘‘نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے

971423-golmalagian-1508582819-572-640x480

گول مال اگین نے ورون دھون کی فلم جڑواں2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اجے دیوگن اور ہدایت کارروہت شیٹھی کی فلم ’’گول مال اگین‘‘نے ریلیز کے پہلے دن 33 سے 34کروڑ کی کمائی کرکے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے۔ اجے دیوگن، پرینیتی چوپڑا، تشار کپور، ارشد وارثی،کنال کھیمو، شریاس تلپڑے اور تبو جیسی بڑی کاسٹ ...

مزید ←

رنبیرکے ساتھ متنازع تصاویر پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑدی

967725-mahirakhan-1508306106-141-640x480

اس واقعے نے مجھے بہت کچھ سکھا دیا ہے، ماہرہ خان۔ فوٹوفائل کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونےوالی تصاویر پر بالآخر خاموشی توڑدی۔ چند روز قبل اداکارہ ماہرہ خان اوررنبیر کپورکی چند تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں ماہرہ خان سفید رنگ کے مختصر لباس میں رنبیر کپور کے ...

مزید ←

مشہور اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28برس بیت گئے

968844-saleemmainimage-1508390429-124-640x480

سلیم ناصر کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں ملک کا اعلٰی ترین ’’صدارتی حسن کارکردگی ایوارڈ ‘‘ سے بھی نوازا گیاہے؛فوٹوفائل لاہور: اپنی لازوال اداکاری کی بدولت مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ 15 نومبر 1944ء کو بھارت کے شہر ناگپور میں پیدا ہونے والے سلیم ناصر قیام پاکستان ...

مزید ←

بچن فیملی نے ’’دیوالی‘‘ منانے سے انکار کردیا

968989-bachanfamily-1508399010-320-640x480

بچن فیملی نے اس سال دیوالی منانے سے انکار کردیا ہے ؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور ’’بچن خاندان‘‘ نے رواں سال ہندوؤں کا مذہبی تہوار ’’دیوالی‘‘ منانے سے انکار کردیا ہے۔ دیوالی ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہے جسے بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو برادری کے لوگ نہایت اہتمام سے مناتے ہیں۔ اس موقعے پر گھروں میں چراغاں کے ساتھ ...

مزید ←

ماہرہ خان کی فلم’’ ورنہ‘‘ کے ٹریلر کے بالی ووڈ میں چرچے

969103-verna-1508405177-309-640x480

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر نے فلم ’’ورنہ‘‘ کے ٹریلر کو دلچسپ قرار دیا ہے؛فوٹوفائل کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘کےٹریلر کے چرچے پاکستان سے نکل کر بھارت تک پہنچ چکے ہیں۔ دو روز قبل  ہدایت کار شعیب منصور اور ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘کا ٹریلر جاری کیا گیا، ٹریلرکے مطابق فلم کی کہانی سارہ(ماہرہ خان)کے ارد ...

مزید ←