بین الاقوامی

طالبان سمجھ لیں کہ وہ دوبارہ افغانستان پرحکومت نہیں کرسکتے، براک اوباما

امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان میں القاعدہ اور داعش کومضبوط ہوتے نہیں دیکھنا چاہتی لہٰذا طالبان سمجھ لیں کہ وہ دوبارہ افغانستان پر حکومت نہیں کرسکتے۔ جاپان میں جی سیون کانفرنس کے موقع پر براک اوباما کا کہنا تھا کہ طالبان کی نئی قیادت سے بات چیت کی تمام امیدیں ختم ہوتی نظر آرہی ہیں ...

مزید ←