شوبز

امیتابھ بچن کی عید میلاد النبیﷺکے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد

1014332-amitab-1512194547-484-640x480

امیتابھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں نعتوں کے اشعار بھی درج ہیں۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مشہور اداکار امیتابھ بچن نے عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دی ہے۔ بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اورٹوئٹرپرحضوراکرم ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع  پرمبارک ...

مزید ←

فلم ’جولی ایل ایل بی‘ کے تیسرے سیکوئل میں اکشے اورارشد ایک ساتھ

ہدایت کار نے دونوں اداکاروں کو ساتھ کاسٹ کرکے مداحوں کی خواہش پوری کردی۔ فوٹو : فائل  ممبئی: بالی ووڈ فلم جولی ایل ایل بی کے دونوں سیکوئل کی کامیابی کے بعد تیسرے سیکوئل میں اکشے کمار اور ارشد وارثی مداحوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرتے نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ میں فلموں کے سیکوئل بنائے جانے کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ...

مزید ←

دانش تیموراورعائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

1015124-danish-1512285166-752-640x480

اداکارہ کی جانب سے شئیرکی گئی تصویر میں بیٹے کا نام محمد رایان لکھا گیا: فوٹو: فائل  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار دانش تیموراور اداکارہ عائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی ڈراموں اورفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کے ہاں گزشتہ ماہ بیٹے کی پیدائش ہوئی ...

مزید ←

کاجول کا 25 سالہ فلمی کیریئر میں انوکھا اعزاز

1015341-kajol-1512308692-769-640x480

تیز بخار ہونے کے باوجود بھی فلم کی شوٹنگ پر ہمیشہ وقت پر پہنچتی تھی، کاجول۔ فوٹو : فائل  ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ 25  سالہ فلمی کیریئر میں کبھی بھی فلم کی شوٹنگ منسوخ نہیں کرائی۔ کاجول کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 25 سال ہوگئے ہیں اور اس عرصے کے دوران انہوں نے بے شمار بلاک بسٹر فلموں ...

مزید ←

کپل شرما اپنے غلط کاموں کے جواب میں دوسروں پر کیچڑ اچھالنے لگے

1011745-kapilsharma-1511930978-577-640x480

بالی ووڈ کاکونسا اداکار ہے جو تنازعات کا شکار نہیں ،کپل شرما؛فوٹوفائل نئی دہلی:  کچھ ماہ قبل بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کا ساتھی فنکار سنیل گروور کے ساتھ جھگڑے کا معاملہ خبروں کی زینت بنا تھا اور یہ واقعہ اب تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا لیکن اب انہوں نے اپنے غلط کام کے جواب میں دوسرے اداکاروں پر کیچڑ ...

مزید ←

سردیوں میں فیئراینڈ لولی ونٹر فیئرنس کریم سے جلد کو نکھارئیے

973143-fairlovelywinterfairness-1510758380-717-640x480

بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں سردیاں آتے ہی خواتین کی جلد خشکی اور کھنچاؤ جیسے مسائل کا شکار ہوجاتی ہے، جلد کوسردیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خواتین روز مرہ استعمال کی جانے والی فیئرنیس کریمز کے بجائے موئسچرائزنگ کریمز اور دیگر لوشنز استعمال کرتی ...

مزید ←

فواد خان کی زندگی کے 5 حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

1011997-fawad-1511951143-563-640x480

فواد خان کو کھانے میں ’کریلے‘پسند ہیں؛فوٹوفائل کراچی: پاکستانی اداکار فوادخان آج اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں اس موقع پر ان کے پرستار انہیں سوشل میڈیا پر ڈھیروں مبارکباد دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں اور وہ ان کے بارے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے ...

مزید ←

سلمان خان مس ورلڈ مانوشی چھیلر کے گن گانے لگے

1012072-salmankhan-1511949714-364-640x480

سلمان خان امنوشی چھیلر کی خوبصورتی سے متاثڑ ہوئے بغیر نہ رہ سکے،فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان بھارتی مس ورلڈ مانوشی چھیلر کی خوبصورتی سے بے حد متاثر ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ انہیں بالی ووڈ  میں متعارف کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ حسینہ مانوشی چھیلر نے جب سے مس ورلڈ کا ...

مزید ←

عتیق جھوٹا ہے، میرا سے نکاح نہیں ہوا، میرا کے والد کا بیان ریکارڈ

1006892-meera-1511502315-229-640x480

عدالت میرا کے بیان کی روشنی میں نکاح نامے کو کالعدم قرار دے، والد۔ فوٹو: فائل لاہور: اداکارہ میرا کے والد علی عباس نے اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ میری بیٹی میرا کی عتیق الرحمن نامی شخص سے کوئی شادی نہیں ہوئی، وہ جھوٹا دعویٰ کر رہا ہے۔ مقامی عدالت میں اداکاراہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی ...

مزید ←

دپیکا نے ’ ڈان تھری‘ سے پریانکا کی چھٹی کرادی

1006613-priankaanddeipika-1511461320-607-640x480

تیسرے سیکوئل میں بھی شاہ رخ خان مرکزی کردار ادا کریں گے- فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ ڈمپل گرل نے فلم  ’ڈان‘ کے تیسرے سیکوئل سے پریانکا چوپڑا کی چھٹی کرادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کا شمار صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ دونوں نے فلم ’باجی راؤ مستانی‘ میں بہترین اداکاری کی وجہ سے نہ ...

مزید ←