1011627-nkoreamissilex-1511926360-965-640x480

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا داغا گیا میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا، جاپان کا دعویٰ۔ فوٹو: فائل

واشنگٹن: جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔

جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کا داغا گیا میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا اوراس کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا جب کہ میزائل کی فضا میں موجودگی کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کیا گیا۔

دوسری جانب امریکی حکومت کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے تاہم میزائل فائر کرنے پر صورتحال دیکھ رہے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*