Author Archives: newsbn

سعید اجمل انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر

1012154-image-1511969742-543-640x480

تمام کھلاڑیوں نے سعید اجمل کو گارڈ آف آنر بھی دیا۔ فوٹو: اے پی پی  لاہور: سعید اجمل تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے اور لیجنڈ آف اسپنر میدان سے باہر جاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے جبکہ اس موقع پر پلیئرز نے انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل سعید اجمل کے کیریئر کا آخری ...

مزید ←

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

1011627-nkoreamissilex-1511926360-965-640x480

شمالی کوریا کا داغا گیا میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا، جاپان کا دعویٰ۔ فوٹو: فائل واشنگٹن: جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔ جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کا داغا گیا میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا اوراس کے ...

مزید ←

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

1011824-quideazam-1511934037-265-640x480

بانی پاکستان کا ’لنکنز ان‘ میں رکھا جانے والا مجسمہ برطانوی مجسمہ ساز فلِپ جیکسن نے بنایا ہے۔ فوٹو: فائل  لندن: برٹش میوزیم میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برٹش میوزیم لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر لندن صادق خان تھے ...

مزید ←

طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

1011679-johnnicholson-1511928496-586-640x480

امریکی صدرکے سخت موقف کے باوجود پاکستانی رویے میں تبدیلی نہیں آئی، امریکی جنرل۔ فوٹو: فائل کابل: افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے۔ افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو دہشت ...

مزید ←

یونان میں کار حادثے میں 4 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک، پاکستانی ڈرائیور زخمی

1012086-image-1511952212-643-640x480

ہلاک و زخمی افرادغیرقانونی طورپریونان میں داخل ہوئےتھے:فوٹو:فائل ایتھنز: یونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد ہلاک جب کہ پاکستانی ڈرائیور سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر کوالا کے قریب ہائی وے پولیس نے ایک تیز رفتار ٹیکسی کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ڈرائیور نے پولیس اہلکاروں ...

مزید ←

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل نے بھری عدالت میں زہر پی لیا

1012180-bosnia-1511961179-663-640x480

مجرم نے قید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کررکھی ہے،فوٹو:انٹرنیٹ دی ہیگ: ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل میں ملوث مجرم سلوبوڈن پرالجاک نے سزا کے خلاف اپیل مسترد ہونے پر بھری عدالت میں زہر پی لیا۔ سلوبوڈن پرالجاک بوسنیا کے ان 6 سابق سیاسی رہنماؤں اور فوجی افسران میں شامل ہیں جنہیں ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی ...

مزید ←

اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

1011727-IshaqDar-1511932920-899-640x480

اسحاق ڈار کو پیش کرنے کیلیے 4 دسمبر تک کی مہلت، بصورت دیگر ضمانت ضبط ہوجائے گی۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مفرور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی جب کہ ملزم کو پیش کرنے کے لیے ان کے ضامن کو 4 دسمبر تک کی مہلت دی گئی ہے اور ...

مزید ←

ایک اور وفاقی وزیر کے پاس اقامے کا انکشاف

1012175-hafizabdulkarim-1511959461-109-640x480

مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم نے سعودی عرب میں ڈرائیور کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے۔ فوٹو: فائل ملتان: خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ایک اور وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم کے پاس سعودی عرب میں ڈرائیور کے اقامے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ایک اور وزیر کا اقامہ سامنے آگیا۔ ڈیرہ ...

مزید ←

نواز شریف نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کے معاملے پراثرورسوخ استعمال کیا، نیب

1012046-nawaz-1511947899-190-640x480

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف مخصوص مدت میں اپیل دائر کرنے کی پابندی ختم کرنے کی درخواست۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔ نیب نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ حدیبیہ کیس میں لاہور ہائی ...

مزید ←

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

1012183-petrol-1511958695-471-640x480

پٹرول کی قیمت میں 1.48روپے اضافے کی سفارش،فوٹو:فائل  اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے، جس میں پٹرول کی قیمت میں 1.48 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 15.35 روپے جب ...

مزید ←