Author Archives: newsbn

کوئٹہ میں دھماکا اورفائرنگ، انسپکٹر سمیت 8 اہلکار شہید

967598-truck-1508312594-447-640x480

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹرعبدالسلام موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ فوٹو: ٹریبیون کوئٹہ: نیوسریاب کےعلاقے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار جب کہ قمبرانی روڈ پرفائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹرشہید ہوگیا۔ کوئٹہ میں نیوسریاب کےعلاقے میں دہشت گردوں نے پولیس کے ٹرک کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائسسے نشانہ بنایا، جس کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی، جس ...

مزید ←

قائد ملت لیاقت علی خان کی 66 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

965527-Liaquatalikhannew-1508131994-861-640x480

صدر اور وزیراعظم نے اپنے الگ الگ پیغام میں نوابزادہ لیاقت علی خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ فوٹو: فائل  کراچی: پاکستان کے پہلے وزیر اعظم قائد ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی 66 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ نوابزادہ لیاقت علی خان کی 66 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام ...

مزید ←

کراچی، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے 4 اغواکار فرار

965551-karachicitycourt-1508134533-591-640x480

لگتا ہے پولیس ملزمان سے ملی ہوئی ہے، عدالت کے ریمارکس ،فوٹو:فائل  کراچی: سٹی کورٹ میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 4 اغواکار عدالت سے فرار ہوگئے۔ نیوز کے مطابق  اغوابرائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار 4 اغواکاروں بابر،ناصر،جنید اور بابرعزیز کو عبوری ضمانت کی توثیق کے لیے سیشن عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تو عدالت سے درخواست ...

مزید ←

سونے کی قیمت 53 ہزار روپے تولہ سے بھی تجاوز کر گئی

964747-gold-1508046369-913-640x480

تولہ قیمت 200 روپے کے اضافے سے 53ہزار50 اور 10گرام 45 ہزار471 ہوگئی۔ فوٹو؛ فائل کراچی: سونے کی قیمت 53ہزار روپے تولہ سے بھی تجاوز کرگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت9 ڈالر اضافے سے 1303 ڈالر فی اونس ہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئی، تولہ قیمت 200 روپے کے اضافے سے 53ہزار50 اور 10گرام ...

مزید ←

سرکاری ادارے 1106 ارب روپے کے مقروض

964743-statebank-1508046423-249-640x480

گارنٹیوں کی مالیت937 ارب تک جا پہنچی، 90 فیصدمقامی قرضوں کے لیے جاری کی گئیں، اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: فائل کراچی: خسارے میں چلنے والے سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن چکے ہیں، واپڈا، او جی ڈی سی ایل، پی آئی اے، پاکستان اسٹیل اور دیگر سرکاری اداروں کے مجموعی قرضہ جات کی مالیت 1ہزار ارب روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔ اسٹیٹ بینک ...

مزید ←

موجودہ حکومت نے استعمال شدہ اشیا پر 19 فیصد ٹیکس لگا دیا

965504-lundabazarkarachi-1508130573-149-640x480

5 فیصد جی ایس ٹی، 3 فیصد سیلز ٹیکس اور 5.5 فیصد انکم ٹیکس اور 5 فیصد کسٹم ڈیوٹی شامل ہے۔ فوٹو : فائل عوامی استعمال کی دیگر بنیادی اشیا کی طرح حکومت نے استعمال شدہ ملبوسات اور اشیا کو بھی ٹیکس وصولی کا ذریعہ بنا لیا ہے غریب طبقہ استعمال شدہ ملبوسات اور اشیا پر 19 فیصد ٹیکس ادا کررہا ...

مزید ←

معیارات پر پنجاب اور وفاق کا ٹکراؤ مقامی صنعت کیلیے دردسر بن گیا

965509-Industry-1508130430-293-640x480

مقامی صنعت نے گھی کی تیاری وفروخت بند کرنیکا فیصلہ ریاست کے اندر ریاست اور غیرقانونی قرار۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کی گرتی ہوئی برآمدات کے لیے ایک اور چیلنج سامنے آگیا ہے۔ معیارات کے قومی دن کے موقع پر وزیر مملکت کی موجودگی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے خلاف شکایات کے ڈھیر لگادیے گئے، صنعتی نمائندوں سمیت پی ایس کیو سی ...

مزید ←

قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر، وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے

965232-qadirkhanindianactor-1508091434-598-640x480

معروف بھارتی اداکار ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں اور انہیں بولنے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ فوٹو : فائل ٹورانٹو: دو دہائیوں سے زائد عرصے تک اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار قادر خان کی صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار قادر خان کے مداحوں ...

مزید ←

شاہ رخ خان کے قریبی ساتھی ہدایت کار لیکھ ٹنڈن چل بسے

965476-shahrukhkhanlekhtondon-1508129469-635-640x480

فلمسازلیکھ ٹنڈن کاانتقال 88 برس کی عمر میں ہوا؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو کیرئیر کا پہلا بریک دینے والے بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز لیکھ ٹنڈن انتقال کرگئے۔ بالی ووڈ کو ’’جھک گیا آسماں‘‘، ’’دوراہیں‘‘اور ’’آم راپالی‘‘ جیسی شاندار فلمیں دینے والے نامور فلمساز،ہدایت کار اوراداکار لیکھ ٹنڈن 88 برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کا ...

مزید ←

سلمان خان کا داؤد ابراہیم کے رشتے دار کو قرارا جواب

965675-salmankhan-1508139645-786-640x480

زبیر خان نے سلمان خان کے خلاف ممبئی کے لوناولا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایاتھا؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے بھارتی انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے رشتے دار اور بگ باس 11 میں شامل زبیر خان کے الزامات کا جواب دے دیا۔  چند روز قبل بھارتی ٹی وی کے متنازع ترین شو بگ باس 11میں شامل زبیر خان نے سلمان خان ...

مزید ←