شوبز

اداکارہ میرا کی شادی میں ایک اور رکاوٹ آگئی

1007080-meera-1511507862-276-640x480

میرا میری بیوی ہے اور اسے کسی قیمت پر نہیں چھوڑنا چاہتا،درخواست گزار۔ فوٹوفائل لاہور: پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی شادی میں ایک اور رکاوٹ کھڑی ہوگئی ان کے مبینہ شوہرعتیق الرحمان نے فیملی کورٹ میں میرا کی شادی روکنے کی درخواست دائر کردی۔ اپنی گلابی انگریزی اور بے باک تبصروں کے باعث مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی ...

مزید ←

پدماوتی نے ریلیز سے پہلے ہی انسانی جان کی بھینٹ لے لی

1007148-padmavati-1511514653-806-640x480

مرنے والے شخص کی شناخت 40 سالہ چیتن سینی کے نام سے ہوئی ہے۔ فوٹو:فائل ممبئی: بھارت میں فلم ’پدماوتی‘ کی مخالفت میں انتہا پسند ہندو اس حد تک آگے بڑھ گئے ہیں کہ انہوں نے ایک  شخص کی جان لے لی۔ فلم انڈسٹری کودیوداس، ہم دل دے چکے صنم اور رام لیلا جیسی شہرہ آفاق فلمیں دینے والے نامور بھارتی ہدایت کار ...

مزید ←

پدماوتی کی ریلیز کی نئی تاریخ آگئی

1005411-padmavati-1511360660-583-640x480

دپیکا نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کی تاریخ آگے بڑھادی،فوٹو:فائل  ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی فلم ’پدماوتی‘ آئندہ سال 12 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا  بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’پدماوتی‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہونا تھی لیکن ہندو انتہا پسندوں ...

مزید ←

فلم ’’ٹائی ٹینک‘‘ کا حذف شدہ سین 20 سال بعد ریلیز

1005637-titanic-1511376243-312-640x480

ریلیز کیا گیا ویڈیوکلپ اصلی فلم کا حصہ ہے،فوٹو:فائل نیویارک: تاریخ کی کامیاب ترین ہالی ووڈ فلم ’ٹائی ٹینک‘ کا ایڈیٹنگ کے دوران حذف کیا گیا ایک سین 20 سال بعد منظر عام پر آگیا۔ ہالی ووڈ جیمز کیمرون کی 1997میں بننے والی شہرہ آفاق فلم  ’ٹائی ٹینک‘ کا اس وقت فلم سے نکالا گیا ویڈیو کلِپ حال ہی میں ریلیز کیا ...

مزید ←

چاکلیٹی ہیرووحید مراد کومداحوں سے بچھڑے 34 برس بیت گئے

1005989-waheedmurad-1511413025-943-640x480

وحید مراد نے اپنی 23 سالہ فلمی زندگی میں اعلیٰ کارکردگی کی بناء پر 32 ایوارڈ حاصل کیے؛ فوٹوفائل لاہور: ستارہ امتیاز اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پانے والےاپنے وقت کے نامور چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی آج 34 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 2 اکتوبر 1938 کو  پیدا ہونےوالے پاکستان کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد نے ابتدائی تعلیم میری کلاسواسکول سے حاصل ...

مزید ←

عمران خان کے خلاف نامناسب ٹوئٹ پرقرۃالعین بلوچ کو شدید تنقید کا سامنا

1006315-imrankhan-1511434215-222-640x480

عمران خان کے خلاف کی جانے والی ٹوئٹ نے قرۃالعین بلوچ کو اس وقت پاکستان کی متنازعہ ترین شخصیت بنادیا ہے؛ فوٹوفائل کراچی: نامور پاکستانی گلوکارہ قرۃالعین بلوچ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نامناسب ٹوئٹ مہنگی پڑگئی ہے۔ اپنی سریلی آواز سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنےوالی گلوکارہ قرۃالعین بلوچ المعروف ’کیوبی‘ویسے تو تنازعات سے ...

مزید ←

پاکستان سے کیریئر شروع کرنا چاہتی ہوں، عاتکہ فیروز

1004610-aatkaferoz-1511291248-577-640x480

نئے ٹیلنٹ سے فلموں کا معیار اچھا ہو گا،’’مس پاکستان ورلڈ ‘‘ کا ٹائٹل جیتنے والی عاتکہ کی ’’ایکسپریس ‘‘سے گفتگو۔ فوٹو : فائل شلاہور:  امریکا میں ’ مس پاکستان ورلڈ ‘ کا ٹائٹل جیتنے والی عاتکہ فیروز نے کہا ہے کہ پاکستان سے اپنا کیرئیر شروع کرنا چاہتی ہوں۔ ’’ایکٹنگ کے ساتھ ساتھ رقص کی بھی تربیت حاصل کررہی ہوں لیکن ...

مزید ←

بھارت کی نو منتخب مس ورلڈ کی اصلی شکل و صورت کیسی ہے؟

1004214-manushi-1511263209-136-640x480

مانوشی کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے اور وہ میڈیکل کی طالبعلم ہیں ؛ فوٹوفائل ممبئی: 20 سالہ بھارتی دوشیزہ مانوشی چھیلر نے دنیا کی حسین ترین خاتون کا تاج سر پر سجانے کے ساتھ دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے لیکن میک اپ کے بغیر ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔  گزشتہ ہفتے چین ...

مزید ←

بالی ووڈ کی 5 کامیاب اداکارائیں گھر بسانے میں ناکام

1004599-unmarriedbollywoodactress-1511289914-557-640x480

بالی ووڈ کی اداکارائیں مقبولیت کے باوجود گھر نہ بسا سکیں.فوٹو: فائل  ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی اداکارائیں ایسی ہیں جنہوں نےاپنا گھر بسانے کے بجائے فلمی کیرئیر بنانے کو ترجیح دی اور ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔  دنیا بھرمیں مختلف مزاج کے لوگ رہتے ہیں اور ہر کسی کے اپنے خواب اورخواہشات ہوتی ہیں۔ اپنی خواہشات کو پورا کرنے ...

مزید ←

سنی لیون نے سنیما گھروں میں دپیکا کی جگہ لے لی

1005370-sunnyleonmainimage-1511358035-967-640x480

بالی ووڈ فلم شائقین اب یکم دسمبر کو دپیکا کے بجائے سنی لیون کی فلم دیکھیں گے، فوٹو:فائل  ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری اور میڈیا پر اس وقت پدماوتی کی کہانی اور فلم کی ریلیز موخر کرنے کے بڑے چرچے ہیں کیونکہ اس فلم کی نمائش ملتوی کرنے سے سنیما مالکان کو بھاری نقصان کا خطرہ تھا تاہم اب دپیکا کی پدماوتی کی ...

مزید ←