بین الاقوامی

ارجنٹائن کی فوجی آبدوز چار روز سے بحر اوقیانوس میں لاپتہ، تلاش جاری

1001934-image-1511076216-259-640x480

آبدوز جنوبی امریکا میں معمول کے مشن کے بعد بحری اڈے واپس آتے ہوئے لاپتہ ہوگئی۔ فوٹو:ارجنٹائن نیوی بیونس آئرس: بحر اوقیانوس میں ارجنٹائن کی فوجی آبدوز کو لاپتہ ہوئے چار روز ہوگئے ہیں جس کی تلاش جاری ہے۔ ارجنٹائن کی فوجی آبدوز آبدوز ’’اے ار اے سان جوان‘‘  بحر اوقیانوس میں چار روز سے لاپتہ ہے جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ...

مزید ←

اسپین میں پولیس نے اللہ اکبر کہنے پر ایک شخص کو گولی مار دی

1002138-frenchpolice-1511091645-835-640x480

زخمی شخص فرانسیسی باشندہ ہے جو غیر مسلح تھا، پولیس حکام کا اعتراف : فوٹو : فائل میڈرڈ: اسپین میں ایک شاہراہ پر غیرمسلح شخص نے اونچی آواز پر اللہ اکبر کہا جس پر پولیس نے اسے گولی مار دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپین میں ایک ہائی وے ٹول پلازہ پر پولیس نے ایک شخص کو صرف اس لئے گولی مار ...

مزید ←

میانمار کے بعد سری لنکا میں بھی انتہا پسند بدھوں کے مسلمانوں پر حملے

1001953-image-1511078300-895-640x480

انتظامیہ کی جانب سے علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ فوٹو:ا نٹرنیٹ کولمبو: سری لنکا میں انتہا پسند بدھوں نے مسلم اقلیت پر حملہ کرکے متعدد مکانات، دکانوں اور گاڑیوں کو نذرآتش کردیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 19 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے جنوبی صوبے گال میں بدھ مت کے انتہاپسندوں نے اقلیتی مسلمانوں پر ...

مزید ←

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے پارٹی سربراہی سے برطرف

1002265-robertmugabe-1511099331-693-640x480

رابرٹ موگابے کو ان کی ہی جماعت نے پارٹی کی سربراہی سے برطرف کردیا ہےفوٹو: فائل ہرارے: زمبابوے کی حکمراں جماعت نے ملک کے صدر رابرٹ موگابے کو پارٹی کی سربراہی سے برطرف کرکے نائب صدر کو ان کی جگہ مقرر کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج اور زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کے درمیان چپقلش جاری ہے، فوج ...

مزید ←

سعودی عرب نے لبنانی وزیراعظم کو یرغمال بنالیا ہے، صدر کا الزام

993871-image-1510471193-551-640x480

لبنانی وزیراعظم سعد حریری اب تک وطن واپس کیوں نہیں لوٹے، صدر مشیل عون۔ فوٹو:فائل بیروت: لبنانی صدر مشیل عون نے الزام عائد کیا ہے کہ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کو سعودی عرب نے یرغمال بنایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  لبنان کے صدر مشیل عون نے سعودی حکام سے لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا ...

مزید ←

آئر لینڈ میں پائلٹ نے درجنوں مسافروں کی زندگیاں بچالیں

994260-pilot-1510494444-561-640x480

کریش لینڈنگ کے دوران مسافر محفوظ رہے تاہم جہاز کی نوک رن وے سے ٹکرا گئی (فوٹو: گارجین)  لندن: آئرلینڈ میں پائلٹ نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 52 مسافروں کی زندگیاں بچالیں۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے بیلفاسٹ ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والی یورپی نجی ہوائی کمپنی فلائی بی کی پرواز بی ای 331 میں ٹیک ...

مزید ←

امریکا میں اسکول ٹیچر نے طالبہ کا حجاب نوچ ڈالا، ویڈیو وائرل

994051-hijabnews-1510492807-943-640x480

امریکا میں ایک ٹیچر نے اسکول طالبہ کا حجاب نوچ ڈالا،فوٹو:انٹرنیٹ  واشنگٹن: امریکا کے ایک اسکول میں اسلام دشمن انتہا پسند استاد نے مسلمان طالبہ کا حجاب نوچ ڈالا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کاؤنٹی نیش ویلی کے صدر مقام ٹینی سیز کے ایک اسکول نیووژن اکیڈمی میں ٹیچر نے بھری کلاس میں مسلمان لڑکی کے سرسے حجاب اپنے ہاتھوں سے ...

مزید ←

ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا

993755-korea-1510468592-865-640x480

امریکی صدر نے کم جونگ ان کی طرف دوستی کا بھی ہاتھ بڑھایا۔ فوٹو: فائل  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے ذاتیات پر اتر آئے اور انہیں موٹا بونا قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں شمالی ...

مزید ←

عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

994031-helicopter-1510481800-137-640x480

ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا،عراقی فوج،فوٹو:فائل  بغداد: عراق  میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق کے جنوبی صوبے کوت میں عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر  معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا ۔حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر ...

مزید ←

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کوفوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت

991232-saudia-1510239376-950-640x480

سعودی شہری لبنان سے فوری طور پرنکل جائیں،فوٹو:انٹرنیٹ ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری کے مستعفی ہونے کے بعد سیاسی بحران اور سیکورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان سے ...

مزید ←