تعارف

ہفت روزہ برٹ ایشئین نیوز الحمداللہ 2012ء سے مکمل دیانتداری اور ایمانداری سے غیر جانبدار رہ کر اپنے پڑھنے اور سننے والوں تک خبریں پہنچا رہا ہے ۔آج سے تقریبا 3سال پہلے سیدمعارف محمو د ہاشمی صاحب نے انگلینڈ سے اس کا باقاعدہ آغاز کیا اسی دوران سید عثمان محمود ہاشمی صاحب نے پاکستان سے بھی اسکا باقاعدہ آغاز کیا بر طانیہ اور پاکستان کے تمام تر بدلتے حالات اور خبروں کے علاوہ پوری دنیا کی خبروں کو غیر جانبداری سے اپنے پڑھنے والوں تک پہنچایااس دوران بہت سی پرشانیاں اور مسائل کا سامنا بھی درپیش رہا مگر اللہ پاک کی طرف سے عطا کی گئی ہمت اور جرآت نے ہمارا راستہ آسان سے آسان تر کردیا لوگوں کی دلچسپی اور ہماری کوششوں سے آج برٹ ایشئین نیوز پڑھنے والوں کے لئے بہترین مثال بنتا جارہا ہے۔ انشاء اللہ ہم اپنے پڑھنے والوں اور سننے والوں کے لیے مزید بہتر سے بہتر مواد اور غیر جانبدار خبروں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

چیف ایڈیٹر سید معارف محمودہاشمی England
ایڈیٹر سید عثمان محمود ہاشمی Pakistan
ریزڈینٹ ایڈیٹر سید عاقب ہاشمی Pakistan/Dubai