Author Archives: newsbn

بھارتی فوج کے زیر اہتمام کرکٹ میچ میں پاکستان کے حق میں نعرے، ویڈیو وائرل

1015123-match-1512286089-421-640x480

تماشائیوں نے اسٹیڈیم میں پاکستان کا جھنڈا لہرایا اور بھارت سے آزادی کے نعرے لگائے۔ فوٹو:سوشل میڈیا سرینگر: بھارتی فوج کے زیر اہتمام کرکٹ لیگ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے پاکستان اور حریت رہنما ذاکر موسیٰ کے حق میں نعرے لگا دیے۔ بھارتی فوج کئی برسوں کے ظلم و تشدد کے بعد بھی کشمیریوں کے دل سے پاکستان کی ...

مزید ←

ایرانی صدر نے چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا

1015310-image-1512303648-296-640x480

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ فوٹو: اے ایف پی تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں افغانستان اور بھارت سمیت 60 ممالک کے نمائندوں ...

مزید ←

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

1014796-bodiesss-1512271868-881-640x480

ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، رائفل، ڈیٹونیٹر اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں۔ فوٹو: فائل فیصل آباد: سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 2 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس کے قریب 5 دہشت گردوں کی موجودگی ...

مزید ←

بدبخت شخص نے باپ اور بھائی کو قتل کردیا

1015169-bodies-1512290763-659-640x480

ملزم ادریس نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے اپنے باپ اور بھائی کو قتل کردیا، پولیس۔ فوٹو : فائل فیصل آباد: تحصیل ستیانہ میں معمولی تلخ کلامی پر ادریس نامی شخص نے اپنے باپ اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فیصل آباد کی تحصیل ستیانہ میں بدبخت شخص نے اپنے باپ اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ کے ...

مزید ←

بھارتی جیل میں قید پاکستانی بچے کی شناخت ہوگئی

1015085-hasnain-1512283324-809-640x480

بچے کا نام حسنین ہے اور وہ لاہور کے سرحدی علاقے بھماں جھگیاں کا رہائشی ہے۔ فوٹو : سوشل میڈیا  لاہور: بھارتی جیل میں قید پاکستانی بچے کی شناخت ہوگئی جو بھماں جھگیاں کا رہائشی ہے۔ بھارت کی امرتسر جیل میں قید گونگے، بہرے پاکستانی بچے کی شناخت ہوگئی، بچے کا نام حسنین ہے اور وہ لاہور کے سرحدی علاقے بھماں جھگیاں کا ...

مزید ←

اوکاڑہ میں سیلفی کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی

1015197-river-1512298424-946-640x480

سیلفی لیتے ہوئے نوجوان اپنا توازن کھوبیٹھا اور نہر میں جا گرا، پولیس حکام : فوٹو : فائل اوکاڑہ: ایل بی ڈی سی اکبر روڈ پر نامعلوم شخص سیلفی لیتے ہوئے نہر میں جاگرا۔ اوکاڑہ میں سیلفی کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ ایل بی ڈی سی اکبرروڈ پر نامعلوم نوجوان سیلفی لیتے ہوئے نہر میں گرگیا۔ پولیس ...

مزید ←

پشاور میں سائیکل سواروں کے بھی چالان کٹنے لگے

1015260-peshawar-1512300490-826-640x480

200 روپے کے چالان میں گاڑی کا نمبر اور لائسنس کا ذکر نہیں فوٹو : ایکسپریس نیوز پشاور: ٹریفک پولیس نے سائیکل چلاتے ہوئے موبائل کے استعمال پر 200 روپے کا جرمانہ کردیا۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ٹریفک پولیس نے اب سائیکل سواروں کے چالان بھی کاٹنا شروع کردیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے سائیکل سوار کا کہنا ...

مزید ←

سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوریت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، خورشید شاہ

1015287-khursheedshah-1512301584-867-640x480

بدقسمتی سے اداروں کی جنگ ہورہی ہے، خورشید شاہ۔ فوٹوفائل  اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوریت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ جمہوریت مضبوط ہو اور پارلیمنٹ 5 سال ...

مزید ←

فوج کو سیاست میں دلچسپی نہیں لینی چاہئے، سعد رفیق

1015286-saadrafiqueawamiexpressiftitah-1512306701-277-640x480

ہم آئین کی سربلندی پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، سعد رفیق ، فوٹو فائل  اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ افواج کا کردار سلامتی کے لئے ہونا چاہئے سیاست میں دلچسپی نہیں لینی چاہئے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا ...

مزید ←

کپل شرما اپنے غلط کاموں کے جواب میں دوسروں پر کیچڑ اچھالنے لگے

1011745-kapilsharma-1511930978-577-640x480

بالی ووڈ کاکونسا اداکار ہے جو تنازعات کا شکار نہیں ،کپل شرما؛فوٹوفائل نئی دہلی:  کچھ ماہ قبل بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کا ساتھی فنکار سنیل گروور کے ساتھ جھگڑے کا معاملہ خبروں کی زینت بنا تھا اور یہ واقعہ اب تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا لیکن اب انہوں نے اپنے غلط کام کے جواب میں دوسرے اداکاروں پر کیچڑ ...

مزید ←