بین الاقوامی

امریکی رویہ صورتحال کو ایٹمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے، شمالی کوریا

911454-northkoreareuters-1503240070-738-640x480

جب چاہیں امریکا پر حملہ کرسکتے ہیں اور اس حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا، شمالی کوریا کا دعویٰ- فوٹو : فائل پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے اور اس کے حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔ امریکی ...

مزید ←

بھارتی شہر دارجلنگ میں بم دھماکے، ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی

911348-darjeeling-1503231287-988-640x480

علیحدگی پسند تحریک کے رہنما بمل گورنگ کے خلاف تھانے پر حملے اور قتل کا مقدمہ درج۔ فوٹو: انٹرنیٹ نئی دہلی: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے علاقے کلمپونگ میں نامعلوم موٹرسائیکل افراد نے تھانے پر دستی بم حملہ کیا جس ...

مزید ←

عراقی افواج نے ’’تلعفر‘‘میں داعش کے خلاف نیا آپریشن شروع کردیا

911328-iraq-1503228200-975-640x480

تل عفر میں 2 ہزار سے زائد عسکریت پسند موجود ہیں اور سخت جنگ ہونے کا امکان ہے۔ فوٹو: فائل  بغداد: عراقی حکومت نے داعش کو ہتھیار ڈالنے یا مرنے کیلئے تیار ہوجانے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے تلعفر شہر کا قبضہ چھڑانے کیلئے نیا آپریشن شروع کردیا۔ عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں شدت پسند تنظیم ...

مزید ←

امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی، پولیس سے جھڑپیں

911120-boston-1503213189-911-640x480

پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں 27 افراد کو گرفتار کرلیا۔ فوٹو: اے ایف پی بوسٹن: امریکا میں ہزاروں افراد نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر بوسٹن میں سفید فام انتہا پسندوں کی ریلی کے جواب میں ہزاروں افراد گھروں سے نکل آئے اور احتجاج کیا۔ اس موقع پر نسل ...

مزید ←

بھارتی سپریم کورٹ کا ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کی تحقیقات کا حکم

hijab

بھارتی سپریم کورٹ میں نومسلم لڑکی کی مسلمان نوجوان سے شادی منسوخی کیخلاف دائر اپیل کی سماعت ہوئی۔ فوٹو: فائل نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نام نہاد ’’لو جہاد‘‘ (پیار کا جہاد) کی تحقیقات انسداد دہشت گردی کے اعلیٰ ترین ادارے سے کرانے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے  مطابق سپریم کورٹ نے ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والی نومسلم خاتون ...

مزید ←

امریکی صدر کے چیف اسٹریٹجسٹ نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا

909781-stevebennon-1503081214-524-640x480

اسٹیو بینن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب ترین مشیرومعاون تھے لیکن ان کی شخصیت متنازع بھی تھی۔ فوٹو: فائل  واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسٹیو بینن اور وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف جان کیلی کے درمیان باہمی ...

مزید ←

امریکا، اتحادی ممالک نے شام میں دہشتگردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، روس

909953-russianspokeswomanmariaz-1503113656-318-640x480

شامی سماج میں اعتماد بتدریج بحال ہوگا اور ساری توجہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ پر مرکوز ہوجائے گی، ترجمان روسی وزارت خارجہ۔ فوٹو: نیٹ دمشق / ماسکو:  روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے۔ ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ ...

مزید ←

پاکستان ٹرمپ حکومت کا کوئی ڈو مور مطالبہ قبول نہیں کرے گا، ذرائع

909912-PakAmericaFlagPhotoFile-1503115363-667-640x480

حالیہ پیشرفت، افغان مفاہمتی عمل کیلیے4 ملکی رابطہ کار گروپ فعال کرنے پر اتفاق۔ فوٹو: فائل  کراچی:  پاکستان نے امریکا اور افغانستان سے اپنے تعلقات کے حوالے سے موجودہ پالیسی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پاکستان کی ’نوڈومور‘ اور برابری کی سطح پر تعلقات کی پالیسی برقرار رکھی جائے گی۔ وفاقی حکومت کے اہم ترین ذرائع سے معلوم ہوا ...

مزید ←

اسپین کی پولیس سے مقابلے میں مبینہ مراکشی دہشت گرد ہلاک، میڈیا

910232-spainaccidentweb-1503123499-802-640x480

بارسلونا حملے میں ملوث مزید تین دہشت گردوں کی شناخت ہوچکی ہے جن میں سے ایک کی تلاش اب تک جاری ہے۔ (فوٹو: فائل) بارسلونا: عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بارسلونا میں گاڑی سے کچل کر 13 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے والا مبینہ دہشت گرد موسیٰ اوکبر ہسپانوی پولیس سے مقابلے میں مارا جاچکا ہے۔ 17 سالہ ...

مزید ←

فن لینڈ کے بعد جرمنی میں بھی چاقو بردار شخص کا شہریوں پر حملہ، ایک شخص ہلاک

909654-germanyattackweb-1503071533-424-640x480

پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آور کی تلاش شروع کر دی۔ فوٹو: فائل برلن: فن لینڈ کے بعد جرمنی میں بھی چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر وپرٹال میں چاقو بردار شخص نے شہریوں پر ...

مزید ←