بین الاقوامی

تبت کی چین سے آزادی نہیں بلکہ ترقی چاہتے ہیں، دلائی لاما

1007109-dalai-1511508807-174-640x480

دریائے یانگزی سے لے کر دریائے سندھ تک تمام اہم دریا تبت سے ہی شروع ہوتے ہیں، دلائی لاما۔ فوٹو:فائل کلکتہ: تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما کا کہنا ہے کہ تبت کی آزادی نہیں بلکہ ترقی اور چین کے ہی ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے علاقے تبت کے روحانی پیشوا ...

مزید ←

ایمرسن منانگاوا نے زمبابوے کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

1007312-zimbabwe-1511526030-192-640x480

صدر رابرٹ موگابے حلف برداری کی تقریب میں شریک نہیں ہوئے،فوٹو:فائل ہرارے:  زمبابوے میں 37 سال تک اقتدار میں رہنے والے رابرٹ موگابے کے استعفے کے بعد ایمرسن منانگاوا نے نئے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب دارالحکومت ہرارے میں منعقد ہوئی جس میں نئے  صدر نے اپنے سیکڑوں حامیوں کے سامنے ...

مزید ←

کرپشن کیخلاف کارروائی تخت حاصل کرنے کی کوشش نہیں، سعودی ولی عہد

1007238-binsalman-1511520451-648-640x480

1980ء کی دہائی سے سعودی عرب کو کرپشن نے جکڑا ہوا ہے، سعودی ولی عہد۔ فوٹو : فائل ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ کارروائی کو تخت حاصل کرنے کی کوشش قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔ نیو یارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی ولی عہد محمد ...

مزید ←

چین کے اسکول میں ننھے بچوں کو منشیات کے انجکشن لگانے کا انکشاف

1007332-chinaschoolstudent-1511529520-558-640x480

اسکول نے بچوں کو منشیات دینے کے معاملے پر معافی مانگ لی،فوٹو:فائل بیجنگ: چین کے اسکول میں ننھے بچوں  کو سلانے کے لیے منشیات کے انجکشن  لگانے کے انکشاف کے بعد والدین اور حکام میں شدید بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ملک کے معروف پرائیویٹ تعلیمی ادارے  (آر وائے بی ایجوکیشن) کی ایک شاخ میں ...

مزید ←

مصر کی وادی سینا میں مسجد پر حملہ ، 155 افراد جاں بحق

1007345-sinamasjid-1511528322-575-640x480

حملے کے دوران بم دھماکے بھی ہوئے جس سے زیادہ جانی نقصان ہوا،ترجمان وزارت صحت فوٹو: بی بی سی قاہرہ: مصر کے صحرائے سینا میں واقع مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں 155 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ مصری سرکاری نیوز ایجنسی مینا کے مطابق دہشت گردوں نے صحرائے سینا کے علاقے الروادہ میں واقع  مسجد  پر اس وقت حملہ کیا ...

مزید ←

امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

1005196-image-1511346513-965-640x480

کمپنیوں پر ایٹمی سرگرمیوں پر پابندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی لگاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ادارے تجارت کے ذریعے شمالی کوریا کی مالی معاونت کررہے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے شمالی کوریا سمیت ...

مزید ←

افغانستان میں امریکا کی بمباری، ہلاکتوں کا خدشہ

1005455-fstealthfighterplane-1511363810-932-640x480

امریکی جنگی جہاز ایف 22 کو افغانستان میں حملوں کے لیے پہلی بار استعمال کیا گیا ہے، فوٹو: اے ایف پی کابل: امریکی فوج نے افغانستان میں منشیات کی پیداوار کے خلاف بڑے فضائی آپریشن کے دوران پوست کے کھیتوں اور منشیات ساز فیکٹریوں پر ہزاروں بم برسائے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق  امریکی فوج نے افغانستان میں ایک ...

مزید ←

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا

1005377-ratko-1511358432-307-640x480

راٹکو ملاڈچ کو دنیا بھر میں ’’بوسنیا کا قصائی‘‘ کہا جاتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ بی بی سی ہالینڈ: بوسنیا کے سابق فوجی کمانڈر راٹکو ملاڈچ کو دو عشروں قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالتِ انصاف نے بوسنیا ...

مزید ←

بھارت میں 3 علماء کو چلتی ٹرین سے باہر پھینک دیا گیا

1006375-traininindia-1511439460-857-640x480

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا،فوٹو:فائل آگرہ: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے 3 علمائے کرام کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چلتی ٹرین سے باہر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلزار، ابو بکر اور اسرار نامی 3 علمائے کرام بذریعہ ٹرین نئی دہلی سے بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنے آبائی علاقے باغ پت ...

مزید ←

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کیلیے بنگلا دیش اور میانمار کے درمیان معاہدہ

1006386-rohingyarefugees-1511438511-836-640x480

میانمار فوج کے ظلم و ستم کے باعث 6 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلہ دیشی سرحد پر کیمپوں میں بے یارو مددگار پڑے ہیں،فوٹو: فائل ینگون: لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو واپس ان کے آبائی علاقے بھجوانے کے لیے بنگلا دیش اور میانمار حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ میانمار کے دارالحکومت نیپیدو میں طے ...

مزید ←