Author Archives: newsbn

انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا

1012289-anj-1511967462-178-640x480

40 کلو وزن کم کرنے کے لیے 4 ماہ تک ڈائیٹ کرنا پڑی، ایرانی لڑکی – فوٹو: العربیہ نیو یارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ایرانی مداح نے اپنی آئیڈیل جیسا دکھنے کے چکر میں 50 سرجریاں کرواکر اپنا چہرا بگاڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی 19 سالہ لڑکی جو نہ صرف خود کو ہالی ووڈ اسٹار ...

مزید ←

موزے کی بدبو پر بھارتی شہری گرفتار

1014028-socks-1512143760-205-640x480

مسافروں کی شکایت پر پولیس نے پرکاش کو گرفتار کرکے لاک اپ کردیا۔ فوٹو: فائل نئی دھلی: بھارت میں بدبودار موزے پہننے والے شخص کو حوالات کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ دھرم شالہ سے دارالحکومت دہلی جانے والے 27 سالہ پرکاش کمار نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جسے مسافروں کی شکایت پر ...

مزید ←

واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے پر خاتون کو لاکھوں روپے جرمانہ

1014167-women-1512144546-635-640x480

دوست نے سائبر کرائم بیورو کو میسج رپورٹ کردیا،فوٹو:انٹرنیٹ واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے والی خاتون پر 3 ہزار دینار یعنی (10لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کردیا گیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی خاتون کو اپنے دوست کو واٹس ایپ پر بےعزتی کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون نے دوست کو پیغام بھیجا جس میں لکھا کہ ’تم میں شرم نام کی ...

مزید ←

استعمال شدہ ٹی بیگس بھی اتنے کام کے ہوسکتے ہیں؟

1012964-teabags-1512276652-174-640x480

استعمال کیے گئے ٹی بیگزکو پانی میں ابالیں اوراس پانی کو اپنے گھر میں گارڈن کے لیے استعمال کیجیئے: فوٹو: فائل ٹی بیگ کی چائے بنانے کے بعد ٹی بیگ کو ڈسٹ بن میں پھینک دیا جاتا ہے کیوںکہ وہ پھر کسی کام کا نہیں ہوتا تاہم یہ ہم سب کی غلط فہمی ہے کہ استعمال کیے گئے ٹی بیگز بے ...

مزید ←

سونے کی قیمتوں میں کمی

1014960-gold-1512278652-494-640x480

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 54000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 46285 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کی کمی سے 1281 ڈالرکی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کی کمی سے 1281 ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ...

مزید ←

چین کیساتھ ایف ٹی اے کا دوسرا مرحلہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع

1014956-ChinaFlagWeb-1512278468-613-640x480

معاہدے سے قبل ایف ٹی اے کے پہلے مرحلے کے بعد چین کو پاکستانی برآمدات پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیاجائے۔ فوٹو: فائل کراچی: وزارت تجارت نے چین کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے دوسرے مرحلے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نجی شعبے کے برآمد کنندگان نے حکومت پرزور دیا ...

مزید ←

قومی شاہراہوں کی تعمیر کا 5 سالہ منصوبہ تشکیل

1014955-SuperhighwayEPA-1512278366-592-640x480

پلان2018-23کے تحت 5336کلومیٹر ہائی ویزتعمیر اوردوریہ، 2405کلومیٹرموٹرویزاور ایکسپریس ویز کی تعمیر۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کے دور افتادہ علاقوں تک رسائی کو آسان بنانے اور شہریوں کو سفری سہولتوں کی فراہمی کیلیے بڑے پیمانے پر آئندہ 5 سال کیلیے قومی شاہراہوں کی تعمیر کا منصوبہ تشکیل دے دیا ہے۔ آئندہ 5 سال کے دوران ملک بھر میں ...

مزید ←

ملک میں اقتصادی اشاریے کمزور بیرونی قرضوں کی صورتحال دگرگوں

1014996-economic-1512281049-107-640x480

حکومت یہ اعدادوشمار ظاہر کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور اس نے جان بوجھ کر رپورٹ کو مبہم رکھا، رپورٹ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: گزشتہ مالی سال میں پاکستان میں قرضوں کے استحکام کے حوالے سے سوائے 2 کو چھوڑ کر تمام اقتصادی اشاریے کمزور ہوتے دکھائی دیے ہیں۔ قرضوں کے حوالے سے پیدا ہونے والی یہ کمزور ترین شرح پاکستان مسلم ...

مزید ←

امیتابھ بچن کی عید میلاد النبیﷺکے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد

1014332-amitab-1512194547-484-640x480

امیتابھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں نعتوں کے اشعار بھی درج ہیں۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مشہور اداکار امیتابھ بچن نے عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دی ہے۔ بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اورٹوئٹرپرحضوراکرم ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع  پرمبارک ...

مزید ←

فلم ’جولی ایل ایل بی‘ کے تیسرے سیکوئل میں اکشے اورارشد ایک ساتھ

ہدایت کار نے دونوں اداکاروں کو ساتھ کاسٹ کرکے مداحوں کی خواہش پوری کردی۔ فوٹو : فائل  ممبئی: بالی ووڈ فلم جولی ایل ایل بی کے دونوں سیکوئل کی کامیابی کے بعد تیسرے سیکوئل میں اکشے کمار اور ارشد وارثی مداحوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرتے نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ میں فلموں کے سیکوئل بنائے جانے کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ...

مزید ←