شوبز

فلموں میں لباس پر بھی خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدف بھٹی

920316-sadafbhatti-1504038271-153-640x480

 فلم کے کرداروں اوران کے انداز کومنفرد طورطریقوں سے متعارف کروانا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکارہ کی گفتگو۔ فوٹو : فائل  لاہور:  اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کے لیے جس طرح کہانی اور کردارکا مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے، اسی طرح ان کرداروں کے مطابق اگران کے ملبوسات بھی تیارکیے جائیں ...

مزید ←

بگ باس میں ایک بار پھر متنازع سیلیبرٹی کو اسکرین پر پیش کرنے کی تیاریاں

920099-gori-1504027269-737-640x480

ریئلٹی شو کے 11 ویں سیزن میں جنس کی تبدیلی کے بعد دوشیزہ بننے والے ماڈل کو شامل کیا جارہا ہے،فوٹو:فائل  ممبئی: بھارت میں معروف ریئلٹی شو بگ باس کے 11 ویں سیزن میں ایک بار پھر متنازع سیلیبرٹی کو ٹی وی اسکرین پر پیش کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بگ باس 11 میں اس بار بھی عام ...

مزید ←

بپاشا باسو میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور

918983-bipashaweb-1503949343-469-640x480

بپاشا باسو اسکرین پر خوبصورت نظرآتی ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ بیوٹی بپاشا باسواپنے شوہرکرن سنگھ گروور کے ساتھ حال ہی میں بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھر کے باہر دیکھی گئیں تاہم انہوں نے میڈیا کو دیکھتے ہی اپنا چہرہ چھپا لیا۔ بڑے پردے پراپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ کی حسیناؤں کو اگربنا ...

مزید ←

دپیکا معاوضے کے معاملے میں رنویراورشاہد سے آگے

919719-dipika-1503989444-406-640x480

 دیپیکا کو زیادہ معاوضہ دینے کی وجہ ان کی شہرت ہے، فلم مبصر: فوٹو: فائل  ممبئی: بھارتی فلم نگری میں مرد اداکاروں کا معاوضہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے لیکن دپیکا نے اس معاملے میں اپنے ساتھی اداکار مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وووڈ میں آج کل سنجے لیلا بھنسالی کی زیر تکمیل فلم ’’پدما ...

مزید ←

سدھارتھ اورعالیہ کے رشتے میں دراڑ کس نے ڈالی؟

919869-siadhrth-1504002878-156-640x480

جیکولین اور سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’’اے جنٹلمین‘‘ ریلیز ہوئی ہے فوٹو: فائل  ممبئی: سدھارتھ ملہوترا اورعالیہ بھٹ نے طوفانی عشق کے بعد اپنی راہیں بدل لیں ہیں اور خبریں یہ ہیں کہ دونوں کے درمیان موجود محبت کے رشتے میں دراڑ کی وجہ جیکولین فرنانڈس ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ نے بھلے ہی اپنے عشق کے ...

مزید ←

رانی مکھرجی قانون کی گرفت میں

918224-rani-1503833490-143-640x480

رانی مکھرجی ایک عزت دار شہری ہیں اوران پر بے بنیاد الزام لگانا سمجھ سے بالا ترہے،ترجمان رانی مکھرجی فوٹو:فائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔ خوبصورت آنکھوں والی دلکش اداکارہ رانی مکھر جی کو برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی)کی جانب سے بھارت کے پوش علاقے جوہو میں واقعے بنگلے ...

مزید ←

شاہ رخ خان کی بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری کےلیے تیاریاں

918891-srksuhana-1503907594-197-640x480

حال ہی میں سہانا خان ہدایت کار کرن جوہر کے آفس بھی گئی تھیں جہاں انہوں نے فوٹوشوٹ کروایا؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان  کی بالی ووڈ میں انٹری سے قبل تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے کرن جوہر کے دفتر میں فوٹوشوٹ کروایا ہے۔ کرن جوہر کا شمار نہ صرف ...

مزید ←

کپل شرما نفسیاتی بیماری کا شکار ہوگئے

918726-kapilsharma-1503902323-321-640x480

کپل کے بروقت نہ پہنچنے کے باعث اجے دیوگن غصے میں چلے گئے؛فوٹوفائل ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار کپل شرما کی نفسیاتی بیماری شدید ہونے کی وجہ سے ان کے شو کی شوٹنگ نہ ہوسکی اورشو میں بلائے گئے بالی ووڈ سپراسٹار انتظارہی کرتے رہ گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں، کپل ان ...

مزید ←

بپاشا باسو میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور

918983-BipashaBasuPhotoFile-1503913422-953-640x480

بپاشا باسو اسکرین پر خوبصورت نظرآتی ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ بیوٹی بپاشا باسواپنے شوہرکرن سنگھ گروور کے ساتھ حال ہی میں بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھر کے باہر دیکھی گئیں تاہم انہوں نے میڈیا کو دیکھتے ہی اپنا چہرہ چھپا لیا۔ بڑے پردے پراپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ کی حسیناؤں کو اگربنا میک ...

مزید ←

سنجو بابا نے سلو میاں کو جادو کی جھپی دیکر ناراضگی ختم کر دی

917619-sanjusalman-1503768441-923-640x480

اسٹارز کے درمیان بہت دیر تک بات چیت بھی ہوتی رہی۔ فوٹو: بھارتی میڈیا ممبئی: بالی ووڈ کے سنجو بابا نے سلمان خان کو جادو کی جھپی دے کر تمام گلے شکوے بھلا دیے اور یوں دونوں سپر اسٹارز کے درمیان اختلافات کی افواہیں بھی دم توڑ گئیں۔ بالی ووڈ میں چند ہی ایسے ستارے ہیں جن کی دوستی کی مثالیں دی ...

مزید ←