Author Archives: newsbn

اپوزیشن کی کوئی جماعت پیچھے نہیں ہٹی، ٹی او آرز کے 15 نکات پر تمام جماعتیں متفق ہیں: شیخ رشید

news-1462269744-8749_large

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کے 15 نکات پر تمام جماعتیں متفق ہیں جبکہ 6 جماعتوں کا وزیراعظم کے استعفے پر بھی اتفاق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس کو مسترد کر دیا ہے اور ...

مزید ←

آفریدی کی کورکمانڈرکراچی سے ملاقات،چیریٹی کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت

news-1462269972-1070_large

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی نے کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران شاہدآفریدی نے کورکمانڈرکراچی کوچیریٹی کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت دی۔ واضح رہے کہ 6مئی کوکرکٹرزالیون اور شوبزالیون کے درمیان چیریٹی میچ کھیلاجائے گا۔

مزید ←

کوسٹ گارڈ کی کارروائی : پسنی چیک پوسٹ پر آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے 140کروڑ کی چرس برآمد ، دو سمگلر گرفتار

news-1461744477-2873_large

کراچی ::  کوسٹ گارڈ نے کارروائی کرتے ہوئے پسنی چیک پوسٹ پر آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے 140کروڑ روپے کی چرس برآمد کرلی ۔ نیو نیوز کے مطابق کوسٹ گارڈ حکام نے پسنی چیک پوسٹ پر آئل ٹینکر کو روک کر تلاشی لی تو خفیہ خانوں سے 900کلو چرس برآمد ہوئی جسے قبضے میں لیکر دو سمگلروں کو گرفتار کر ...

مزید ←