بین الاقوامی

مملکت میں 100 ارب ڈالر کی کرپشن ہوئی، اٹارنی جنرل سعودی عرب

991473-saudiriyal-1510256488-460-640x480

کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن سے کسی قسم کی معاشی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئیں،اٹارنی جنرل فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ حالیہ چند دہائیوں میں منظم منصوبہ بندی کے ذریعے کم از کم 100 ارب ڈالر کی رقم کرپشن کی نذر ہوئی۔ بی بی سی کے مطابق اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب نے کہا ہے کہ ...

مزید ←

ترکی میں داعش سے تعلق پر غیرملکیوں سمیت 100 سے زائد افراد گرفتار

992069-turkishpolice-1510310915-397-640x480

گرفتار ملزمان داعش میں شمولیت کیلئے شام جانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ترک پولیس حکام فوٹو : فائل استبول: ترکی میں سیکورٹی اہلکاروں نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں انسداد دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں سو سے زائد افراد کو حراست میں ...

مزید ←

متحدہ عرب امارات کی بھی اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

992116-uae-1510312742-383-640x480

غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر اماراتی شہری لبنان کا سفر نہ کریں،ہدایت نامہ،فوٹو:انٹرنیٹ دبئی: سعودی عرب، بحرین اورکویت کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے روک دیا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے نئی  سفری ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق امارات کے شہریوں کو ...

مزید ←

بھارت میں ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش منانے پر ہندو انتہا پسندوں کے مظاہرے

992088-tipusultan-1510310292-639-640x480

ہندو انتہا پسندوں نے بسوں پر پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیے۔ فوٹو : فائل بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک میں ٹیپو سلطان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سرکاری سطح پر ان کی سالگرہ منانے کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ برصغیر کے حکمران ٹیپو سلطان کی سالگرہ کی تقریبات ہر سال کی طرح ایک بار پھر تنازع کی شکل اختیار کرگئی ہیں۔ بھارتی ...

مزید ←

بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا

958810-tigermain-1507561152-934-640x480

بھارت کے ایک نیشنل پارک بندرگھٹا میں دو شیروں نے ایک ملازم کو ہلاک کرکے اس کا گوشت کھایا ہے۔ فوٹو: فائل بنگلور: بھارت میں چڑیا گھر کے ایک ملازم کو چند روز قبل شیر کے دو بچوں نے اس وقت حملہ کرکے ہلاک کردیا جب وہ ان کا پنجرہ صاف کررہا تھا۔ صرف یہی نہیں شیروں نے اسے بدنصیب ملازم کو ...

مزید ←

افغانستان میں دو مساجد پر خودکش حملوں میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

970522-blast-1508513236-507-640x480

افغان صدر کی دھماکے کی مذمت- فوٹو: افغان میڈیا کابل: افغانستان میں دو مساجد پر خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام زمان مسجد میں خودکش بمبار نے گھس کر نمازیوں پرفائرنگ شروع کردی اورپھر خود کو دھماکے سے ...

مزید ←

امریکا نے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا

971234-americanstatedepartment-1508569727-215-640x480

افغانستان میں مشترکہ حکومت کا فارمولہ امریکی نمائندہ خصوصی کی کوششوں سے ہی کامیاب ہوا تھا۔ فوٹو:فائل  واشنگٹن: افغانستان میں مفاہمتی عمل  کو فروغ دینے والے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق  پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی  کی ٹیم کو تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان ...

مزید ←

پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں،اردگان

971103-turkispresident-1508564422-816-640x480

ترک صدر کی ڈی 8 ممالک کو مقامی کرنسی میں تجارت کی پیشکش،فوٹو:فائل استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان سمیت ڈی 8سمٹ میں شامل ممالک کو مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کی پیشکش کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق  استنبول میں منعقدہ ڈی 8سمٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان نے تنظیم میں شامل رکن ممالک پر زور ...

مزید ←

آکسفورڈ یونیورسٹی سے سوچی کی تصویر کے بعد نام بھی ہٹا دیا گیا

971057-sochi-1508565844-735-640x480

سوچی نے ان اصولوں کا ہی پاس نہیں کیا جن کے لئے وہ کبھی آواز اٹھایا کرتی تھیں، طلبہ کی قرارداد۔ فوٹو: فائل  لندن: روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز نہ آٹھانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی سے آنگ سانگ سوچی کا نام بھی  ہٹا دیا گیا۔ یونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز کے طلبہ  آنگ سانگ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر جاری ...

مزید ←

امید ہے پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گا، امریکی وزیرخارجہ

968252-rex-1508339486-529-640x480

امریکا بھارت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شانہ بشانہ کھڑاہے، ریکس ٹیلرسن فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے امید کرتے ہیں کہ پاکستان اپنے علاقوں میں موجوددہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔ واشنگٹن تھنک ٹینک کے سینٹرل فاراسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کاکہنا تھا کہ امریکا ...

مزید ←