بین الاقوامی

کیلیفورنیا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی،10افرادہلاک

959240-california-1507610576-397-640x480

گورنر نے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں کو متاثرہ علاقوں سےنکلنےکی ہدایت کی ہے۔فوٹو:انٹرنیٹ کیلیفورنیا: امریکی ریاست کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم ازکم 10افراد ہلاک  جب کہ 1500عمارتیں  جل کر خاکستر ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیزہواؤں کے باعث آگ تیزی سے دوسرے علاقوں تک پھیل رہی ہے اور ہزاروں ...

مزید ←

ٹرمپ کی بیویوں میں امریکی خاتون اول بننے پر جھگڑا

959561-trump-1507631367-299-640x480

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پہلے صدر ہیں جنہیں ایک سے زائد طلاقیں ہوئی ہیں۔ فوٹو: فائل  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ اہلیہ میلانیا اور سابق اہلیہ ایوانا ٹرمپ میں اس مسئلے پر تنازع پیدا ہوگیا ہے کہ دونوں میں سے کون خاتون اول ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اہلیہ ایوانا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ملک کی خاتون اول ...

مزید ←

پاناما لیکس؛ بھارتی سپریم کورٹ کا خصوصی تحقیقاتی ٹیم بنانے سے انکار

959600-indiansupremecourt-1507635290-932-640x480

بھارتی حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات کےلیے 4 اداروں پر مشتمل ملٹی ایجنسی گروپ تشکیل دیا ہے۔۔ فوٹو :فائل نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) بنانے کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی عدالت عظمیٰ کے دو رکنی بنچ نے پاناما لیکس سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے ...

مزید ←

بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی سمیت اعلیٰ پارٹی قیادت ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

959708-maqbulahmad-1507638562-950-640x480

بنگلا دیش پولیس نے ڈھاکا میں مکان پر چھاپا مار کر تخریب کاری کے الزام میں امیر جماعت سمیت 9 رہنماؤں کو گرفتار کیا۔ فوٹو: فائل ڈھاکا: بنگلا دیش کی عدالت نے امیر جماعت اسلامی سمیت 9 اعلیٰ رہنماؤں کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں پولیس ...

مزید ←

شمالی کوریا نے امریکا کے جنگی منصوبے چرا لیے

959606-northkoreareuters-1507637951-227-640x480

ہیک کی گئی دستاویزات میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے، خبرایجنسی- فوٹو : فائل پیونگ یونگ: شمالی کوریا کے ہیکرز نے امریکا اور جنوبی کوریا کی حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے ہیکرز نے جنوبی کوریا اور امریکا کی وزارت دفاع کی اہم دستاویزات ...

مزید ←

بھارتی وزیر کی بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی

958486-india-1507538196-820-640x480

بچوں کے والدین کو نہ صرف جیل میں بند کیا جائے گا بلکہ 5 دن کے لیے کھانا اور پانی بھی بند کردیا جائے گا، بھارتی وزیر۔ فوٹو : فائل لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر نے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دیدی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے وزیر ...

مزید ←

ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں ڈیڑھ سو فوجیوں کا ٹرائل شروع

958409-turkey-1507535386-627-640x480

عدالت میں 30 افسروں سمیت 143 سابق فوجی پیش ہوئے، جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ فوٹو: فائل  انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں ڈیڑھ سو سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں 30 افسروں سمیت 143 سابق فوجی پیش ہوئے جن پر بغاوت اور قتل کی فرد جرم عائد ...

مزید ←

امریکا میں ٹریفک سگنل توڑنے پر موت کی سزا

958568-america-1507543789-568-640x480

امریکی ریاست فلوریڈا میں ٹریفک سگنل توڑ نےپرخاتون ڈرائیور کو پولیس نے گولی مار کرہلاک کردیا،فوٹو:انٹرنیٹ فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں ٹریفک سگنل توڑ کرفرار ہونے والی خاتون ڈرائیور کو پولیس نے گولی مار کرہلاک کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ فلوریڈا کے شہر میامی بیچ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا جہاں گاڑی میں سوار خاتون نے ...

مزید ←

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چُٹیا کاٹے جانے کے خلاف ہڑتال

958590-srinagarkashmirstrike-1507545158-534-640x480

بارہ مولا کے علاقے رفیع آباد میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ فوٹو : فائل سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چُٹیا  کاٹے جانے کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چٹیا کاٹے جانے کے واقعات کے خلاف حریت قیادت کی اپیل تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مکمل ...

مزید ←

گودھرا ٹرین آتشزدگی؛ 11 ملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

958485-godhra-1507537815-138-640x480

2002 میں بھارتی شہر گوجرہ میں سابرمتی ایکسپریس میں آتشزدگی سے 59 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ فوٹو: فائل احمد آباد: بھارتی عدالت نے گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس میں 11 ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات ہائیکورٹ نے گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس میں 31 ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ عدالت ...

مزید ←