Author Archives: newsbn

لودھراں میں طالبعلم کی ٹانگ توڑنے والا استاد گرفتار

994142-lodharan-1510487822-687-640x480

لودھراں کے سرکاری اسکول میں ٹیچر نے طالبعلم کی ٹانگ توڑ دی،فوٹو:انٹرنیٹ لودھراں: طالب علم کی ٹانگ توڑنے والے سرکاری اسکول کے استاد کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیوز کے مطابق  لودھراں میں ہائی اسکول گوگڑاں  کے دسویں جماعت کے طالبعلم محمد نبیل پر بہیمانہ تشدد کرنے والے ٹیچر اصغر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دو روز قبل بغیر یونیفارم کے کلاس میں ...

مزید ←

عدالتیں ہر کسی کو تختہ دار پر نہ کھڑا کریں، جاوید ہاشمی

994009-khuresshd-1510478508-461-640x480

جواقتدارمیں نہیں ہوتا وہ مارشل لا کی دعا کرتا ہے، بزرگ سیاست دان۔ فوٹو:فائل ملتان: بزرگ سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عدالتیں ہر کسی کو تختہ دار پر نہ کھڑا کریں اور  اللہ سے دعا ہے کہ جسٹس کھوسہ کو اچھے فیصلے کرنے کی توفیق دے۔ مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے ملتان میں ...

مزید ←

خواجہ آصف کیخلاف اقامہ کیس کل سماعت کیلئے مقرر

994060-khwajaasif-1510483056-566-640x480

درخواست گزار عثمان ڈار نے عدالت سے خواجہ آصف کی نااہلی کی استدعا کی ہے۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف اقامہ کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ نیوز کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کیخلاف کیس کل پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی ...

مزید ←

ہانیہ عامر نے طیارے میں پیش آئے واقعے پر معافی مانگ لی

991833-haniaamir-1510293675-590-640x480

میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا، ہانیہ عامر؛فوٹوفائل کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے جہاز میں بیٹھے مسافر کی بغیر اجازت تصویر لینے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کو ہراساں کرنا نہیں تھا۔ کہتے ہیں جب شہرت  ملتی ہے تو انسان میں غرور آجاتا ہے اور وہ اپنے ہرعمل کوصحیح سمجھنے لگتا ...

مزید ←

ایشوریا رائے کو سلمان خان کی وجہ سے بڑے نقصان کا خطرہ

991940-aishsalman-1510299152-629-640x480

سلمان خان کی فلم ’’ریس 3‘‘اگلے سال عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی؛فوٹوفائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اداکار سلمان خان کی وجہ سے ایک بار پھر پریشانی کا شکار ہوگئیں۔ ماضی میں سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے اور بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے عشق کے قصے زبان زد عام تھے، سلمان تو ایشوریا کے ...

مزید ←

فاروق ستار سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے، شوبز انڈسٹری میں بھی بازگشت

992135-farooqsattar-1510312823-162-640x480

آپ آخر کہنا کیا چاہتے ہیں؛صارف؛فوٹوفائل کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ کی سیاست سے علیحدگی اور تھوڑی دیر بعد واپس شمولیت کے اعلان نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچادی ہے جس کے نتیجے میں ٹوئٹر پر فاروق ستار ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ 9 نومبر 2017 کا  دن پاکستانی سیاست کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کیونکہ ایم کیو ایم  پاکستان کے سربراہ ...

مزید ←

لوگ مجھے مادھوری سے زیادہ خوبصورت کہتے ہیں، مادھوری کی ہم شکل کا بیان

992045-madhuridixit-1510308611-941-640x480

میری ماں کا کہنا ہے کہ میری آنکھیں مادھوری سے زیادہ بڑی اور خوبصورت ہیں، ہم شکل؛ فوٹوفائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے بےتحاشہ مشابہت رکھنے والی ٹی وی ایکٹریس نکی انیجا والیا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سنتی ہیں کہ وہ مادھوری سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ جانداراداکاری اوردلکش مسکراہٹ کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ...

مزید ←

محسن حسن خان داغدار ماضی والے افراد کے ساتھ کام نہیں کرینگے

991585-mohsinkhan-1510261210-799-640x480

اسی وجہ سے2پی ایس ایل فرنچائززکاکوچ بننے سے بھی معذرت کر چکا،سابق اوپنر۔ فوٹو: ایکسپریس  کراچی:  سابق ٹیسٹ اسٹار محسن حسن خان داغدار ماضی کے حامل افراد کے ساتھ کام نہ کرنے کے فیصلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ محسن خان نے نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اصول پرست انسان ہوں اور چاہے جو بھی نقصان ہو اگر ...

مزید ←

عماد وسیم قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے باہر ہوگئے

992134-acc-1510313117-132-640x480

آل راؤنڈر کوگھٹنے کی تکلیف کے سبب ڈاکٹرزنے1ماہ آرام کا مشورہ دے دیا۔ فوٹو : فائل  لاہور: عماد وسیم کو گھٹنے کی تکلیف کے باعث ہفتے سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے، حال ہی میں پاکستان سپر لیگ  تھری کیلیے ’’کراچی ...

مزید ←

انڈر19 ایشیا کپ؛ پاکستان کو پہلے میچ میں افغانستان کے ہاتھوں بدترین شکست

992134-acc-1510313117-132-640x480

افغانستان کی جانب سے مجیب نے 23 رنز کے عوض 6 شکار کئیے،فوٹو:سوشل میڈیا کوالالمپور: اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان ٹیم کو افغانستان کے ہاتھوں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کوالالمپورمیں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، گرین شرٹس 20 اوورز میں ...

مزید ←