بین الاقوامی

بھارت میں خاتون نے آشنا کے چکر میں شوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے

1005303-women-1511353585-121-640x480

خاتون نے شوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اعضا کپڑوں کے بیگ میں بھردیے، پولیس۔ فوٹو : فائل ہریانہ: بھارت میں خاتون نے آشنا کے چکر میں شوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اعضا کپڑوں کے بیگ میں بھر دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں عدالت نے خاتون کو شوہر کا انتہائی بے دردی سے قتل کرنے کے جرم میں 30 ...

مزید ←

امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

1005196-image-1511346513-965-640x480

کمپنیوں پر ایٹمی سرگرمیوں پر پابندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی لگاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ادارے تجارت کے ذریعے شمالی کوریا کی مالی معاونت کررہے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے شمالی کوریا سمیت ...

مزید ←

بھارتی پولیس نے ہزاروں لوگوں کے سامنے مسلمان خاتون کا برقعہ اتروادیا

1005284-women-1511356842-910-640x480

حکام نے واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی،فوٹو:انٹرنیٹ نئی دہلی: بھارت میں پولیس نےانتخابی جلسے میں شریک ایک مسلمان خاتون کا برقعہ زبردستی اتروادیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار  بھارت کا اقلیتوں کی نام نہاد مذہبی آزادی کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ریاست اتر پردیش میں انتخابی مہم کے دوران وزیراعلیٰ یوگی ...

مزید ←

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا

1005377-ratko-1511358432-307-640x480

راٹکو ملاڈچ کو دنیا بھر میں ’’بوسنیا کا قصائی‘‘ کہا جاتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ بی بی سی ہالینڈ: بوسنیا کے سابق فوجی کمانڈر راٹکو ملاڈچ کو دو عشروں قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالتِ انصاف نے بوسنیا ...

مزید ←

بھارتی وزیر پر کھلے عام رفع حاجت پر شدید تنقید

1003996-india-1511268036-977-640x480

وزیراعظم نریندر مودی کی ٹوائلٹ مہم ناکام ہوچکی ہے، بھارتی اپوزیشن فوٹو:فائل مہاراشٹر: بھارتی وزیر کو کھلے عام کھیت میں پیشاب کرنے پر عوام کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ اپوزیشن نے وزیراعظم  نریندر مودی کی ٹوائلٹ مہم کو ناکام قراردے دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر پانی رام شندے ...

مزید ←

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا

1004060-image-1511251392-896-640x480

بھارت نے اسرائیل سے 50 کروڑ ڈالر کا اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل سسٹم کا معاہدہ کیا تھا۔ فوٹو: فائل یروشلم: بھارت نے اسرائیل کے ساتھ پچاس کروڑ ڈالر کا ایک اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبارکی رپورٹ کےمطابق 2014 میں بھارت نے اسرائیل کی دفاعی تنصیبات کی کمپنی رافیل ایڈوانس ڈیفنس سسٹم کے ساتھ 50 کروڑ ڈالرکا اینٹی ٹینک گائیڈڈ ...

مزید ←

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نےمزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

1004137-image-1511261216-762-640x480

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے:فوٹو:فائل  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تازہ کارروائیوں میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران مزید 3  کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی جاری ہے، ضلع کپواڑہ کے علاقے ماگام اور ہنڈوارہ میں بھارتی فوج نے تازہ کارروائیوں میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے ...

مزید ←

بھارت کا ڈرون طیارہ گِر کر تباہ

1004167-indiandrone-1511263278-622-640x480

بغیر پائلٹ جاسوس طیارہ معمول کے مشن پر تھا، ترجمان بھارتی بحریہ فوٹو : سوشل میڈیا نئی دلی: بھارتی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا میں بحریہ کا بغیر پائلٹ جاسوس طیارہ گر ...

مزید ←

نائجیریا کی مسجد میں خودکش حملے میں 50 افراد جاں بحق

1004186-image-1511262898-531-640x480

خودکش حملہ آور نے دوران نماز خود کو دھماکے سے اڑالیا،پولیس:فوٹو:فائل ابوجا: نائجیریا کی مسجد میں نماز کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں میں 50 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا اس وقت ہوا جب شمال مشرقی علاقے موبی میں نماز کے دوران  خودکش حملہ آور نے  خودکو ...

مزید ←

چین نے روہنگیا بحران کے حل کیلئے تعاون کی پیشکش کردی

1002053-image-1511084150-802-640x480

روہنگیا مسلمانوں کے معاملے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں، چینی سفیر۔ فوٹو:فائل بیجنگ: چین نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام سے پیدا ہونے والے بحران کو حل کرنے میں تعاون کی پیشکش کردی۔ میانمار کی فوج کو نہتے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام، خواتین کی عصمت دری اور املاک کو تباہ کرنے پر بین الاقوامی برادری کی ...

مزید ←